😭 ایک درد بھری حقیقت 😭
یہ بچہ ہر روز اسکول جانےسےپہلے اپنی ماں کوسلام کیاکرتاتھا۔
ماں اس کےبیگ میں پیار سےروٹی رکھتی تھی اور دعائیں دےکر اسےرخصت کرتی تھی۔ 🍞🎒
مگرآج اس کی ماں اس دنیا میں نہیں رہی۔
اب جب یہ اسکول جاتا ہےتوپہلے اپنی ماں کی قبرپرآتاہے،بیٹھ کر روتا ہے اور کہتاہے:
نیک لوگوں کی ہم نشینی تمہیں چھ احوال سے دوسرے چھ احوال کی طرف منتقل کر دیتی ہے۔
شک سے ۔یقین کی طرف
ریاکاری سے۔ اخلاص کی طرف
غفلت سے۔ ذکر الٰہی کی طرف
رغبت دنیا سے۔ رغبت آخرت کی طرف۔
تکبر سے۔ انکساری وتواضع کی طرف۔
اور دوسروں کے لئے بدنیتی سے۔ خیر خواہی کی طرف۔
کثرت درودشریف۔۔قربت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کاذریعہ ہے
صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ علیہ وسلم