Muslim Defence & Media Cell

16.6K posts

Muslim Defence & Media Cell banner
Muslim Defence & Media Cell

Muslim Defence & Media Cell

@SDMC26

Spreading Awareness In the light of Quran & Sunnah! 🕋

Katılım Eylül 2018
1K Takip Edilen15.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Muslim Defence & Media Cell
اگر آپ کے پاس درد دل ہے تو آپ یہ کتاب لازمی شئیر کریں "نماز کا طریقہ صحیح احادیث سیاح ستہ کی روشنی میں" رفع یدین، آہستہ آمین، فرض نماز کے بعد دعا وغیرہ وغیرہ تمام مسائل کا حل صحیح احادیث سے لازمی پڑھیں اور آگے شئیر کریں ⬇️⬇️⬇️ ⬇️ drive.google.com/file/d/1fQ8Xyc…
اردو
3
8
19
1.7K
Muslim Defence & Media Cell
پہنچنا در پر تو کہنا، آقا! سلام لیجئے، غلام آیا! صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اردو
1
10
70
913
Muslim Defence & Media Cell
سيد عثمان مروندی عرف قلندر لعل شہباز کی تعلیمات میں نہ ڈھول ہے نہ دھمال نہ ناچ گانا اور نسہ۔ سندھ حکومت کی نگرانی میں یہ سب خرافات ہوتے ہیں اور شیعہ کا یہاں قبضہ ہے۔ حالانکہ علماء اہلسنت کا متفقہ فيصلہ ہے کہ یہ سب ناجائز و حرام ہے
اردو
0
5
27
641
Muslim Defence & Media Cell
@SukhanTaab13947 جب تعصب کی بو دماغ کو چڑ جائے تو ایسے کمنٹس ہی سامنے آتے ہیں۔ الزامات کی بجائے دلیل سے بات کرنا پسند کریں گے؟
اردو
0
0
0
22
Taab-e-Sukhan
Taab-e-Sukhan@SukhanTaab13947·
@SDMC26 معزرت کے ساتھ صیح احادیث مسلم،بخآری جناب محمد ص کی تعلیمات سے آپ کے فرقے کا کیا واسطہ؟؟؟ آپ کا گرو تو مرے بابوں کی تعلیمات پے چلتا ھے۔
اردو
1
0
0
19
Muslim Defence & Media Cell
اگر آپ کے پاس درد دل ہے تو آپ یہ کتاب لازمی شئیر کریں "نماز کا طریقہ صحیح احادیث سیاح ستہ کی روشنی میں" رفع یدین، آہستہ آمین، فرض نماز کے بعد دعا وغیرہ وغیرہ تمام مسائل کا حل صحیح احادیث سے لازمی پڑھیں اور آگے شئیر کریں ⬇️⬇️⬇️ ⬇️ drive.google.com/file/d/1fQ8Xyc…
اردو
3
8
19
1.7K
Muslim Defence & Media Cell
انتہائی مختصر --- انتہائی جامع ! نماز کا طریقہ اور مسائل صحیح احادیث سیاح ستہ کی روشنی میں DOWNLOAD FROM HERE ⬇️ drive.google.com/file/d/1fQ8Xyc… خود بھی پڑھیں اور آگے بھی شئیر کریں۔ ڈاؤنلوڈ کر کے مختلف گروپس میں شئیر کریں۔
Muslim Defence & Media Cell tweet media
اردو
0
1
4
330
Sabookh Syed | Journalist
Sabookh Syed | Journalist@SaboohSyed·
حضرت امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس قادری کا دم کیا ہوا پانی
اردو
11
3
26
3K
Muslim Defence & Media Cell
آج بعد از نماز مغرب ان شاء اللہ ایوان اقبال لاہور
Muslim Defence & Media Cell tweet media
اردو
2
4
23
636
Muslim Defence & Media Cell
@Pak_is_Jan جی بالکل۔ مفتی علی اصغر صاحب 2005 سے اس کے لئے کوشش کر رہے تھے تاکہ مسلمانوں کو سودی اکاؤنٹس سے بچایا جا سکے۔ اس کی مزید تفصیلات آپ کو دبئی اسلامک بینک کی برانچز سے ہی ملیں گی۔ یاد رہے کہ "الکسب مضاربہ پول" کے علاوہ کسی اور مضاربہ اکاؤنٹ کو ابھی تک مفتیان نے شرعی قرار نہیں دیا۔
اردو
0
0
0
34
Muslim Defence & Media Cell
اہم وضاحت: مرکز الاقتصاد الاسلامی (دعوت اسلامی) کی ہدایات کے مطابق صرف "الکسب مضاربہ پول" میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا شرعی لحاظ سے درست ہو گا۔ دبئی اسلامک بینک کے اس کے علاوہ دیگر اقسام کے سیونگ اکاؤنٹس میں اکاؤنٹ کھلوانا درست نہیں ہو گا۔ #الکسب_مضاربہ_پول
Muslim Defence & Media Cell tweet media
اردو
2
10
48
1.4K
Muslim Defence & Media Cell
@kami2558 اہم وضاحت: مرکز الاقتصاد الاسلامی (دعوت اسلامی) کی ہدایات کے مطابق صرف "الکسب مضاربہ پول" میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا شرعی لحاظ سے درست ہو گا۔ دبئی اسلامک بینک کے اس کے علاوہ دیگر اقسام کے سیونگ اکاؤنٹس میں اکاؤنٹ کھلوانا درست نہیں ہو گا۔ #الکسب_مضاربہ_پول
اردو
0
0
1
94
Attari🍂Boy
Attari🍂Boy@kami2558·
دبئی اسلامک بینک کے صدر اور دعوت اسلامی اسلامک اکنامکس سینٹر کے ہیڈ مفتی علی اصغر عطاری کے درمیان ایم او یو سائن مطلب کہ دبئی اسلامک بینک دعوت اسلامی کے ادارے، اسلامک اکنامکس سینٹر کی ہدایات کے مطابق سیونگ اکاؤنٹ چلائے گا !!!!
Attari🍂Boy tweet media
اردو
3
22
79
1.8K
Muslim Defence & Media Cell
فیسبک پہ مفتی صاحب کا یہ پیج لائک اور فالو کر لیں بہت علمی معلومات ہے
Muslim Defence & Media Cell tweet media
اردو
0
0
0
219
Muslim Defence & Media Cell
فیسبک پر یہ ویڈیو دیکھیں آپ حیران ہو جائیں گے کس طرح ننھے منے بچوں کا مرزا جہلمی نے دماغ خراب کیا ہے۔ جن بچوں کو یہ علم نہیں حدیث ضعیف کیا ہوتی ہے صحیح کیا ہوتی ہے وہ ابھی اپلیکیشن سے دین ثابت کرنے تلے ہیں بہرحال دلچسپ ویڈیو ہے لازمی دیکھیں tinyurl.com/u39j3eyb
Muslim Defence & Media Cell tweet media
اردو
2
1
1
310
درویش فقیر
درویش فقیر@_Darwaish_·
@SDMC26 اگر حقیقت نہیں جانتے تو مشورہ دینے کی بھی ضرورت نہیں. بغیر معلومات کے مشورہ دینا نہایت ناقص عمل ہے
اردو
1
0
0
32
Muslim Defence & Media Cell
اپنے لئے اپنے گھر والوں کے لیے زندگی جئیں۔ کسی سیاسی جماعت کے لئے زندگی داؤ پر مت لگائیں۔ آپ حقیقت کا ایک پرسنٹ بھی نہیں جانتے۔ ہائے افسوس میری پاکستان کی عوام 💔 اللہ پاک حالیہ احتجاج میں جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی مغفرت فرمائے۔ #DChowk #Islamabad_Massacre
اردو
4
8
28
1.4K
Muslim Defence & Media Cell
@_Darwaish_ میں خود حقیقت نہیں جانتا، جتنی جانتا تھا بتا دی۔ بس یہی کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کی حمایت مخالفت اپنی جگہ لیکن زندگی داؤ پر مت لگائیں۔
اردو
1
0
2
73
درویش فقیر
درویش فقیر@_Darwaish_·
@SDMC26 آپ حقیقت جانتے ہیں بتا دیں، اتنی اہم معلومات چھپا کر رکھنا کہاں کی دانشمندی ہے.
اردو
1
0
0
72
Muslim Defence & Media Cell
@MughalEmpire143 محترم آپ عمران خان کے حمایتی معلوم ہوتے ہیں۔ اگر میں نے کسی حمایت مخالفت میں پوسٹ نہیں کی مگر یہ ان لاشوں میں کسی لیڈر، ایم این اے کی لاش ہو تو بتائیے گا۔ صرف عوام قربانی دیتی ہے ہر جگہ۔ لیڈر ڈیل کرتے ہیں
اردو
0
0
2
59
🐺 wolf 🐺
🐺 wolf 🐺@MughalEmpire143·
@SDMC26 پھر تو تم اسلام کے بارے میں کچھ جانتے ہی نہیں ہو اور پیچ بنایا ہے اسلام کا
اردو
1
0
0
68