Sabitlenmiş Tweet
Rizwan Siddique
1.1K posts

Rizwan Siddique
@RizwanSiddaohn
Cricket Lover | Pakistan Cricket | Opinions 🏏
Pakistan Katılım Nisan 2026
419 Takip Edilen343 Takipçiler

بابر اعظم پر جب تنقید کی جاتی ہے تو ایک اعتراض سب سے بڑا ہوتا ہے کہ اس نے پاکستان کو کون سی ٹرافی جتوائی؟
اور کمال کی بات ہے یہی اعتراض کرنے والے اے بی ڈیویلئیرز کو دنیائے کرکٹ کا بے تاج بادشاہ کہتے ہیں
سوال یہ ہے کہ ڈی ویلئیرز نے بھی ساوتھ افریقہ کو کوئی ایک بھی ٹورنامنٹ نہیں جتوایا پھر وہ بے تاج بادشاہ کیوں؟

اردو

🚨یحییٰ حسینی کا دعویٰ ہے کہ ایک کھلاڑی نے غیر ملکی کوچ سے کہ
آج میں بہت خوش ہوں کیونکہ میرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا۔
لیکن زبان کی غلط فہمی کی وجہ سے، مترجم کے طور پر کام کرنے والے ایک مینجمنٹ ممبر نے کوچ کو بتایا کہ کھلاڑی کھیلنا نہیں چاہتا۔
- نتیجے کے طور پر، کھلاڑی کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا
اردو



























