Robinson Aziz Francis
8.8K posts

Robinson Aziz Francis
@RobinsonAzizPTI
Former Vice Chairman Minority Advisory Council Punjab, Former Secretary Welfare Punjab PTI, Former Political Assistant to CM Punjab on HR & MA. Personal Account


اس بندے کو کرنل، اب بریگیڈیئر فائق نے چڑیا گھر میں ننگا کرکے مارا تھا، اور میں نے اس کے لئے آواز اٹھائی تھی۔ مگر افسوس کہ جناب کا ایک مار کے بعد،بہت سوں کی طرح سافٹ وئیر اپڈیٹ ہوگیا اور اب محض چڑیا گھر کے اثاثوں کی حمایت میں بیان دیتے ہیں۔ لعنت ہو آپ پر۔ x.com/soldierspeaks/…



اویس یونس کو آئی ایس آئی نے جیل سے اغواء کرکے سیکٹر ہیڈکوارٹر پنجاب مال روڈ لاہور جو عرف عام میں چڑیا گھر کہلاتا ہے، وہاں قید کررکھا ہے۔ یہ وہی ہیڈکوارٹر ہے جو پہلے بریگیڈیئر راشد نصیر لوسی چلاتا تھا اور اب اسکا کمانڈر بریگیڈیئر علی یاسر ہے جبکہ راشد لوسی اب ڈرٹی ہیری کا مشیر ہے










