lala shani

747 posts

lala shani banner
lala shani

lala shani

@S15837Shani

اونچی پرواز کے لیے بلند حوصلوں کی ضرورت ہوتی ہے

Katılım Nisan 2026
621 Takip Edilen614 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
lala shani
lala shani@S15837Shani·
لاکھ ڈالے تیری تصویر پہ پردے لیکن پھر بھی پہچاننے والے تجھے پہچان گئے
اردو
7
44
79
954
lala shani retweetledi
Talha Rajpoot
Talha Rajpoot@39hanzla79324·
سانحہ مرید کے کو 200 سے زائد دن گزر چکے ہیں مگر ابھی تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنایا گیا اور نہ ہی مظلوموں کو انصاف دیا گیا ہے یاد رکھو ظلم جب بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے
اردو
0
9
9
65
lala shani retweetledi
Zohaib Rizvi
Zohaib Rizvi@zabi_RSM6·
200 دن نہ عدالت،نہ سماعت،نہ انصاف تحریک لبیک کی قیادت کومہینوں سے غیرقانونی حراست میں رکھناآئین پاکستان کےآرٹیکل10-Aکی کھلی خلاف ورزی ہے۔ریاست کایہ آمرانہ طرزِعمل جمہوریت کےماتھےپرکلنک ہے۔
اردو
0
10
11
52
lala shani retweetledi
🇵🇸Rukhsana Rizvi
🇵🇸Rukhsana Rizvi@rukhkhan327394·
ظلم اتنا کرو جو برداشت یا جا سکے, اتنا نہ کرو کہ اپنے حق میں الحاظ سے بخشش بھی نہ مانگ سکو, ظالموں اج مبید کے سانحہ کو ہوئے 200 دن سے زیادہ ہو گئے ہیں, مسجد رحمت للعالمین میں نماز بند ہے. تمہارا ظلم بے گناہوں پر ابھی بھی جاری ہے. اس ☝️ پروردگار سے ڈرو.
اردو
0
15
14
139
lala shani
lala shani@S15837Shani·
@iftikhar_rizwi5 💔💔🥹😔💔💔 بھائی کی عظمت کو لاکھوں سلام 🫡
اردو
0
0
1
6
𝕀𝕗𝕥𝕚𝕜𝕙𝕒𝕣 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚
مرید کے میں ہمارے کراچی کے شہید ہونے والے بھائی حسن رضا صدیقی کے لیے آپ دو لائنوں میں پیارا سا کمنٹ کریں 🥺
𝕀𝕗𝕥𝕚𝕜𝕙𝕒𝕣 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚 tweet media
اردو
26
64
150
1.4K
lala shani retweetledi
Hafiza
Hafiza@h_rizvia11·
سانحہ مریدکہ کو 200 دن گزر گئے مگر انصاف آج بھی منتظر ہے قیادت کی جبری گمشدگی پاکستان کے آرٹیکل کی واضح خلاف ورزی ہے قیادت و کارکنان پر، ظلم گھروں کو مسمار، کرنا چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا جا رہا ہے اب تک کیا ریاست ایسی ہوتی ہے جو اپنے ہی شہریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ ـ
اردو
0
10
9
38
lala shani retweetledi
Ayesha Rizvia
Ayesha Rizvia@KHR_Ayesha72·
Peaceful TLP workers marching for Gaza were attacked with lethal force in Muridke. Unarmed protesters martyred, leaders arrested, party banned. This is state tyranny, not justice. We demand immediate release of Allama Saad Rizvi & all TLP workers Lift the unjust ban on TLP!
English
2
25
23
126
lala shani retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_H·
سانحہ مریدکے کو 200 دن گزر گئے ابھی تک قیادت جبری گمشدگی کا شکار ہے، کارکنان جیلوں میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے،گھروں اور دکانوں پر تالا لگے جا رہے ہیں،اہلِ خانہ پرمسلسل دباؤ ڈالا جا رہا ہے اور ہراساں کیا جا رہا ہے۔ میڈیا آج بھی بھنگ پی کر سو رہا، یادرہے ظلم مٹ جائے گا۔
اردو
0
22
23
157
lala shani retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
200 دن نہ عدالت،نہ سماعت،نہ انصاف تحریک لبیک کی قیادت کومہینوں سے غیرقانونی حراست میں رکھناآئین پاکستان کےآرٹیکل10-Aکی کھلی خلاف ورزی ہے۔ریاست کایہ آمرانہ طرزِعمل جمہوریت کےماتھےپرکلنک ہے۔ ریاست فی الفور انتقامی کارروائیاں بندکرےاور قانون کی بالادستی قائم کرتے ہوئےانصاف مہیاکرے‼️
اردو
0
31
30
187
lala shani retweetledi
Anaam Rizvi
Anaam Rizvi@AnaamRizvi13·
*سانحہ مریدکے* *کو 200 دن سے زائد گزر چکے مگر عسکری حکومت کا ظلم اب بھی جاری ہے۔۔۔* *یاد رکھو*‼️ "ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے" #ملنگ_قبیلہ
اردو
1
24
23
126
lala shani retweetledi
𝐠𝐡𝐮𝐥𝐚𝐦 𝐠𝐡𝐚𝐮𝐬
مریدکے والے واقعے کو گزرے 200 دن سے زیادہ ہو چکے ہیں، مگر عسکری طاقت کا ظلم اب بھی ختم نہیں ہوا۔ ​دھیان میں رہے! ظلم جب اپنی حدیں پار کر لیتا ہے، تو پھر اس کا وجود ہی ختم ہو جاتا ہے۔ ​#TLP_Promotion #ملنگ_قبیلہ
اردو
0
21
17
79
lala shani retweetledi
𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐤𝐢 𝐬𝐡𝐞𝐡𝐳𝐚𝐝𝐢
سانحہ مریدکے کو دو سو سے زائد دن گزر گئے، مگر انصاف آج بھی کہیں نظر نہیں آتا۔ ظلم کی زنجیریں اب بھی کَسی ہوئی ہیں، مگر حوصلے پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں۔ یہ خاموشی عارضی ہے، یہ اندھیرا ٹوٹنے والا ہے۔ یقین کامل ہے کہ آخرکار فتح حق کی ہی ہوگی۔✊
اردو
0
12
11
58
lala shani retweetledi
خاموش بچہ
خاموش بچہ@MdsShani6520·
عشقِ حقیقی سمندر ہے امتحان کا صبر اور استقامت والی کشتی ⛵ ساتھ ہونا لازم ہے
اردو
1
9
15
266
lala shani
lala shani@S15837Shani·
اتنے بڑے سانحہ پر انصاف کرنے والے اداروں کی یوں خاموشی پاکستان کے قانون پر ایک سوال بن گی ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے پاکستان میں اب غنڈا کر دی راج قائم ہو چکا ہے۔ تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے ظلم کے خلاف آواز بلند کریں یاد رکھیں ظلم پر آپ کی خاموشی بھی ایک ظلم ہے
اردو
0
14
15
76
lala shani
lala shani@S15837Shani·
@_Mr_Turab ماشاءاللہ جی اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے بہت بڑی کاوش ہے
اردو
1
0
3
33
lala shani retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
🔴 ایک عظیم شخصیت ہماری X اسپیس کی خصوصی مہمان! 🗓️ 9 مئی — رات 9 بجے 🎙️ شاگردِ امیرُالمجاہدین مفتی عمرفاروق قادری رضوی (امیر #TLP ضلع وسطی کراچی) “اگر تم حضور ﷺ کےدین کو تخت پر لانے کے لیےآئےہو، تو تمہیں مبارک ہو‼️” 🔥 اس اہم اسپیس کا حصہ ضرور بنیے۔ 📹 ویڈیو مکمل ضرور دیکھیں۔
اردو
7
64
92
592
lala shani retweetledi
محمد عبداللہ ⚔️
محمد عبداللہ ⚔️@Abdullah_Rizzvi·
دنیا کہتی ہے مصلحت دیکھو، حالات دیکھو، معیشت دیکھو... ❌ لیکن ایمان کہتا ہے کہ اگر آقا ﷺ کی عزت پر حرف آئے تو پھر کچھ نہ دیکھو۔ ⚔️ ہم نے حالات کو نہیں دیکھنا، ہم نے حضرت محمد ﷺ کی عزت اور ناموس کو دیکھنا ہے۔ 🤍
اردو
0
11
27
173