Mohammad Nasir Ali

9.6K posts

Mohammad Nasir Ali banner
Mohammad Nasir Ali

Mohammad Nasir Ali

@Rnam34

Katılım Ekim 2015
516 Takip Edilen432 Takipçiler
Mohammad Nasir Ali retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ویسے تو ہزاروں خوبیاں ہیں تجھ میں لیکن تیرا ظالم کے سامنے ڈٹ جانا کمال کر گیا
PTI tweet media
اردو
28
568
1.9K
10.4K
Mohammad Nasir Ali retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
فلوٹیلا انڈر اٹیک، ازرائیلی دہشت گرد آرمی نے ہماری 11 کشتیاں قبضے میں لے لی ہیں، بین الاقوامی پانیوں میں ہم پر ڈرونز اور نیوی کے ذریعے حملہ کیا گیا ہے،عالمی برادری جاگ جائے،عوام سڑکوں پر آئیں، فلسطین کیلئے آواز اٹھائیں۔
اردو
26
492
899
6.3K
Mohammad Nasir Ali retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
فلوٹیلا انڈر آٹیک،ازرائیلی دہشت گرد فورسز کے ڈرونز اور چھوٹے جھازوں کیساتھ فلوٹیلا پر حملہ، آواز اٹھائیں، حکمرانوں/جرنیلوں کو جگائیں، سوشل میڈیا پر فلس طین اور فلوٹیلا کیلئے طوفان برپا کریں
اردو
40
1.8K
3.7K
23.4K
Mohammad Nasir Ali retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
آواز اٹھائیں۔۔۔کم اونچائی سے ڈرونز کی مسلسل پروازیں، ریڈیو کمیونیکیشن کو جام کیا جارہا ہے ،ہمارے ارد گرد نامعلوم جھاز / کشتیاں منڈلا رہی ہیں ،دعاوں کی درخواست۔۔۔ ہم نے خوف غزہ کیطرف سفر جاری رکھیں گے،خواہ اس کی کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے۔
اردو
143
1.9K
5.2K
60.6K
Mohammad Nasir Ali retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
یااللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد چاہتے ہیں ۔۔!!
PTI tweet media
اردو
37
1.2K
5.7K
34.8K
Mohammad Nasir Ali retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
جس اینکر کو لگتا ہے کہ اس کا پروگرام ریٹنگ نہ آنے کی وجہ سے بند ہو سکتا ہے وہ عمران خان کے خلاف اور اسٹیبلشمنٹ کے حق میں ٹویٹس پر ٹویٹس شروع کردیتا ہے اور مخصوص نمبر پر لنک بھجوا کر نوکری بچا لیتا ہے ، عمران خان جیل میں ہو کر بھی بہت سے لوگوں کے رزق کا وسیلہ ہے
اردو
141
1.7K
6.9K
57.7K
Mohammad Nasir Ali retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“If anything happens to me in jail, Asim Munir and DG ISI will be responsible.” Imran Khan #UndeclaredMartialLaw #ذہنی_مریض_نامنظور
PTI tweet media
English
79
447
925
8.3K
Mohammad Nasir Ali retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
کوئی لالھ اچھا سہی کوئی تجھ سا کہاں #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
اردو
25
500
1.5K
11.7K
Mohammad Nasir Ali retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
FASCISM CANNOT DEFEAT IDEOLOGY! IMRAN KHAN 998 Days Pakistan’s hero Former Prime Minister Arbitrarily jailed under Asim law One man’s sacrifice for the nation’s future. #UndeclaredMartialLaw
PTI tweet media
English
33
221
445
5.6K
Mohammad Nasir Ali retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
تاحیات استثناء لے کر بھی شوکت خانم کی اولاد سے ڈرنے والا، راتوں میں چھپ کر کارروائی کرنے والا #وہ_بزدل_کون_ہے؟
اردو
134
1.5K
5.3K
45.6K
Mohammad Nasir Ali retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
عمران خان کے دور حکومت میں عمران خان کے خلاف کالم لکھنے والے،بشری بی بی کی کردار کُشی کرنے والیاں،اتوار بازار جا کر پروپیگنڈہ کرنے والوں کو پی ٹی آئی نے اپنا مخالف بنایا؟ یہ سب اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹس ہیں بشمول تمہارے۔ یہ بھی ٹُچے ہیں اور تم بھی ٹُچے ہو۔
Arslan Baloch tweet media
اردو
49
1K
3.5K
26.1K
Mohammad Nasir Ali retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”کل ایک بار پھر رات کے اندھیرے میں عمران خان کو پمز لے جایا گیا ہمیں کسی نے اطلاع نہیں دی یہ مجرم لوگ ہیں جرم کررہے ہیں رات کے اندھیرے میں خان صاحب کو ہسپتال لے کے جاتے ہیں، فیملی کو بتائے بغیر کونسا علاج کروا رہے؟ کون سے انجیکشن لگائے جارہے ہیں ؟ جو کچھ یہ کررہے ہیں ان کو اس کا حساب دینا ہوگا“۔ نورین خان @Noreen_KhanPK #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
اردو
44
2.3K
4.7K
28.5K
Mohammad Nasir Ali retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
بدقسمتی سے فوجی ٹاوٹ اقرارالحسن بنیادی انسانی اخلاقیات سے مکمل عاری ہو چکا ہے۔یہ زبان اور لب و لہجہ کوئی معقول شریف اور غیرت مند شخص اختیار نہیں کر سکتا۔مجھے لگتا ہے اقرارالحسن جلد اپنا ذہنی توازن مکمل طور پر کھو دے گا۔ایک مقید خاتون سے متعلق اتنی اخلاق باختہ بات کوئی بیمار ذہن ہی کر سکتا ہے۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
129
993
3.9K
51.4K
Mohammad Nasir Ali retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
11 ہزار فلسطینی قیدی،پھانسی کے خطرے سے دوچار،ان میں سے ایک ڈاکٹرحسان ابو صفیہ ہیں۔، یہ امت کے پاسبان،قبلہ اول کے سپاہی ہیں، ان 11 ہزار قیدیوں کیلئے اٹھئے، آواز اٹھائیے۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
16
927
1.6K
10.3K
Mohammad Nasir Ali retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
ظلم جتنا بھی بڑھ جائے، ہمیشہ ایمان مضبوط رکھیں کیونکہ اوپر اللہ تو ہے، وہ سب کچھ دیکھ رہا ہے اور منکروں کو اپنے وقت پر انشاء اللہ ایسے ہی رسوا کرے گا کہ جیسے اس نے پہلے والوں کو کیا تھا- #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
4
285
637
4.5K
Mohammad Nasir Ali retweetledi
PTI Gilgit Baltistan
PTI Gilgit Baltistan@PTIGBOfficial·
Release Imran Khan to save Pakistan
PTI Gilgit Baltistan tweet media
HT
0
73
350
2K
Mohammad Nasir Ali retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
یہ پوسٹ وائرل ہونا بے حد ضروری ہے۔۔ مرچیں اور آگ دیکھیں کس کس جگہ لگتی ہیں۔۔ عمران خان جیسی پرسنیلٹی نہ کسی کی ماں کی ہے نہ کسی کے باپ کی۔ 25 کروڑ کا پاکستان اور صرف ایک عمران خان
اردو
39
388
970
8.3K
Mohammad Nasir Ali retweetledi
PTI Gilgit Baltistan
PTI Gilgit Baltistan@PTIGBOfficial·
مجھے پتہ ہے کہ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔ میں ساری زندگی قانون کے اوپر چلا ہوں اور میری قوم مجھے پچاس سال سے جانتی ہے۔ عمران خان #خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
اردو
0
86
255
1.4K