Rutaba Hussain

2.5K posts

Rutaba Hussain banner
Rutaba Hussain

Rutaba Hussain

@RutabaHussain1

Katılım Eylül 2018
1.1K Takip Edilen580 Takipçiler
Sheraxii Tweets
Sheraxii Tweets@i_mAfridi·
پرانے دور میں قربانی کے جانور کی کم سے کم قیمت جو آپ کے ذہن میں آج بھی محفوظ ہے ذرا بتائیں تو سہی؟ 🤔
اردو
27
5
19
4.1K
iram shahzadi(ارم رائے)
ایک ہوٹل تیتر کا گوشت پکانے کے لیے مشہور تھا۔ ایک صاحب وہاں کھانا کھانے کئے تو کھانے کے دوران اُنہیں شک گزرا کہ تیتر کے گوشت میں ملاوٹ کی گئی ہے۔ انہوں نے ویٹر کو بلا کر پوچھا: سچ سچ بتاؤ، اس میں ملاوٹ کی گئی ہے؟ ویٹر نے گھبرا کر جواب دیا : جی سر، تیتر کا گوشت مہنگا اور نایاب ہی اتنا ہے کہ اس میں گائے کے گوشت کی ملاوٹ کرنا پڑتی ہے ان صاحب نے پوچھا : کتنی ملاوٹ کرتے ہو؟ ویٹر بولا : "جناب ففٹی ففٹی “ ففٹی ففٹی... کیا مطلب؟ کسٹمر نے وضاحت چاہی۔ ویٹر مؤدبانہ آواز بولا: جناب! ایک تیتر اور ایک گائے۔
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
5
4
27
3.6K
Rutaba Hussain
Rutaba Hussain@RutabaHussain1·
@irumrae Pakistan main 80 percent log gareeb Hain par wo sub kafir nai Hain ye jhalat hai Adam bardasht auqat say bare khwb Jo society ko bigar rahe hain
हिन्दी
0
0
1
35
iram shahzadi(ارم رائے)
غربت انسان کو کفر تک لے جاتی ہے اور بے غیرت بھی کردیتی ہے، یہی شاہ جمال کی اس فیملی کے ساتھ ہوا ۔۔۔ ماں کے ہاتھوں تین پھول جیسے بچوں کے ق۔ت۔ل واقعہ کا ڈراپ سین کرنے والے ڈی ایس پی قمر عباس کی باتیں ۔۔۔۔۔واقعہ کے روز صبح بچوں کے پینے کے لیے دودھ نہیں تھا ، ماں نے بچوں کو فیڈرز میں پانی دے دیا ، شوہر کی تنخواہ تیس ہزار اور گھر و بچوں کا خرچہ کھینچ تان کر 60 ہزار بنتا تھا ، شوہر پریشان ہو کر بیوی کو کہتا بچے میرے نہیں ہیں وہ کہتی ڈی این اے کروا لو ۔۔۔ شوہر کہتا ہماری قسمت بدل جائے گی پیر صاحب پرائز بانڈ کا نمبر دیں گے بس تم ایک دو راتیں انکے پاس رک جاؤ ۔۔ رشتوں کے یہ حالات ہیں شوہر کا سگا بھائی اور ماں ساتھ والے کمرے میں رہتے تھے انہیں بیٹے کی غربت اور پھول جیسے بچوں کی بھوک کا احساس تک نہ تھا ، خاتون کی دوستی سوشل میڈیا پر ضرور تھی لیکن خاتون جسم ۔فروش نہیں تھی ورنہ اپنا اور بچوں کا خرچہ ضرور نکال لیتی ۔۔ ہمیں نفرت جرم سے ہے انسان سے نہیں ، خاتون نے غربت شوہر کے طعنوں اور اچھی زندگی کے لالچ میں وہ گناہ کیے ہیں جو ہمارے مذہب ،معاشرے اور قانون کی نظر میں قابل نفرت ہیں ۔۔۔ دعا ہے رب کریم ہمارے معاشرتی ڈھانچے کو ایسا بنا دے کہ یہاں کوئی ماں مجبور نہ ہو کوئی بچہ بھوکا نہ سوئے اور کوئی بیٹا بیٹی ضروریات زندگی کے لیے غلط راستے پر نہ چلے . منتخب
iram shahzadi(ارم رائے) tweet media
اردو
11
16
64
7.5K
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
پرموشن ٹائم 📛 جسکے فالورز 7000 ہزار سے کم ہے وہ ریٹویٹ کر کےاپنا ٹویٹر ہنڈل مینشن کریں
اردو
153
119
272
14.4K
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
جتنے کروڑ پتی ارب پتی ہیں ہاتھ کھڑا کر دے ،
اردو
79
3
87
5K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
آپکی علاقائی زبان میں اس کو کیا کہتے ہیں۔؟
عائزے_رومان tweet media
اردو
98
3
126
8.8K
scorpio♏#DJ 🧓🏻
آلو ، سیب ، سالن روٹی تو سب بوجھ لیتے ہیں اب !!!! یہ کونسا پھل ہے ذرا یہ بتائیے 👇🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
375
37
343
26.5K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
آم اگر پھلوں کا “بادشاہ” ہے, تو آپ کی نظر میں دالوں کی “ملکہ” کونسی دال ہوئ؟
اردو
58
4
60
6.6K
Sheraxii Tweets
Sheraxii Tweets@i_mAfridi·
جب آپ نے پہلی بار نوکری شروع کی تھی پہلی تنخواہ کتنی لی تھی؟ 🤔
اردو
50
6
64
5.9K
Rutaba Hussain
Rutaba Hussain@RutabaHussain1·
Aj Kal isny bara zalel kia hua hai bachy isko kha k bemar horahe
Rutaba Hussain tweet media
हिन्दी
1
0
2
54
Ans
Ans@PakForeverIA·
خرگوش کا کتنا وزن ہے؟
Ans tweet media
اردو
135
5
88
29.7K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
اگر آپکو پوری زندگی صرف ایک شہر میں رہنا پڑے تو آپ دنیاں کے کس شہر کا انتخاب کریں گے۔؟
اردو
131
4
107
9.5K
jamshaid Ahmad dasti
jamshaid Ahmad dasti@jamshaidAdasti·
کیا ایران افزودہ یورینیم امریکہ کے حوالے کر سکتا ہے؟؟
اردو
28
9
103
5.4K
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
اپ نے میٹرک کون سے سال میں کیا تھا ؟ می 2001
اردو
458
4
349
24.6K
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
کس پھول کی خوشبو سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے۔؟
اردو
43
2
67
3.3K
Rutaba Hussain
Rutaba Hussain@RutabaHussain1·
یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ آپ اپنی جگہ ہی ٹھیک ہوتے ہیں ہر جگہ نہیں
اردو
3
0
3
71
عائزے_رومان
عائزے_رومان@paglii_dewanii·
زندگی کے دھکوں سے جینا سیکھا یا استاد کے سبق سے۔؟
اردو
37
3
52
2.9K
Rutaba Hussain retweetledi
Ans
Ans@PakForeverIA·
جنہیں آپ کی قدر و قیمت کا ادراک ہی نہیں، ان سے منہ موڑ لینا بھی ایک نئی زندگی ہے.
اردو
4
13
166
3.2K
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
اگر آپ کو زندگی میں ایک چیز بدلنے کا موقع ملے تو وہ کیا ہوگی؟
اردو
12
3
23
1.7K