Roshanda

5.4K posts

Roshanda banner
Roshanda

Roshanda

@Roshi_1

Katılım Eylül 2010
400 Takip Edilen181 Takipçiler
Roshanda retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
امریکہ کو ایک دن کیلئے آبنائے ہرمز کھلوانے کے 2 بلین ڈالر خرچہ آ رہا لیکن جنگ سے یہی آبنائے ہرمز بلکل فری تھی تو ہم نے اس جنگ سے کیا حاصل کیا ؟؟؟؟ امریکی سینیٹر کا ٹرمپ سے سوال
اردو
15
2.9K
10.6K
128.9K
Roshanda retweetledi
The Saviour
The Saviour@TheSaviour·
🚨🇴🇲🇮🇱Omani Foreign Minister: We have long known that Israel is the main source of instability in the region, not Iran.
The Saviour tweet mediaThe Saviour tweet media
English
123
5.3K
23.4K
306.4K
Roshanda retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
کوئی اس پر بات نہیں کر رہا، عمران خان نے امریکہ کو ' ایبسلوٹلی ناٹ ' کہا، اور اب پورا #یورپی_یونین بھی American exceptionalism کو' ایبسلوٹلی ناٹ ' کہہ رہا۔ انہوں نے پانچ سال پہلے ہی ہمت دکھائی تھی یعنی یورپی رہنماؤں سے پانچ سال آگے تھے۔ کریڈٹ وہاں جاتا ہے جہاں واجب ہے، امتیاز گل سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @ImtiazGul60
Siasat.pk tweet media
اردو
40
3.6K
8.9K
52.8K
Roshanda retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
x.com/HaqaeqAR/statu… ⛔️ترک رکن پارلیمنٹ نے اردگان کی مخالفت کی: "غزہ پر بمباری کرنے والے پائلٹوں کو قونیہ میں تربیت دی گئی تھی، اور اسرائیلی طیاروں کا ایندھن اسکندرون سے بھیجا جاتا ہے، اور اسرائیلی فوجیوں کا کھانا الانیہ سے بھیجا جاتا ہے، ان کا پانی منافگت سے آتا ہے۔ اردگان آپ کو شرم آتی ہے" اردگان اج کے دور کا سب سے بڑا فرعون ثابت ہوا ⁠۔
اردو
24
998
2.1K
35.8K
Roshanda retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
ان کو استعفے دے کر گھر چلے جانا چاہیے، اور اڈیالہ جیل کا دروازہ کھول کر اس کے پاؤں پکڑ کر اسے واپس لے آئیں، وہ اس ملک کے لیے بہتر پالیسیاں لے کر آیا تھا، اس پر پوری دنیا اعتماد کرتی ہے، اِن کے پاس کچھ نہیں ہے، عارف رند
اردو
86
2.5K
6.9K
39K
Roshanda retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨اداکار شگفتہ اعجاز، فیصل قریشی، سعدیہ امام کے بعد اداکار عدنان جیلانی بھی کھل کر جعلی حکومت کے خلاف بول پڑے۔ یہ جو مشکل حالات سے ہم آج گزر رہے ہیں بس اتنا کہوں گا یہ مہنگائی اور حکومت نامنظور۔ یہ طاقتور ظالم اشرافیہ رجیکٹ کرتے ہیں 🔥
اردو
81
2.9K
7.3K
59.6K
Roshanda retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨پی ٹی آئی آفیشل کا کمال ماسٹر سٹروک۔ اہم وقت میں عمران خان کی ایران کے معاملے میں کچھ سال قبل عالمی فارم پر کی گئی پیشن گوئی والی ویڈیو اپلوڈ کردی۔ خان نے کہا تھا ایران پر اگر جنگ مسلط ہوئی تو پورے دنیا اس لپیٹ میں آئے گا، آج وہی ہورہا ہے🔥
اردو
6
1.2K
2.5K
14.7K
Roshanda retweetledi
ADAM
ADAM@AdameMedia·
You can’t support lsraeI after seeing this. Israel kiIIs a Palestinian woman while carrying her son. No mercy. No humanity. Just hate. Palestinians are gentiIe subhumans. Their land must be stolen. By any means. That’s Zionism. Boycott.
English
216
3.7K
6.5K
60.9K
Roshanda retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨 اسرائیل کے لئیے اپنے فوجی نہیں مروا سکتے۔ اختیارات کے ناجائز استعمال اور ملک کو ایک مضحکہ خیز معاشی بحران میں گھسیٹنے کی وجہ سے امریکہ کے صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ایک یادداشت پر دستخط شروع ہو گئے ہیں جو کہ جلد ٹرمپ کو فوری ہٹانے کے دستخط ثابت ہونگے۔
اردو
19
2.9K
9.1K
79.7K
Roshanda retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
کنٹینرز، پکڑ دھکڑ کے باوجود تحریک انصاف کراچی مین پیٹرول، مہنگائی کیخلاف بڑا احتجاج کرنے میں کامیاب ہوگئے، شرکاء کے وزیر اعظم چور چور کے نعرے۔۔
اردو
13
3.3K
9.8K
44.6K
Roshanda retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
مشرق وسطی بریکنگ۔ دوحہ — قطر کا امریکی افواج کے انخلاء کا فیصلہ، خلیج کی پہلی ریاست بن گیا قطر نے خلیجی خطے سے امریکی فوجی افواج کو نکالنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد وہ ایسا کرنے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا ہے۔ قطری وزیر خارجہ نے بیان دیا کہ ان کے ملک نے غیر ملکی فوجی اڈوں کی میزبانی کی ایک بھاری قیمت ادا کی ہے۔وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ قطر کے تعلقات کو "برادرانہ" قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ قطری سرزمین کو دوبارہ کبھی ان تعلقات کو نقصان پہنچانے کے لیے استعمال نہیں ہونے دیا جائے گا۔قطری وزیر خارجہ کے مطابق، امریکہ نے قطر کے ساتھ کیے گئے اپنے وعدوں کی خلاف ورزی کی اور مسلسل اسرائیلی مفادات کو ترجیح دی۔ جس کے نتیجے میں قطر کو شدید نقصانات اٹھانے پڑے۔ انہوں نے مزید کہا، "اگر امریکہ واقعی قطر کے مفادات کا خیال رکھتا تو وہ کسی دوسرے ملک پر حملہ نہ کرنے کے ہمارے فیصلے کا احترام کرتا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے قطری سرزمین کو صرف اسرائیل کے تحفظ کے لیے استعمال کیا۔"وزیر خارجہ نے کہا انہیں امید ہے کہ دیگر خلیجی ممالک (GCC) بھی اسی نقشِ قدم پر چلیں گے۔ انہوں نے اپنی بات اس نکتے پر ختم کی کہ جب دنیا صیہونی چالوں کو سمجھ لے گی، تبھی امن کی راہ ہموار ہوگی۔اس پورے منظر نامے میں ایران ایک فاتح کے طور پر ابھرا ہے۔ قطر نے نہ صرف ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو "برادرانہ" قرار دیا ہے، بلکہ یہ یقین دہانی بھی کرائی ہے کہ اب قطری سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہو گی۔ یہ فیصلہ صرف ایک فوجی انخلاء نہیں بلکہ ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ اگر دیگر خلیجی ممالک بھی قطر کی پیروی کرتے ہیں، تو یہ اسرائیل کی دفاعی لائن اور امریکی بالادستی کا خاتمہ ہو گا۔ News sources:, Euronews ,Gulf time. Al watan
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
28
83
267
8.6K
Roshanda retweetledi
Steve Hanke
Steve Hanke@steve_hanke·
The last time I spoke to IMRAN KHAN was THREE YEARS AGO. I'm looking forward to speaking with my friend Imran Khan again. We have a lot of lost ground to make up. FREE IMRAN KHAN.
Steve Hanke tweet media
English
134
3.1K
9.4K
83.6K
Roshanda retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
عمران خان نے جنرل باجوہ کو رجیم چینج سے روکنے کی بہت کوشش کی، بتایا کہ معیشت بڑی مشکل سے میں نے سنبھالی ہے خدا کے لیے یہ کام مت کرو یہ تم مجھے نہیں نکال رہے پاکستان اس سے نیچے چلا جائے گا، جلسوں میں وہ کہتے رہے باجوہ کو سمجھاتے رہے، سٹاف کالج کوئٹہ میں عمران خان نے خطاب کرنا تھا جب خطاب کر کے واپس جہاز میں بیٹھے تو انہوں نے اپنے ایم ایس پر بڑے غصے کا اظہار کیا کہ اردو ہماری قومی زبان ہے تو تم کیوں انگلش بولتے ہو، لکھو کہ آئندہ کسی بھی پروگرام میں میں گیا وہاں پہ انگلش نہیں بولی جائے گی وہاں پہ اردو میں بات ہوگی تمام فوجی بھی اردو میں بات کریں گے، باجوہ کو عمران خان کا شلوار قمیض پہننا اور اردو بولنا بہت برا لگتا تھا اس لیے کہ وہ امریکہ کی طرف یا یورپ کی طرف دیکھتے تھے خود وہاں جا کر رہتے ہیں ان کے بچے وہاں پڑھتے ہیں چائنا کی طرف نہیں دیکھتے تھے، عمران خان نے خارجہ پالیسی بیلنس رکھنے کی کوشش کی کہ آزاد خارجہ پالیسی بنائیں لیکن یہ غلام ذہنیت کے لوگ ہیں۔ #RegimeChangeInPakistan #PakistanUnderMartialLaw
اردو
234
4.5K
12.4K
175.1K
Roshanda retweetledi
Hunain
Hunain@PTI_Scientist·
former PM of Pakistan, @ImranKhanPTI warned of a global economic crisis if Iran & U.S go to war:
English
26
1.2K
3.5K
95.4K
Roshanda retweetledi
NADA 𓂆
NADA 𓂆@nadaa01012·
NEVER STOP TALKING ABOUT PALESTINE!!!
English
135
4.3K
10.2K
66.7K
Roshanda retweetledi
Save Gaza
Save Gaza@Alee93ale·
Hussam Abu Safieh is one of the Palestinian doctors (among 95 other doctors) that will be killed by the “Israeli death penalty for hostages.” Do not let them murder him. Repost this.
Save Gaza tweet media
English
69
1.9K
2.8K
21.4K
Roshanda retweetledi
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ مصر کے پاس دریا نیل تھا مگر غزہ پیاسا مرگیا پاکستان کے پاس ایٹم بم تھے مگر غیرت کی کمی تھی پچاس لاکھ اسلامی فوج تھی اس میں ایک بھی مرد نہ تھا
اردو
35
960
1.7K
11.9K
Roshanda retweetledi
Sarah Wilkinson
Sarah Wilkinson@swilkinsonbc·
Al Jazeera has identified dozens of the israeli soldiers posting videos of themselves openly committing grave crimes against humanity in Gaza
English
74
5.1K
7.9K
68.8K