عید الاضحیٰ مبارک 🌙
آئیے اس عید پر قربانی کے اصل جذبے کو یاد کرتے ہوئے ان مظلوموں کو بھی یاد رکھیں جو غزہ میں بھوک، تکلیف اور ظلم کا سامنا کر رہے ہیں۔
ہماری خوشیوں میں اگر ان کا درد شامل نہیں، تو ہماری خوشی ادھوری ہے۔
دعا کریں، یاد رکھیں، آواز بنیں۔
#عيد_الاضحى_2025
#Gaza
⚡️ Utilize our service to deploy your Web3 projects and dApps in minutes with our robust Web3 infrastructure. Accelerate your journey to market. Sign up today for $39.
bit.ly/3TAxQ0p
ظالموں نے گیس کی قیمت میں پھر اضافہ کریا ـ
ملک میں صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔
گھریلو صارفین کیلئے گیس 66.66 فیصد تک مہنگی کر دی گئی ـ
پروٹیکٹڈ صارفین کو بھی رگڑا لگا دیا ـ
پروٹیکٹڈ گھریلوصارفین کیلئے ماہانہ 25 مکعب میٹر استعمال پر 79 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔
50 مکعب میٹر استعمال پر 100روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ
جبکہ ماہانہ 60 اور90 مکعب میٹر استعمال پر بھی 100روپے فی ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ نان پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے ماہانہ 25 مکعب میٹر استعمال پر سیدھے 200 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے ـ
جبکہ نان پروٹیکٹڈ کے لیے ماہانہ 150 مکعب میٹر استعمال پر 250 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہوا ہے، 200مکعب میٹر استعمال پر 350 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔
گیس کی قیمتوں اضافے کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔
بڑی خبر۔
علامہ راجہ ناصر عباس نے مجلسِ وحدت المسلمین عمران خان کے اختیار میں دے دی۔ رفتار کے سوال پر بولے کہ ہم دوستوں کو آفر نہیں کرتے بلکہ غیر مشروط طور پر سب ان کو دے رہے ہیں۔ ہماری پارٹی عمران خان کی پارٹی ہے۔ جو ان کا دل کرے وہ کریں۔ ہماری کوئی ڈیمانڈ نہیں۔❣️
MWM Chief Allama Raja Nasir Abbas reiterated his party's unwavering support for Imran Khan, expressing readiness to comply with any requests regarding the formation of PTI government in both the central and Punjab regions through the MWM platform. He emphasized that his party hasn't placed any demands on Imran Khan, stating that if the Prime Minister wishes to offer anything, it's solely at his discretion.
Said Allama Raja Nasir
لاہور سے سعد رفیق اور روحیل اصغر جیسے لوگ ہار گئے مگر ڈرگ ڈیلر عون چودھری جیت گیا سبحان اللہ۔
پشاور کی 1 اسلام آباد کی 3 مری کی 1 پنڈی کی 4 چکوال کی 2 اٹک کی 2 گجرات کی 4 جہلم کی 2 خوشاب کی 2 سرگودھا کی 3 لاہور کی 7 حافظ آباد کی 1 منڈی بہاوالدین کی 1 سیالکوٹ کی 5 گوجرانولہ کی 5 ٹوبہ ٹیک سنگھ کی 1 پاکپتن کی 1 ملتان کی 3 وہاڑی کی 2، بہاولپور کی 3 بہاولنگر کی 2 کراچی کی 15 سیٹوں پر یہ کل ملا کر 70 سیٹوں پر تحریک انصاف کے رزلٹ تبدیل کئے گئے۔ اور مزید تبدیلیاں جاری ہیں۔
حقیقت بدلی نہیں جاسکتی، حقیقت تو یہی ہے،
حقیقت یہی ہے کے ڈاکٹر یاسمین راشد نے نوازشریف کو شکست دی یے-
حقیقت یہی ہے کے عالیہ حمزہ نے حمزہ شہباز کو شکست دی ہے
حقیقت یہی ہے کے مہر شرافت نے مریم نواز کو شکست دی ہے
حقیقت یہی ھے کے شہزاد فاروق نے مریم نواز کو شکست دی ہے
حقیقت یہی ھے کے پاکستانی عوام نے لاڈلوں کو شکست دی ہے
بریکنگ نیوز
پی ٹی آئی کی واضح برتری دیکھ کر کمپنی بوکھلا گئی ہے۔ میڈیا چینلز تو کنٹرول رزلٹ دکھا رہے ہیں مگر سوشل میڈیا پر اصل رزلٹ نظر آرہے ہیں۔ اسی لئے سوشل میڈیا بند کردیا گیا ہے۔
مگر رزلٹ کیسے بند کرو گے باولے کتوں؟