𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏

10.3K posts

𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 banner
𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏

𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏

@SAIF_JUI_PAK

میں فخر سے کہتا ہوں کہ میں جمیعت علماء اسلام والا ہوں

KPK PAKISTAN Katılım Aralık 2022
2.2K Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏
ایک 72 سال کا بوڑھا شخص پاکستان کے آئین کی بھی جنگ لڑ رہا ہے ختم نبوت کی بھی جنگ لڑ رہا ہے ناموس صحابہ کی بھی جنگ لڑ رہا ہے مدارس کی بھی جنگ لڑ رہا ہے، وہ شخص الحمدللہ میرا پیارا قائد @MoulanaOfficial ہے،قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب ! #محافظ_ختم_نبوت_مولانا
𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 tweet media
اردو
0
10
13
331
𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
ہمیں #شہید_شیخ_ادریس_رح کے قاتل بھی چاہئے اور وہ بھی زندہ چاہئے اور صرف قاتل نہیں بلکہ اس قتل کے منصوبہ ساز بھی چاہئے۔ صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمٰن صاحب نے دو ٹوک اور جرات مندانہ مؤقف اختیار کرکے اصل مطالبہ سامنے رکھ دیا۔
اردو
4
47
111
1.7K
𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
ہم خون کی قربانیاں دے رہے ہیں۔ گزشتہ کئی دہائیوں میں ہمارے کتنے کارکن، کتنے عہدیداران اور جید علماء کرام نشانہ بنے۔ کس گناہ پر؟ انہوں نے کون سا گناہ کیا تھا؟ اگر کسی دوسری جماعت کے ساتھ ظلم ہوتا ہے تو ہم وہاں بھی ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں۔ لیکن جمعیت علماء اسلام کا گناہ بتا دیجیے؟ علماء کرام کو کیوں شہید کیا جا رہا ہے؟ جو ہمیں قتل کر رہے ہیں، انہیں پتہ ہے کہ جس ملک کو وہ توڑنا چاہتے ہیں، اسے جمعیت علماء اسلام ٹوٹنے نہیں دیتی۔ ہم پاکستان کے جمہوری نظام کے ساتھ وابستہ ہیں، الیکشن لڑتے ہیں، لیکن اسٹیبلشمنٹ دھاندلیاں کرکے ہمیں پارلیمنٹ سے باہر رکھتی ہے۔ ایک طرف کچھ جاہل قوتیں ہم پر کفر کے فتوے لگاتی ہیں، اور دوسری طرف پاکستان کے وفادار ہمیں پارلیمنٹ سے باہر رکھنے کے لیے انتخابات میں دھاندلیاں کرتے ہیں۔ ہم کدھر جائیں؟ ہم پر گولیاں برس رہی ہیں،باجوڑ سے لے کر کراچی تک ہم نے لاشیں اٹھائی ہیں۔ صرف باجوڑ میں ہم نے ایک ہی اجتماع سے 80 جنازے اٹھائے ہیں۔ وزیرستان کے تمام اضلاع کے امراء دہشت گردوں کی گولی کا نشانہ بنے ہیں۔ مہمند کے علاقے میں جائیں، کرم کے علاقے میں جائیں، وزیرستان کے علاقوں میں جائیں، علماء ہی نشانے پر ہیں، علماء ہی نشانے پر ہیں، علماء ہی نشانے پر کیوں؟ لیکن اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ ہم ان حربوں سے جمعیت علماء اسلام کے پائے استقامت کو متزلزل کر سکیں گے تو یاد رکھیں، ہم نے اپنی تاریخ سے سر اٹھا کر چلنا سیکھا ہے، کسی کے سامنے جھکنا نہیں سیکھا۔ ریاست میری جان، مال، عزت اور آبرو کی ذمہ دار ہے۔ میں ریاست کو اس اجتماع کی وساطت اور آپ کی تائید سے واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ مجھے جو بھی قتل کرے، میں اس کا بدلہ نہیں لوں گا، بلکہ میں اسٹیٹ کو اپنے قتل کا ذمہ دار سمجھوں گا۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا کراچی میں جلسے سے خطاب
اردو
25
242
439
4.7K
𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 retweetledi
Inaam UL haq (JUI)
Inaam UL haq (JUI)@inaamJUI0·
کوئٹہ اور کراچی والا تیار رہو ! #قائد_عوام_مولانا
اردو
0
10
13
96
𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
آپﷺ چلتے وقت دائیں بائیں نہیں دیکھتے تھے بلکہ نگاہ نیچے زمین کی طرف رکھتے تھے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
اردو
1
22
233
1.4K
𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 retweetledi
Inaam UL haq (JUI)
Inaam UL haq (JUI)@inaamJUI0·
ہم نے عمران خان کی اقتدار کا جنازہ پڑھا اب آپ کے اقتدار کا جنازہ پڑھیں گے مولانا راشد محمود سومرو صاحب مردان سے خطاب #قائد_عوام_مولانا
اردو
8
12
26
347
𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
علماء حق کے مضبوط رہبر ! 🥀🤍🥀 امیر محترم 🥀🤍🥀
اردو
0
23
72
594
𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت اصول، جرات اور استقامت کی علامت ہے۔🇵🇰 ایسے رہنما ہی قوم کو درست سمت دکھاتے ہیں۔ #قائد_عوام_مولانا
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN

تماہرے کردات کی وجہ سے پاکستان ایک بار دو لخت ہو چکا ہے اور آج پھر وہی کردار ادا کرنے پر کل پاکستان کے دو لخت ہونے کے ذمہ دار ہی آپ ہوں گے، مولانا فضل الرحمٰن

اردو
0
24
20
324
𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏
پاکستان 25 کروڑ مسلمانوں کاوطن عالمی برادری میں بھی اور اسلامی برادری میں بھی اپنی ایک اہمیت رکھتا ہے مولانا فضل الرحمٰن صاحب #قائد_عوام_مولانا
𝑺𝒂𝒊𝒇 𝑼𝒓 𝑹𝒆𝒉𝒎𝒂𝒏 tweet media
اردو
0
8
8
42