لــولــي ✨
9 posts

لــولــي ✨ retweetledi

کچھ اس طرح سے زندگی نے امتحان لیا،
اپنوں نے بھی وقت آنے پر دامن چھڑا لیا۔
جن کے لیے ہم نے راتوں کی نیندیں قربان کیں،
انہوں نے ایک لمحے میں ہمیں بھلا دیا۔
x.com/i/spaces/1PKqr…
اردو
لــولــي ✨ retweetledi

ہم ہیں ناکام محبت تو کوئی بات نہیں
ایک دو زخم اس عمر میں سب رکھتے ہیں
کوئی پوچھے تو بتائیں کہ ہمیں کیا غم ہے
ہم ہیں خاموش تو کچھ اس کا سبب رکھتے ہیں
x.com/i/spaces/1PJqr…
اردو
