RawalpindiCity

1.5K posts

RawalpindiCity banner
RawalpindiCity

RawalpindiCity

@Rwpcity

Follow Our Page To See Your Beautiful City 🌇.

Rawalpindi, Pakistan Katılım Mart 2020
248 Takip Edilen2.5K Takipçiler
RawalpindiCity
RawalpindiCity@Rwpcity·
. 5.3 شدت کا زلزلہ رات تقریباً 9:13 بجے ریکارڈ کیا گیا، جس کے جھٹکے پاکستان، افغانستان اور تاجکستان میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز گرام چشمہ کے قریب بتایا جا رہا ہے، جو تقریباً 75 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، جبکہ قریبی علاقوں میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے۔ . . . . . #rawalpindicity
RawalpindiCity tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
1
90
RawalpindiCity
RawalpindiCity@Rwpcity·
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں **137.23 روپے** اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت **458.40 روپے فی لیٹر** ہو گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں بھی **184.49 روپے** اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت **520.35 روپے فی لیٹر** ہو گئی ہے۔
RawalpindiCity tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
58
RawalpindiCity
RawalpindiCity@Rwpcity·
راولپنڈی میں اپنی ہی شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے والی دلہن کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے پستول برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا جبکہ دولہا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ اس کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔ . #Pindi #Rawalpindicity
RawalpindiCity tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
110
RawalpindiCity
RawalpindiCity@Rwpcity·
راولپنڈی میں 14 ارب روپے کا کچہری چوک ری ماڈلنگ منصوبہ عیدالفطر سے پہلے ٹریفک کے لیے کھولنے کا امکان ہے۔ . . . #rawalpindi #pindi #rawalpindicity
RawalpindiCity tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
147
RawalpindiCity
RawalpindiCity@Rwpcity·
پنجاب بھر میں تمام اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کل سے 31 مارچ تک بند رہیں گی، تاہم امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔ . . #rawalpindicity #rawalpindi #pindi #Punjab #holiday
RawalpindiCity tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
125
RawalpindiCity
RawalpindiCity@Rwpcity·
وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 7 مارچ رات 12 بجے سے ہوگا۔ . . #rawalpindicity #rawalpindi #pindi #petrol #petrolprice
RawalpindiCity tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
129
RawalpindiCity
RawalpindiCity@Rwpcity·
موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر شہریوں سے گزارش ہے کہ ہوشیار رہیں اور اپنے اردگرد کے ماحول پر نظر رکھیں۔ . . . #rawalpindicity #rawalpindi #pindi #PakAfghanWar
RawalpindiCity tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
1
144
RawalpindiCity
RawalpindiCity@Rwpcity·
ٹیم راولپنڈی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے اپنے فرنچائز نام “پنڈیز” کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ . . . #rawalpindicity #rawalpindi #pindi #PSL #hblpsl
RawalpindiCity tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
142
RawalpindiCity
RawalpindiCity@Rwpcity·
5 ارب روپے مالیت کے تھلیان انٹرچینج کی تعمیر آئندہ ہفتے شروع ہوگی، جس کے بعد منصوبے کی مجموعی لاگت 47 ارب روپے ہو گئی ہے۔ 38 کلومیٹر طویل رنگ روڈ کا 85 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے اور اس پر 80 روپے فی گاڑی ٹول ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ . . #rawalpindicity #rawalpindi #pindi T#ringroad
RawalpindiCity tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
0
0
81
RawalpindiCity
RawalpindiCity@Rwpcity·
ٹیم راولپنڈی آج باضابطہ طور پر ایچ بی ایل پی ایس ایل کے لیے اپنی فرنچائز کا نام اعلان کرنے جا رہی ہے۔ . . . #rawalpindicity #rawalpindi #pindi
RawalpindiCity tweet media
اردو
0
0
0
54
RawalpindiCity
RawalpindiCity@Rwpcity·
اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک اور صوابی میں 4.4 شدت کے ہلکے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی گہرائی 14 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز ضلع اٹک کے علاقے برہان کے قریب تھا۔ . . . #Rawalpindi #Pindi #rawalpindicity #Islamabad #earthquake
RawalpindiCity tweet media
اردو
0
0
1
150