Rawalpindi Police
29.1K posts

Rawalpindi Police
@RwpPolice
Official Twitter account of Rawalpindi Police. For emergencies dial 15, for general information, assistance and support dial UAN 111-CPO-RWP.
Rawalpindi Katılım Haziran 2018
10 Takip Edilen271.5K Takipçiler

@Rayahmadbhatti ایس پی صدر آفس میں دونوں فریقین کو انکوائری کے لئے طلب کیا گیا ہے۔ راولپنڈی پولیس میرٹ پر یقین رکھتی ہے جسے یقینی بنایا جائے گا۔
اردو

زبان خلق نقارہ خدا ۔۔۔۔۔
مقدمہ درج ہونے کے باوجود مسلح افراد کا مدعیوں پر حملہ فائرنگ
اہلیان علاقہ کا مشترکہ وویڈیو بیان اگیا
راولپنڈی تھانہ روات پنجگراں والی بال گراؤنڈ میں مسلح افراد کی فائرنگ تھانہ روات میں درخواست دینے والے مدعیان کے گھر ملزمان کی فائرنگ کا دعوی کوئی نقصان ہوا تو اسکی زمہ داری مقامی سیاسی کھڑپینچوں اورراولپنڈی پولیس کے سینئر افسران پر ہوگی اہلیان پنجگراں کا مشترکہ اعلان
اردو
Rawalpindi Police retweetledi

السلام علیکم! صبح بخیر
پنجاب پولیس سے متعلقہ شکایات کیلئے آئی جی پنجاب کے شکایات سیل میں 1787 پر کال کر کے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔
#PunjabPolice #Awareness

اردو
Rawalpindi Police retweetledi



















