Moaz Ahmed Saeed

86 posts

Moaz Ahmed Saeed banner
Moaz Ahmed Saeed

Moaz Ahmed Saeed

@Riskydevil22

Syllabus of my life🧬. Few main chapters are as following: 1).Entrepreneur 2).Crypto Trader🤑 3). Meme creator😊 4). ACCA qualify soon.....

Lahore Katılım Nisan 2019
125 Takip Edilen15 Takipçiler
Moaz Ahmed Saeed
Moaz Ahmed Saeed@Riskydevil22·
@SSEHBAI1 Ghar ka chokidar ameer ha or ghar ky malik bheek mang rahain hain
हिन्दी
0
0
0
7
SHAHEEN SEHBAI
SHAHEEN SEHBAI@SSEHBAI1·
فوج سے با ادب گزارش : بہت ہی شرمندگی ہوتی ہے جب TV پر فوج کی حمایت میں اور شہدا کے لئے چند گنے چنے پانچ دس لوگ جھنڈیاں اٹھا کر شرمندگی سے نعرے لگاتے نظر آتے ہیں - سکول کے بچوں کو بھی استعمال کیا جاتا ہے - بس کے ڈرائیور بھی شامل کر دئے، کیوں اپنا مزاق اڑاتے ہیں -سب فوج کی عزت کرتے ہیں مگر جب آپ ایک چھوٹی سی منی ریلی TV پر زبردستی چلاتے ہیں تو آپکی ذہنی حالت پر رحم آتا ہے- کرنا ہے تو کوئی ایک مینار پاکستان میں جلسہ کریں جہاں فوجی نہیں عام عوام کو بلائیں اور سارے جرنیلوں سے تقریریں کروایئں اور لوگوں کا رد عمل دیکھیں
اردو
550
5.4K
16K
644.4K
Moaz Ahmed Saeed
Moaz Ahmed Saeed@Riskydevil22·
@ImranARaja1 Sir @ImranARaja1 ap Ko kis ny bol dia ky hum awam ko bura laga. Kasam sy dill ko itna sakoon mila ha hum bayan nahi kar saktay. Dook sirf is cheez ka ha ky ek ek thappar us buday or us ke biwi ko raseed hotay to andar tak sakoon milta.
हिन्दी
0
0
0
10
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
میں کسی کو گالی نکالنے کے حق میں نہیں ہوں مگر ایک واقعہ ایسا ہوا کہ پاکستانیوں کو اخلاقیات کے دورے پڑنے لگے اور چند نے تو اعلی اخلاقی اقدار پر ایسے قصے سنائے آنکھوں میں پانی آ گیا ۔۔ جواز یہ دیا گیا کہ فلاں کو گالی دی گئی مگر اس کی بیوی ساتھ تھی لہذا گالی دینے والے کو خیال کرنا چاہیے تھے۔ اب یہاں ایک دو سوال پوچھنے کی جسارت کروں گا۔ 1: جس شخص کو گالیاں پڑیں اس کے ہوتے شہباز گل صاحب کو اٹھایا گیا اور ان پر بدترین جنسی تشدد کیا گیا جس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں کم ہی ملتی ہے۔ یہاں تک کہ گل صاحب نے بھرے جلسے میں کہا “اجازت ہو اور شوق پورا ہو گیا ہو تو اب شلوار اوپر کر لیں”؟ بات ختم نہیں ہوئی 2: اعظم سواتی صاحب جو سینیٹر ہیں انہیں ان کے گھر سے ان کی بیٹیوں پوتیوں کے سامنے اٹھایا گیا اور تذلیل کی گئی اور دوران حراست ان پر بھی بدترین جنسی تشدد کیا گیا۔ قصور کیا تھا ؟ صرف اتنا کہ اس شخص کا نام لے دیا تھا کہ اس نے چوروں کو NRO دیا ہے؟ یہاں تک کہ سواتی صاحب کی ان کی بیگم کے ساتھ ویڈیو ریکارڈ کر کے ان کی بیٹی کو بھیج دی ؟ کبھی ایسا ظلم آپ نے کسی اور ملک میں سُنا ؟ ۔۔ یہ سب کیا اسی گالیاں کھانے والے شخص کی سربراہی میں نہیں ہو رہا تھا ؟؟ اب آتے ہیں اصل مدعے کی طرف جس میں بیگم کا ذکر ہے۔۔ جب موصوف یہ تمام حرکات اپنی سربراہی میں کروا رہے تھے تب کیا بیگم کو معلوم نہیں تھا ان کا خاوند کن “غیراخلاقی” سرگرمیوں میں ملوث ہے ؟ کیا بیگم ٹی وی میڈیا سے بالکل لاتعلق تھی اور اسے آس پاس کی خواتین بھی نہیں بتاتی تھیں کہ بی بی آپ کا خاوند لوگوں کو ننگا کرتا پھر رہا ہے اور انہیں نشان عبرت بنانے کی دھمکیاں دیتا ہے ؟ یا پھر موصوفہ سب اچھے سے جانتی تھیں کیونکہ مشورہ دینے والے ان کے اپنے اباجی تھے اور شریک جرم موصوفہ کا بہنوئی ؟؟ کیا ان دونوں کے خود کے بچے بھی نونے کاکے تھے اور انہیں نہیں معلوم تھا ابے کے کارنامے کیا ہیں ؟ ۔۔ لہذا مجھے مت بتائیے، سکھائیے، سمجھائیے کہ ایسی خاتون جو اپنے شوہر کی شرمناک حرکتوں کی “شریک راز” ہے اس کے سامنے اگر کسی نے اس کے شوہر کو گالی نکال دی تو وہ موصوفہ کے لیے باعث ہزیمت تھا۔ اس سے ایک لاکھ گنا زیادہ شرمناک کارناموں میں ان کا اپنا “شوہر نامراد” ملوث ہے جس پر وہ خاموش رہیں۔ ۔۔ اخے ہمیں بڑی ندامت ہے جی بیوی کے سامنے کچھ نہیں کہنا تھا ہم بڑے “اخلاقی” ہیں ۔۔
Imran Afzal Raja tweet media
اردو
1.2K
5K
14.5K
843.3K
Waqas
Waqas@worqas·
CONFIRMED, RELIABLE sources claim that the operation to kidnap Imran Khan was completely led by the Pakistani Army. Prior to the arrest, the DGMO of Pak Army met Rana Sanaullah and PDM leadership, he met them after the arrest too. A whole rangers team was appointed under Isb Sector ISI headed by Maj Gen Faisal Naseer. The operation was monitored from the air too. This makes the arrest completely illegal.
English
258
5.6K
13K
797.2K
Zahid Naz
Zahid Naz@ZahidNazDK·
About 30 minutes to go 🕗
English
22
8
75
18.4K
CrYptoPreDicToR
CrYptoPreDicToR@CrYpt0PreDicToR·
WHO WANT MY #BITCOIN FINAL PREDICTION COMMENTS THEN I SHARE MY PERFECT #BTC CHART 50 RETWEET IF YOU WANT MY FREE ANALYSICS NO FEES CHARGE JUST WANT LIKE AND RETWEET #SUI #PEPE #FLOKI $PEPE
English
35
52
96
3.7K
Zahid Naz
Zahid Naz@ZahidNazDK·
How many students do we have here below the age of 27?
English
244
11
191
13.6K
Moaz Ahmed Saeed
Moaz Ahmed Saeed@Riskydevil22·
History tells when ever Country is in severe Crisis its due to traitor Bastard Army Generals. We are just blood civilians only but these Generals and there families are the bloody bloodline. They gonna sell their mother for the sake of money #BajwaTraitor #bajwa_traitor #BajwaLea
Whiz kid@lunerwhizkid

75 years passed, traitors inside country destroyed Pakistan more than any external power #bajwa_traitor #قاتل_نوازشریف_کوگرفتارکرو

English
0
0
1
0
Moaz Ahmed Saeed retweetledi
Jason Ai. Williams
Jason Ai. Williams@GoingParabolic·
I've attempted to sell all my ETH but unfortunately I still have some left in this wallet. I will be giving 69 ETH away every day for the next 8 days to one random person who likes or retweets this.
Jason Ai. Williams tweet media
English
3K
9.2K
24.1K
0
Moaz Ahmed Saeed
Moaz Ahmed Saeed@Riskydevil22·
📝 *Educational Post* 📝 • RSI DIVERGENCE & and trend reversal confluence through it.
Moaz Ahmed Saeed tweet media
English
0
0
0
0
Moaz Ahmed Saeed
Moaz Ahmed Saeed@Riskydevil22·
🔔🔔 *#KNC/USDT* 🔔🔔 TYPE : SPOT SIGNAL BUY ZONES IN BETWEEN : 1) 1.65$📍 PROFIT TARGETS : 1) 1.77$ 💸 2) 1.85$ 💸 3) 1.95$ 💸 4) 2.40$ 💸 STOPLOSS : $ 1.42$⚠️🚫 #Free_Signal
English
0
0
0
0
Moaz Ahmed Saeed
Moaz Ahmed Saeed@Riskydevil22·
🔔🔔 *#ENS/USDT* 🔔🔔 TYPE : SPOT SIGNAL BUY ZONES IN BETWEEN : 1) 15.7$📍 PROFIT TARGETS : 1) 16.4$ 💸 2) 17.2$ 💸 3) 20.1$ 💸 4) 21.0$ 💸 STOPLOSS : 13$ ⚠️🚫 #Free_Signal
English
0
0
0
0
Moaz Ahmed Saeed
Moaz Ahmed Saeed@Riskydevil22·
#1INCH The token has a chance to make a breakthrough here, because it has already grown by 30% compared to July. You need to look after this carefully on its major resistance and trend channel breakout. Another high-profile partnership, 1inch & KuCoin Wallet
Moaz Ahmed Saeed tweet media
English
0
0
0
0
Moaz Ahmed Saeed
Moaz Ahmed Saeed@Riskydevil22·
Har Ishq ka ek waqt hota hai, Woh hamara nahi tha, Par iska matlab ye nahi ki woh ishq nahi tha.
हिन्दी
0
0
0
0