Dr. Tenima

15.5K posts

Dr. Tenima banner
Dr. Tenima

Dr. Tenima

@Royalty11229

زرائع Ministry of Knowledge

Pakistan, Islamabad Katılım Şubat 2023
6.3K Takip Edilen8.1K Takipçiler
Dr. Tenima
Dr. Tenima@Royalty11229·
اب سہی تصویر لگی 🙂😂
Dr. Tenima tweet media
اردو
0
0
0
25
Dr. Tenima
Dr. Tenima@Royalty11229·
@iAnumSheikh بابا جی فرماتے ہیں جو غلط کو جان بوجھ کر بھی غلط نہ بولے وه بہت بڑا اقرار ہے اور دنیا و آخرت میں جواد ہوگا
اردو
0
0
1
91
Dr. Tenima
Dr. Tenima@Royalty11229·
@zeshmohmand بابا جی فرماتے ہیں جو غلط کو جان بوجھ کر بھی غلط نہ بولے وه بہت بڑا اقرار ہے اور دنیا و آخرت میں جواد ہوگ
اردو
0
0
0
19
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
یہ وہ چیمہ ہے جس نے, اسٹبلشمنٹ کا 10 سال میں بنایا گیا کھلونا, ایک ہی وار میں پھاڑ دیا ہے 🔥🤣 چیمہ پھر وائرل ہے 🔥
اردو
91
2.3K
11.5K
107.7K
Dr. Tenima
Dr. Tenima@Royalty11229·
@RebelByThought بابا جی فرماتے ہیں جو غلط کو جان بوجھ کر بھی غلط نہ بولے وه بہت بڑا اقرار ہے اور دنیا و آخرت میں جواد ہوگا.
اردو
0
0
0
32
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
یہ وہ ناکام پروجیکٹس ہیں جنہیں عمران خان کی سیاست ختم کرنے کے لیے میدان میں اتارا گیا تھا۔ عمران خان کی سیاست تو ختم نہیں ہوئی لیکن یہ خود بالکل ختم ہو گئے ہیں۔ کبھی چند لوگ ان کی عزت کرتے تھے۔ اب پورا پاکستان ان کو گالیاں دیتا ہے۔ بےشک عزت اور ذلت دینے والی ذات صرف اللہ کی ہے۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
100
1.9K
5.7K
48.9K
Dr. Tenima
Dr. Tenima@Royalty11229·
Wah wah
Dr. Tenima tweet media
Indonesia
0
0
1
18
Dr. Tenima
Dr. Tenima@Royalty11229·
یہ بھی ٹھیک ہے
Dr. Tenima tweet media
اردو
3
0
4
62
Dr. Tenima
Dr. Tenima@Royalty11229·
اجکل کسی کو ماں بہن کی گالی کی بجائے اکیلا جواد احمد ہی کہ دیں تو اگلا لڑنے پر آجانا ہے سانحہ اقرار الحسن 😁😄
اردو
0
0
3
42
Dr. Tenima
Dr. Tenima@Royalty11229·
جس نے بھی اقرار الحسن کے بارے یہ کہا ہے کہ یہ بھی جواد احمد کی طرح ذلیل ہو گا میں اس کی مزمت کرتا ہوں، یہ اس سے ذیادہ ذلیل ہو گا..
اردو
0
0
0
29
Dr. Tenima
Dr. Tenima@Royalty11229·
بیوی تو ایک بھی بندے کی مت مار دیتی ہے، اس بیچارے کی تو تین تین ہیں، بھڑکنا ہی تھا اس نے،
اردو
0
0
3
73
Dr. Tenima
Dr. Tenima@Royalty11229·
کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ ٹاؤٹ جتنی مرضی چھلانگیں لگالے وہ ہمیشہ ٹاؤٹ ہی رہتا ہے۔ اور وہ اقرار الحسن ہے۔ #Kashmir
Dr. Tenima tweet media
اردو
0
1
3
40
Dr. Tenima
Dr. Tenima@Royalty11229·
تم لوگوں میں وہ دل گردہ ہی نہیں،
اردو
0
0
0
3
Dr. Tenima
Dr. Tenima@Royalty11229·
Iqrar Ul Hassan بھی ایسے ہی ذلیـل ہورہاجیسے جواد احمد تم سیاست میں آئے ہو تمہارا سیاست میں آنا ایسے ہی ہے جیسے نصرت صاحب کی لائن میں چاہت فتح علی خان کو کھڑا کردیا جائے عمران احمد خان نیازی ہے جو تیس سالوں سے تم جیسوں کے منـہ سے اُگلی ہوئی غلاظت کو برداشت کرتا آرہا ہے،
اردو
1
0
1
53
Dr. Tenima
Dr. Tenima@Royalty11229·
اللہ بخش باؤ جی بڑا نیک ادمی تھا کھاتا تھا پر لگاتا بھی تھا۔۔☹️😳
Dr. Tenima tweet media
اردو
0
0
0
27
Dr. Tenima
Dr. Tenima@Royalty11229·
آج کسی کو یاد ہی نہیں حضرت علامہ اقبال کا یوم وفات ہے. اللہ پاک کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے آمین
اردو
0
0
1
27
Dr. Tenima
Dr. Tenima@Royalty11229·
This is reality
English
0
0
1
81
Dr. Tenima
Dr. Tenima@Royalty11229·
مؤرخ لکھے گا کہ جب بھی دنیا میں کہیں جنگ ہوئی تو اس کا نقصان ہمیشہ تین ملکوں کو ہوا۔ دو جنگ میں شامل ممالک کو اور تیسرا پاکستان کو🤌🏻
Dr. Tenima tweet media
اردو
0
0
1
23
Dr. Tenima
Dr. Tenima@Royalty11229·
اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، جہلم سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلہ پیما مرکز زلزلہ کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
اردو
0
0
0
37
Dr. Tenima
Dr. Tenima@Royalty11229·
پٹرول میں اتنا اضافہ سن کر تو نواز شریف مر گیا ہو گا، وہ تو 10 روپے دل پر پتھر رکھ کر بڑھاتا تھا.
اردو
0
0
1
41