Right Wing 💀

12.6K posts

Right Wing 💀 banner
Right Wing 💀

Right Wing 💀

@RightWingMember

Republic of Belarus Katılım Mart 2023
3K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Right Wing 💀 retweetledi
Muhammad Siddiq
Muhammad Siddiq@SiddiqOfficial0·
مدینہ منورہ میں مفتی اسعد محمود صاحب کی پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب مدظلہ سے ملاقات
Muhammad Siddiq tweet media
اردو
0
2
7
201
Right Wing 💀 retweetledi
Muhammad Siddiq
Muhammad Siddiq@SiddiqOfficial0·
آئی ایس پی آر راولپنڈی،21 مارچ 2024: 20 مارچ کو گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں دہشت گردی کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی بہار خان (عمر: 35 سال،ساکن ضلع ڈی جی خان ) اور سپاہی عمران علی (عمر: 28 سال،ساکن ضلع خیرپور) کی نماز جنازہ گوادر میں ادا کردی گئی
اردو
0
2
3
227
Right Wing 💀 retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
غزہ میں زخمیوں کا علاج کرنے والے ایک برطانوی سرجن نے بتایا کہ کس طرح سے اسرائیلی قابض فوج ہڈیوں تک بچوں کو زندہ جلا رہی ہے۔
اردو
32
4.6K
6.8K
139.6K
Right Wing 💀 retweetledi
Muhammad Siddiq
Muhammad Siddiq@SiddiqOfficial0·
مولانا طارق جمیل روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ زندگی، صحت تندرستی عطا فرمائے**
اردو
1
2
3
147
Right Wing 💀 retweetledi
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰@Fate_ma4·
رمضان المبارک میں سودا چھوٹی دکانوں سے خرید لیا کرو، وہ ارب پتی بننے کی نہیں صرف دو وقت روٹی کمانے کےلئے فکرمند ہوتے ہیں۔۔ اے اللّہ اس رمضان مُبارک کے صدقے غریبوں کی مدد فرما آمین یا رب العالمین۔ #رمضان_كريم @Fate_ma4
Dr ۔Fatima 💖🇵🇰 tweet media
اردو
13
22
72
726
Right Wing 💀 retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
سندھ کو سازش کے تحت ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ۔ #مقبوضہ_سندھ_آزاد_کراؤ
اردو
11
304
646
8.1K
Right Wing 💀 retweetledi
The Times Of Siddiq
The Times Of Siddiq@TheSiddiqTimes·
ذرائع کے مطابق ہتھالہ کے قریب ٹانک سے ڈیرہ اسماعیل خان آنے والے فورسیسز کے کانوائے پہ پہلے فائرنگ اور بعدازاں خودکش حملہ کیا گیا ، جس میں ایک صوبیدار اور ڈرائیور شہید اور 27 زخمی ہو گئے ہیں۔
اردو
1
6
7
245
Right Wing 💀 retweetledi
Muhammad Siddiq
Muhammad Siddiq@SiddiqOfficial0·
قندھار کے کابل بینک میں تنخواہ لینے کے لیے جمع ہونے والے افغان طالبانوں پر بم دھماکہ 19 بندے جانبحق 20سے زیادہ زخمی.
Muhammad Siddiq tweet media
اردو
3
3
8
320
Right Wing 💀 retweetledi
Mr.SoL Official 🧑‍🍳
Mr.SoL Official 🧑‍🍳@mrsoloffical·
حکومت پاکستان فلسطینیوں کیلئے کیا اقدامات آج تک کیئے ہیں اور کر رہی ہے کوئی پاکستانی بتانا پسند کرے گا.؟؟ 😥💔
Mr.SoL Official 🧑‍🍳 tweet media
اردو
129
23
142
2K
Right Wing 💀 retweetledi
The Times Of Siddiq
The Times Of Siddiq@TheSiddiqTimes·
افسوس ناک خبر ٹانک ٹو ڈیرہ اسماعیل خان روڈ عیسی خان چیک پوسٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ ۔ ٹانک سے ڈیرہ اسماعیل خان آنے والی سیکورٹی فورسز کی کانوائے 7ffیونٹ پر ہتھالہ کے قریب دھماکہ دو جوان شہید 10سے15جوان شدید زخمی. مزید تفصیلات کا انتظار
اردو
1
5
5
130
Right Wing 💀 retweetledi
Sadaqat Khan
Sadaqat Khan@Sadaqatkhan_95·
سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں کی درندگی خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے، معصوم لوگوں کو تاوان کیلئے اغواء کرکے قتل کیا جارہا ہے. سینکڑوں مغوی زندگی موت کی کشمکش میں بازیابی کے منتظر ہیں. سندھ میں بدترین لاقانونیت اور ڈاکو راج ہے. #مقبوضہ_سندھ_آزاد_کراؤ
اردو
3
111
108
2K
Right Wing 💀 retweetledi
ابابیل
ابابیل@ArbabKasho·
جمعیت علمائے اسلام کی قیادت نے بار بار مطالبہ کیا ہے کہ سندھ کو کچے کے ڈاکووں سے آزاد کرائیں چاہے اس کیلئے فوجی اپریشن بھی کیا جائیں مگر عوام کی جان و مال کی حفاظت کی جائیں۔ @SoomroOfficial #مقبوضہ_سندھ_آزاد_کراؤ
اردو
1
174
200
5.5K
Right Wing 💀 retweetledi
Muhammad Siddiq
Muhammad Siddiq@SiddiqOfficial0·
اندرون سندھ کا مکمل کنٹرول ڈاکووں نے سنبھال لیا ہیں. سندھ انتظامیہ ڈاکوؤں کے سامنے بے بس تمام ڈرائیور حضرات سے گزارش ہے کہ سندھ کی طرف جاتے ہوئے احتیاط کریں... اور وہاں کی انتظامیہ کو الرٹ کیا جاے.
اردو
0
6
9
122
Right Wing 💀 retweetledi
Muhammad Siddiq
Muhammad Siddiq@SiddiqOfficial0·
کاش میں بتاسکتا کہ مقدس کتاب میں موسیٰ کا کتنا ذکر ہے، میں نے قرآن میں موسیٰ اور ان کے تجربات کو پڑھا: پروگرام میں گفتگو
Muhammad Siddiq tweet media
اردو
0
2
5
62
Right Wing 💀 retweetledi
The Times Of Siddiq
The Times Of Siddiq@TheSiddiqTimes·
دنیا کی خاموشی کے درمیان قتل عام 166ویں روز بھی جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔😔
The Times Of Siddiq tweet media
اردو
0
2
7
71
Right Wing 💀 retweetledi
The Times Of Siddiq
The Times Of Siddiq@TheSiddiqTimes·
گھروں سے نکلے تھے ہم بھلا کر حسین اپنے دلوں کے ارماں کسی کے نور نظر تھے ہم بھی کسی کے لخت جگر تھے لوگوں *جنگ جہاد کا دیوانہ🍁*
The Times Of Siddiq tweet media
اردو
0
2
3
47
Right Wing 💀 retweetledi
Muhammad Siddiq
Muhammad Siddiq@SiddiqOfficial0·
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان سے ملاقات
Muhammad Siddiq tweet media
اردو
0
3
5
96