Ruby Pti

799 posts

Ruby Pti

Ruby Pti

@Ruby469499901

Katılım Ekim 2022
4.7K Takip Edilen5.5K Takipçiler
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
شکر الحمدللہ اج حیدر سے ملاقات ہوئی ھے اپ سب کو بہت بہت سلام اور پیار دے رہا تھا اج موبائل گھر میں رہ گیا تھا غلطی سے ابراہیم سے بھی ملاقات ہوئی ھے بہت خوش ہوا ھے کہتا ھے میں نے دعا کی کے اج اپ سے میری ملاقات ہوجاے میں نے اس کو اپ سب کا بتایا کے اب تمھیں بہت سے لوگ جانتے ھے اور تم سے پیار کرتے ھے تم ایک وفادار اور بہادر انسان ہو تو بہت خوش ہوا اپ سب کے پیار کا وہ بھی شکر ادا کررہا تھا اور سلام دے رہا تھا ایک دفعہ پھر شکر الحمدللہ
اردو
64
264
1.1K
7.2K
Ruby Pti
Ruby Pti@Ruby469499901·
@fozisidd اللہ پاک شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
اردو
0
0
1
9
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
میری والدہ کی طبیعت مسلسل 1 ہفتے سے شدید ناساز ہے پلیز انکے لیئے دعا کریں کہ وہ جلد از جلد صحتیاب ہوجائیں۔۔
Fauzia Siddiqui tweet media
اردو
570
468
2.7K
39.3K
Ruby Pti retweetledi
ZAIDDI AFRIDÏ
ZAIDDI AFRIDÏ@ZAIDDIAFRIDI669·
🛑عمران خان کے لیے ترکی کی شاعر کی طرف سے نيا نغمہ 🔥 عمران خان کیوں ہو تم سلاخوں کے پیچھے ؟ کیوں نہ تم دیکھو ستاروں کو ؟ ہمیں چاہئے تمہاری آواز عمران خان عمران خان تمام لوگ نیا نغما پھیلائیں 🔥
اردو
0
39
86
2.9K
Ruby Pti retweetledi
ابو عبدالله 🇵🇰🇵🇸
عـمـران خـان إسـلام کـا مـجـاہـد اور پـاکـسـتـان کـا فـخـر ہـے۔ ❤️🇵🇰❤️ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ابو عبدالله 🇵🇰🇵🇸 tweet media
اردو
20
47
115
9.3K
Ruby Pti retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
تمام باتیں ٹرک کی بتی ثابت ہوئی ہیں، نا عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کروائی گئی ہے، نا عمران خان کے ٹیسٹ کروائے گئے ہیں، ذاتی معالجین تک کو رسائی نہیں دی گئی، جبکہ عوام کر سختیاں مزید بڑھ گئی ہیں، صدیق جان
اردو
8
319
964
21.5K
Ruby Pti retweetledi
Ayesha
Ayesha@Hamnaasaghir·
ہر صورت ہر منگل کو اڈیالہ پہنچ کے بہنوں کے ساتھ کھڑے حیدر سعید کوظالم یزیدکی قید سے نکالنے کے کیے آواز اٹھانا بے حد ضروری ہے۔اب اسکورہا کیا جانا چاہیے۔ #ReleaseHaiderSaeed
Ayesha tweet media
اردو
3
38
66
502
Ruby Pti retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
پاکستان کا مقدمہ کمال انداز میں پیش کیا ہے کمال کمال کمال!
اردو
106
4.4K
9.1K
72K
Ruby Pti retweetledi
Ayesha
Ayesha@Hamnaasaghir·
شرم کرو حیا کرو حیدر سعید کو رہا کرو #ReleaseHaiderSaeed
Ayesha tweet media
اردو
2
52
94
664
Ruby Pti
Ruby Pti@Ruby469499901·
@FarzanaSaeedPTI اللہ پاک أپ کو صبر و استقامت عطا فرمائے أمین
اردو
0
0
2
25
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
لوگوں کے بچے بیرون ملک چلے جاتے ھے بعض اولاد والدین کو بھول جاتے ھے رابطہ نہیں رکھتے میں یہ سمجھوں گی کے حیدر بیرون ملک چلا گیا ھے اور مجھ سے رابطہ نہیں کر رہا میں کمزور نہیں پڑوں گی میں دل خفا بھی نہیں کروں گی مگر میں انصاف حاصل کرنے کی کوشش کرتی رہوں گی اور انصاف رب کی طرف سے ھے بندے تو صرف وسلیے ھے
اردو
73
305
1K
8.7K
Ruby Pti
Ruby Pti@Ruby469499901·
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین
Abbas Khan🖤☕️@AbbasKhan251

مجھے دینیات نہیں آتی تھی جب پڑھنے بیٹھتا چیزیں اور واقعات آپس میں گڈ مڈ ہو جاتے اور میں کتاب بند کر دیتا مگر شکریہ اس چھیاسی سالہ معذور بوڑھے ایرانی شخص کا جس نے جاتے جاتے ایک ہی رات میں مجھ ناقص العقل کو پورا دین اور ساری دینیات سکھا دی ... کافر کون ہے مسلمان کون ہیں یہ زندگی کیا ہے یہ موت کیسی ہے شہادت اور مرنے میں کیا فرق ہے یہ شیعہ سنی کون ہیں سادات کسے کہتے ہیں کربلا کیسی تھی حسین کون تھا یزید کون تھا بیعت کس چیز کا نام ہے بغاوت کسے کہتے ہیں فراط پر پہرے کیوں تھے پابندیاں کون لگاتا ہے ہجرت کسے کہتے ہیں پیاس کس شیے کا نام ہے خیمہ کسے کہتے ہیں خیمہ بدلنے والے لوگ کیسے ہوتے ہیں شمر کون تھا جبیب بن مظاہر کون تھا اور عباس اور علم کس شیے کی علامت اور سیاہ کپڑوں میں ملبوس یہ صدیوں کے ماتمی لوگ کون ہیں یہ سب کچھ اس بوڑھے شخص اور اسکے ساتھیوں نے ایک ہی رات میں بغیر دیا بجھائے مجھے دکھا دیا ... شکریہ میری طرح دینیات کے طلبا کے ساتھ ساتھ امام خامنائی شہید نے تاریخ کے طلبہ کے لیے بھی سیکھنے اور سمجھنے کے لیے بہت کچھ چھوڑا ہے کہ ارتغل کون تھا یہ اردلی کون ہیں حکومتیں کہاں بنتی ہیں یہ حکومتیں کہاں بدلتی ہیں اقتدار کون دلاتا ہے غدار کیسے ہوتے ہیں تخت کیوں الٹتے ہیں زندان کیوں سجتے ہیں عدالتیں کون کھولتا ہے اور ایجنٹ اور انکے اصلی یار کیسے ہوتے ہیں اپنی شہادت سے امام خامنائی شہید یہ سارے عقدے اور سب نقابیں الٹ گیا ... یہ 86 سالہ بوڑھا مزید کتنا جی لیتا اور کیا ایسے شخص کو شہادت کے سوا کوئی موت جچتی بھی تھی کہ حسین تو صرف ستاون سال کی عمر میں تین روز کی پیاس اور چند ساتھیوں کے ساتھ شہید ہوئے تھے مگر ... یہ بوڑھا تو اپنا سارا کنبہ چھیاسی سال کی عمر میں پچاس سال کی پابندیوں اور صدیوں کی پیاس کے ساتھ لاکھوں جانثاروں سمیت لٹا گیا سو اس صدیوں کے بےآرام بوڑھے کو اب آرام کرنے دو کہ آج کی سحری اسے اپنے نانا کے ھاتھوں اب کوثر سے کرنی تھی اور ہاں شکریہ امام کہ ... تم نے ایک ہی صفحے پر پورا دین لکھ دیا لہذا میں اگر اپنا مسلک نہ بھی بدلوں تو آج سے حر بن یزید ریاحی کی طرح اخری رات ہی صحیح لشکر ضرور بدلوں گا اے مرے دوست مجھے دیکھ میں ہارا تو نہیں ہوں میرا سر بھی تو پڑا ہے ، مری دستار کے ساتھ 😭

اردو
0
1
4
101
Ruby Pti retweetledi
Ayesha
Ayesha@Hamnaasaghir·
حیدر ہمیشہ ہر کارکن کی آواز بنتا رہا ہے۔اب ہم سب کی باری ہے کہ ہم اسکی آواز بنیں۔ حیدر کو رہا کرو۔ #ReleaseHaiderSaeed
Ayesha tweet media
اردو
30
1.9K
3.7K
16.8K
Ruby Pti retweetledi
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
جبری گمشدگی نامنظور ھے ہم اہین وقانون کا احترام کرتے ھے حیدر کو عدالت پیش کرو
اردو
31
768
2.1K
14.3K
Ruby Pti
Ruby Pti@Ruby469499901·
#ComeToStreetsForKhan اب نہیں تو کبھی نہیں نکلو اپنے خان کے لیے نکلو اپنی آ زادی کے لیے
اردو
0
2
5
60
Ruby Pti retweetledi
Moona Sikander
Moona Sikander@moona_sikander·
ہمیں ایسا کیوں لگتا ہے کہ انبیاء کرام علیہم السلام صرف ایک خطے میں ہی مبعوث ہوئے آئیے جائزہ لیتے ہیں انسانی شعور جب تاریخ کے دھندلکوں میں جھانکتا ہے اور دنیا کے نقشے پر پھیلی ہوئی قدیم تہذیبوں کا مطالعہ کرتا ہے، تو ایک سوال ہر ذی شعور، خاص طور پر دورِ حاضر کے ملحدین اور مستشرقین کی طرف سے بار بار اٹھایا جاتا ہے، اور وہ سوال یہ ہے کہ اگر کائنات کا خالق ایک ہے اور اس کی ہدایت تمام انسانوں کے لیے ہے، تو پھر ایسا کیوں لگتا ہے کہ نبوت کا سارا سلسلہ صرف ایک مخصوص جغرافیائی خطے, یعنی مشرقِ وسطیٰ (Middle East)، جزیرہ نما عرب، شام، فلسطین اور مصر, تک محدود رہا؟ کیا نعوذ باللہ خدا کا جغرافیہ محدود تھا؟ یا کیا ہندوستان، چین، جنوبی امریکہ اور افریقہ کے کروڑوں انسان اللہ کی نظر میں (معاذ اللہ) اتنے اہم نہیں تھے کہ ان کی طرف کوئی ہادی بھیجا جاتا؟ یہ اعتراض بظاہر بہت وزنی لگتا ہے، خاص طور پر جب ہم دیکھتے ہیں کہ آج دنیا کی آبادی کا بڑا حصہ انہی علاقوں میں بستا ہے جن کا ذکر بظاہر قرآن میں نام لے کر نہیں کیا گیا۔ لیکن جب ہم جذباتیت کی عینک اتار کر قرآن کے ”آئینی متن“ (Constitutional Text)، حدیث کے ”شماریاتی ڈیٹا“ (Statistical Data) اور تقابلِ ادیان (Comparative Religion) کی جدید تحقیقات کا غیر جانبدارانہ جائزہ لیتے ہیں، تو حقیقت کچھ اور ہی آشکار ہوتی ہے۔ آج ہم اس عظیم الشان تاریخی اور الہیاتی معمے کو حل کرنے کی کوشش گے اور ثابت کریں گے کہ اللہ کا نظامِ ہدایت کسی خاص خطے کا پابند نہیں تھا، بلکہ یہ ایک ”عالمی نیٹ ورک“ تھا جس کے آثار آج بھی قدیم مذاہب کے ملبے تلے دبے ہوئے توحید کے ذروں میں ملتے ہیں۔ بحث کا آغاز ہم قرآن مجید کے اس بنیادی اصول سے کرتے ہیں جو اللہ کے عدل کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔ اللہ تعالیٰ سورہ فاطر میں فرماتا ہے: ”وَإِن مِّنْ أُمَّةٍ إِلَّا خَلَا فِيهَا نَذِيرٌ“ (اور کوئی امت ایسی نہیں گزری جس میں کوئی ڈرانے والا نہ گزرا ہو)۔ اسی طرح سورہ النحل میں ارشاد ہوا: ”وَلَقَدْ بَعَثْنَا فِي كُلِّ أُمَّةٍ رَّسُولًا“ (اور ہم نے ہر امت میں ایک رسول بھیجا)۔ یہ آیات اس بات کا ”کائناتی اعلان“ ہیں کہ اللہ نے ہدایت کو کسی جغرافیائی طول و عرض (Longitude/Latitude) میں قید نہیں کیا۔ الاسکا کی برفانی وادیوں سے لے کر افریقہ کے تپتے صحراؤں تک، اور ایمیزون کے جنگلات سے لے کر ہمالیہ کی چوٹیوں تک، جہاں جہاں ”انسان“ آباد ہوا، وہاں وہاں اللہ کی ”وحی“ پہنچی۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر ہر جگہ نبی آئے تو ہمیں ان کے نام کیوں نہیں ملتے؟ قرآن میں تو صرف 25 یا 26 انبیاء کا ذکر ہے جو سب کے سب مشرقِ وسطیٰ (ابراہیمی بیلٹ) سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس کا جواب قرآن نے خود سورہ النساء (آیت 164) میں دے دیا: ”وَرُسُلًا قَدْ قَصَصْنَاهُمْ عَلَيْكَ مِن قَبْلُ وَرُسُلًا لَّمْ نَقْصُصْهُمْ عَلَيْكَ“ (اور بہت سے رسول ایسے ہیں جن کے حالات ہم نے آپ سے پہلے بیان کر دیے، اور بہت سے رسول ایسے ہیں جن کے حالات ہم نے آپ سے بیان نہیں کیے)۔ یہ آیت ”معلومات کے دائرے“ کو وسیع کر دیتی ہے۔ یعنی قرآن میں جن انبیاء کا ذکر ہے، وہ ”سیمپل“ (Sample) ہیں، ”ٹوٹل“ (Total) نہیں ہیں۔ یہ ایسے ہی ہے جیسے کسی ملک کی تاریخ کی کتاب میں صرف ان لیڈرز کا ذکر ہو جو مرکزی دھارے میں تھے، حالانکہ ہر صوبے اور ہر گاؤں میں بھی رہنما موجود تھے۔ قرآن کا مقصد ”تاریخ“ لکھنا یا بیان کرنا نہیں، بلکہ ”ہدایت“ دینا تھا، اس لیے اللہ نے صرف ان انبیاء کا ذکر کیا جو اس علاقے (عرب) کے لوگوں کے لیے جانے پہچانے تھے یا جن کے واقعات میں کوئی خاص عبرت پوشیدہ تھی۔ اب ہم آتے ہیں اس ”شماریاتی حقیقت“ (Statistical Reality) کی طرف جس کا اشارہ مسند احمد کی ایک صحیح حدیث میں ملتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے کل ایک لاکھ چوبیس ہزار (124,000) کم و بیش انبیاء مبعوث فرمائے۔ اب ذرا ریاضی کا اصول لگائیں۔ ہمارے پاس قرآن و حدیث و دیگر الہامی کتب و صحائف میں زیادہ سے زیادہ 30 یا 40 نام ملتے ہیں۔ باقی ایک لاکھ تئیس ہزار نو سو ساٹھ (123,960) انبیاء کہاں گئے؟ کیا یہ سب کے سب مکہ اور مدینہ کی گلیوں میں آئے تھے؟ یہ ناممکن ہے۔ عقل اور منطق کہتی ہے کہ یہ انبیاء یقیناً ان خطوں میں مبعوث ہوئے ہوں گے جو آج ہمیں ”غیر مسلم“ یا ”مشرکانہ“ نظر آتے ہیں۔ یعنی ہندوستان، چین، جاپان، امریکہ اور یورپ۔ جب ہم اس زاویے سے تاریخِ مذاہب کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں ایک حیران کن اور سنسنی خیز انکشاف ہوتا ہے: دنیا کے بڑے بڑے مذاہب اور فلسفے، جو آج بت پرستی یا دیو مالائی داستانوں کا مجموعہ نظر آتے ہیں، دراصل اپنی ”اصل“ (Origin) میں توحید پرست تھے، 👇
Moona Sikander tweet media
اردو
4
25
50
6K
Ruby Pti retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکینگ نیوز 🚨 سوشل میڈٰیا نے پنجاب کے عوام کے لیے ویڈیو جاری کردی!! پنجاب کے لوگو اٹھو!! اسکو پھیلائیں 🛑
اردو
21
2.1K
4.3K
32K
Ruby Pti retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
جمہوریت کی لاش پہ طاقت ہے خندہ زن اس برہنہ نظام میں ہر آدمی کی خیر #پاکستان_کی_کہانی
اردو
32
299
1.6K
15.5K
Ruby Pti
Ruby Pti@Ruby469499901·
چار پیسے تے لگ گئے نے پر چیز چنگی بن گئی اے
Ruby Pti tweet media
اردو
1
0
4
68