Saif Ullah Safi

33.5K posts

Saif Ullah Safi banner
Saif Ullah Safi

Saif Ullah Safi

@SFUSAFI

‏‏‏‏‏‏Old Account Suspend ‏آزادی کی تکلیف غلامی کے آرام سے بہتر ہے

Katılım Eylül 2020
3K Takip Edilen3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Saif Ullah Safi
Saif Ullah Safi@SFUSAFI·
میرا بھائی عنایت اللہ صافی شہید ہو گیا اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
Saif Ullah Safi tweet mediaSaif Ullah Safi tweet media
اردو
219
93
1.2K
0
Saif Ullah Safi retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
جامع مسجد المحمود G-13 اسلام آباد کی افتتاحی تقریب۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا خطاب،خطبہ ارشاد فرمایا اور امامت کروائی۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
15
147
414
9K
Saif Ullah Safi retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
پاکستان میں متعین ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے نام تعزیتی خط ، شیخ محمد ادریس شہید کی شہادت پر اظہار تعزیت ایرانی سفیر کی مولانا فضل الرحمان اور اہل خانہ سے اظہار ہمدردی شہید عالم دین کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،ایرانی سفیر مرحوم کے لیے مغفرت اور بلندی درجات کی دعاء،رضا امیری مقدم مولانا ادریس کی شہادت امت مسلمہ کے لیے بڑا نقصان ہے،ایرانی سفیر حق اور استقامت کی آوازوں کو دبایا نہیں جا سکتا،ایرانی سفیر مولانا ادریس جیسے علماء امت کے وقار اور سنجیدگی کی علامت ہیں،امیری مقدم دشمن کی سازشیں علماء حق کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں،رضا امیری مقدم میڈیا سیل جےیوآئی پاکستان
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
4
140
298
4.6K
Saif Ullah Safi retweetledi
Syed Sohaib Shah
Syed Sohaib Shah@SohaiibShah·
جس جماعت نے بھی 28 ویں ترمیم کی حمایت کی اس کی سیاست کا جنازہ نکل جائے گا۔ حافظ حمداللّہ
اردو
1
5
19
542
Saif Ullah Safi retweetledi
عبدالسلام راکٹی
ترجمان جمعیۃ علماء اسلام پنجاب حافظ غضنفر عزیز کا مقتدرہ و اسٹیبلشمنٹ سے ایک تلخ سوال! #JusticeForUlama
اردو
1
77
117
1.5K
Saif Ullah Safi retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
حکمران آئی ایم ایف کے ریکوری ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں ترجمان جےیوآئی جعلی حکمرانوں نے مہنگائی کا 78 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ۔اسلم غوری آئی ایم ایف سے لے گئے قرضے حکمرانوں کی عیاشیوں اور عوام کے گلے کا پھندا بن گئے ہیں ۔ترجمان جےیوآئی امریکہ ایران جنگ کی آڑ میں اپنے ہی عوام کا خون نچوڑ لیا ۔اسلم غوری حکمران سودا گر ہیں ،عوام کے خون پسینے کا سودا کرکے قرض لے رہے ہیں ۔ترجمان جےیوآئی جے یو آئی اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے ۔پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں ۔اسلم غوری قوم کو سڑکوں پر آنا ہو گا حکمران اپنی خرمستیوں میں مشغول ہیں۔ترجمان جےیوآئی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
14
200
347
4.3K
Saif Ullah Safi retweetledi
Zabihullah (..ذبـــــیح الله م )
امارتِ اسلامی افغانستان اس حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور علماء کرام کو شہید کرنا اسلام اور علماء کے دشمنوں کا عمل قرار دیتی ہے۔ اس جید عالم اور ہزاروں علماء کے استاد کی شہادت علمی ماحول، علماء کرام اور عالمِ اسلام کے لیے ایک بہت بڑا اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ ۳/۲
اردو
4
93
401
16.1K
Saif Ullah Safi retweetledi
Zabihullah (..ذبـــــیح الله م )
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کی شہادت پر امارتِ اسلامی کا تعزیتی پیغام نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع ملی کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک پشاور کے شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کو شہید کر دیا گیا ہے۔ انا لله و انا الیه راجعون ۳/۱
اردو
87
212
936
44.1K
Saif Ullah Safi retweetledi
Saif Ullah Safi retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
پشاور: جے یو آئی کے صوبائی امیر سینٹر مولانا عطاء الرحمان کی پریس کانفرںس پشاور: مولانا محمد ادریس گھر آ رہے تھے جب گاڑی پر فائرنگ کی گئی، سینٹر مولانا عطاء الرحمان پشاور:مولانا محمد ادریس کے ساتھ سیکیورٹی اہلکار بھی زخمو ہوئے، مولانا عطاء الرحمان مولانا ادریس کی شہادت پورے پاکستان کے لیے ایک بہت بڑا نقصان ہے، مولانا عطاء الرحمان پشاور:مولانا ادریس پر حملے کے خلاف کل صوبہ بھر میں احتجاج کا اعلان پشاور:کل بدامنی اور امن و آمان کے لیے صوبہ بھر احتجاج کیا جائے گا، مولانا عطاء الرحمان پشاور:ہم نے بہت برداشت کر لیا، مزید اس برداشت کرنے قابل نہیں ہے، مولانا عطاء الرحمان پشاور:اگر حکمران، ریاست قوم کو تحفظ نہیں دے سکتے پھر عوام پر مسلط رہنے کا کوئی حق نہیں، مولانا عطا الرحمان پشاور:ہم نے روز اول سے ان انتخابات کو تسلیم نہیں کیا، مولانا عطاء الرحمان پشاور: پتہ نہیں ہم پر حملے کیوں کئے جا رہے ہیں، مولانا عطاء الرحمان پشاور: سمجھ نہیں آ رہا قانون نافظ کرنے والے ادارے کیا کررہے ہیں، مولانا عطاء الرحمان اگر ریاست اداروں کی موجودگی میں قوم کے ساتھ اس طرح کا بھیانک ظلم کیا جائے تو پھر برداشت کے قابل نہیں ہوتا۔ ہمارے ریاستی اداروں نے ملک میں امن کا کام چھوڑ کر سیاسی اور پارلیمنٹ کے اندر مداخلت شروع کر دی ہے، سنیٹر مولانا عطا الرحمان پارلیمنٹ کے اندر مداخلت اور عوام کی رائے کی قدر نہ کرنا بنیادی مسائل ہیں۔ جب آپ قوم کی آواز نہیں سنتے، اسے اہمیت نہیں دیتے اور اپنی رائے مسلط کرنا چاہتے ہیں تو پھر ملک اور ریاست میں اسی طرح کی آوازیں اٹھتی ہیں۔ معلوم نہیں کہ علمائے کرام کو کیوں ٹارگٹ کیا جاتا ہے۔ ہم تو ملک اور ریاست کے خیر خواہ ہیں۔ ہم اس ملک کے زخمی ہونے پر افسردہ اور پریشان ہوتے ہیں، لیکن اس کے باوجود علماء کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ مولانا عطاء الرحمان ایسے جید اور اکابر علمائے کرام، جن پر قوم کو اعتماد ہوتا ہے اور جن کی آواز سنی جاتی ہے،حضرت شیخ محمد ادریس صاحب نور اللہ مرقدہ ان کی آواز کو سنا جاتا تھا اور لوگ اس پر لبیک کہتے تھے۔ عوام اور جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں کی ان سے محبت تھی، وہ ان کی بات سنتے اور اس پر عمل کرتے تھے۔ وہ ہمارے سرپرست اور مرکزی شوریٰ کے رکن تھے، لیکن آج انہیں شہید کر دیا گیا ہے۔ مولانا عطاء الرحمان کیا ریاست کے حق میں بات کرنا جرم ہے؟ کیا ملک کے تحفظ کے لیے آواز اٹھانا جرم ہے؟ کیا اداروں کے تحفظ کی بات کرنا جرم ہے؟ ہم نے ہمیشہ اصولوں کی بنیاد پر حکومت کی مخالفت کی ہے۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ اس طرح کے واقعات کے ذریعے علماء کی آواز کو دبایا جا سکتا ہے تو یہ اس کی خام خیالی ہے۔ مولانا عطاء الرحمان علماء کی آواز نہ پہلے کبھی دبائی جا سکی ہے اور نہ اب دبائی جا سکے گی۔ انگریزوں سے جا کر پوچھو، جنہوں نے علماء کو خنزیر کے چمڑوں میں بند کر کے شہید کیا، لاکھوں علماء کو شہید کیا گیا، لیکن کسی ایک عالم دین نے بھی ان کے سامنے سر نہیں جھکایا۔ آپ نے کبھی نہیں سنا ہوگا کہ کسی عالم نے جبر کے سامنے ہتھیار ڈالے ہوں۔ سنیٹر مولانا عطاء الرحمان ہم نے ہمیشہ اس ملک اور قوم کی خدمت کی ہے اور کرتے رہیں گے۔ ہمیں اس خدمت سے کوئی نہیں روک سکتا۔مولانا عطاء الرحمان فارم 47 والی حکومت بڑھکیں تو بہت مارتی ہے، مگر قوم کی خدمت نہیں کرتی اور اپنے صوبے کو تحفظ فراہم کرنے کی اہل نہیں۔ ان کا سب سے بڑا ایجنڈا مرکز کے خلاف تحریک چلانا ہے۔ مرکز کو چھوڑیں، آپ کے ذمے جو صوبہ دیا گیا ہےجو آپ کو فارم 47 کے تحت ملا ہے،کم از کم اس کے امن و امان کی طرف توجہ دیں۔ سنیٹر مولانا عطاء الرحمان یہاں مدارس کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، مساجد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، نمازیوں، علمائے کرام اور مذہبی طبقے کو مسلسل ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، جبکہ آپ خوابِ خرگوش میں سوئے ہوئے ہیں اور کہتے ہیں کہ مرکز کی پالیسیاں غلط ہیں۔ مرکز کی پالیسیوں کی نہ ہم نے کبھی حمایت کی ہے اور نہ کرتے ہیں، لیکن آپ نے اپنا صوبہ کس کے رحم و کرم پر چھوڑ رکھا ہے؟ آپ کے صوبے میں دہشت گردوں کی چلتی ہے، آپ کی نہیں ! سنیٹر مولانا عطاء الرحمان اپنے صوبے پر توجہ دیں، اسے سنبھالیں،یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔ اگر قوم نے آپ کو ووٹ دیا ہے تو کم از کم اس صوبے کو محفوظ بنائیں، پھر جا کر مرکز کے بارے میں بات کریں۔ آپ کہتے ہیں کہ ہمارا صرف ایک ہی ہدف ہے کہ ہم نے اپنے قائد کو رہا کروانا ہے، اس کے علاوہ کوئی منصوبہ نہیں۔ سیاسی لوگ قید ہوتے رہتے ہیں، یہ کوئی نئی بات نہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر نے مختلف اوقات میں ساڑھے آٹھ سال جیل کاٹی ہے، لیکن یہ عجیب صورتحال ہے کہ ایک سیاسی شخص کی قید کو اس حد تک مسئلہ بنا دیا گیا ہے ۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
12
162
300
8K
Saif Ullah Safi retweetledi
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
حضرت شیخ الحدیث کی نمازِ جنازہ کی ڈرون فوٹیج #شہید_شیخ_ادریس_رح
اردو
3
71
180
3.3K
Saif Ullah Safi retweetledi
Muhammad Saleem sulemani
Muhammad Saleem sulemani@iSaleem_khan34·
شیخ الحدیث مولانا ادریس شہید رح کے جنازے کے ڈراون فوٹیج ، آدھے سے زیادہ لوگ ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے جنازے میں شرکت سے محروم رہے ، #شہید_شیخ_ادریس_رح
اردو
4
122
440
7.5K
Saif Ullah Safi retweetledi
Muhammad Saleem sulemani
Muhammad Saleem sulemani@iSaleem_khan34·
شیخ صاحب کے جنازے کے لئے 250 جرب تقریباً135 ایکڑ زمین کم پڑ گئی ہمارے جنازے ہمارے حقانیت کی دلیل #شہید_شیخ_ادریس_رح
اردو
8
160
502
4.6K
Saif Ullah Safi retweetledi
عبدالسلام راکٹی
ہمارے جنازے ہماری حقانیت کی دلیل ہوا کرتی ہیں #شہید_شیخ_ادریس_رح کے جنازے میں لاکھوں افراد کی شرکت
اردو
0
51
120
1.3K
Saif Ullah Safi retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئیؒ علم، وقار، اعتدال کا ایک روشن باب تحریر:محمدزاھدشاہ،مدیرالجمعیۃ دارالعلوم حقا،نیہ اکوڑہ خٹک کے شیخ الحدیث مولانامحمد ادریس ترنگزئیؒ، رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ جمعیت علماء اسلام وسابق رکنِ صوبائی اسمبلی، آج مورخہ 5 مئی 2026 چارسدہ جنازہ گاہ کے قریب فائرنگ کے افسوس ناک واقعے میں شہییدہوگئے۔انا للہ وإنا إلیہ راجعون۔ حضرت مولانا محمد حسن جان شہییدؒ کے خانوادے سے وابستہ یہ عظیم شخصیت خود بھی اسی قافلۂ شہداء میں شامل ہوگئی۔ اس سانحے نے نہ صرف چارسدہ بلکہ پورے خیبر پختونخوا کی فضا کو سوگوار کردیاکہ ایک سفید ریش، باوقار علمی شخصیت کو اس بے دردی سے ہم سے جدا کر دیا گیا۔ مولانا محمد ادریس ترنگزئیؒ 1961ء میں ضلع چارسدہ کےعلاقے ترنگزئی میں ایک ایسے علمی گھرانے میں پیدا ہوئےجہاں علم، تدریس، دعوت اور دینی خدمات نسل در نسل منتقل ہوتی رہی تھیں۔ آپ کے والد گرامی مولاناحکیم عبدالحق عوام میں مناظرِ اسلام کے لقب سے معروف تھے۔ آپ کے دادا شیخ الحدیث مفتی شہزادہ دارالعلوم دیوبند کے فاضل اور جید عالم تھے، جبکہ پردادا مولانا محمد اسماعیل بھی اپنے علاقے میں علمی مرجع اور شیخ کے نام سے معروف تھے۔یوں اس خانوادے کی علمی روایت نے مولانا محمد ادریسؒ کی شخصیت میں سنجیدگی، وقار اور فکری پختگی پیدا کی۔ آپ عالمی شہرت یافتہ عالم دین فاضل مدینہ یونیورسٹی،شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد حسن جان مدنیؒ شہیید کے داماد تھے۔ گویا علم، نسبت اور کردار تینوں حوالوں سے آپ ایک ممتاز دینی و علمی خانوادے کے امین تھے۔ آپ نے 1983ء میں جامعہ نعمانیہ اتمانزئی چارسدہ میں تدریسی خدمات کا آغاز کیا اور طویل عرصے تک مختلف علوم و فنون پڑھاتے رہے۔ پھر دارالعلوم اسلامیہ تنگی میں بطور شیخ الحدیث خدمات انجام دیں، بعد ازاں مختلف مدارس میں صحیح بخاری، جامع ترمذی، صحیح مسلم اور مؤطا کی تدریس جاری رکھی۔اور 2013ء میں آپ دارالعلوم نعمانیہ اتمانزئ ،چارسدہ میں شیخ الحدیث اور صدرالمدرسین کے منصب پر فائز ہوئے۔ آپ چونکہ دارالعلوم حقا،نیہ اکوڑہ خٹک کے فاضل تھے اور بانی دارالعلوم شیخ عبدالحق رحمہ اللہ کےشاگرد خاص اور خادم ہونے کا شرف بھی حاصل تھا،چنانچہ شیخ الحدیث مولانا ڈاکٹر شیر علی شاہؒ کی وفات کے بعد حضرت مولانا سمیع ا،لحق شہییدؒ کےپرزور اصرار پر آپ نے دارالعلوم حقاانیہ میں درسِ حدیث کا آغاز کیا اور بخاری و ترمذی کی تدریس سے ہزاروں طلبہ کو فیض پہنچایا۔ تدریسِ حدیث کے میدان میں آپ کی تین دہائیوں پر محیط خدمات آپ کو اپنے عہد کے نمایاں اساتذۂ حدیث میں شامل کرتی ہیں۔ سیاسی میدان میں بھی آپ ایک سنجیدہ، نظریاتی اور باوقار شخصیت تھے۔ 2002ء میں متحدہ مجلس عمل کے ٹکٹ پر چارسدہ سے رکنِ صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے ۔آپ جمعیت علماء اسلام کی مرکزی اورصوبائ مجلسِ شوریٰ کے رکن بھی تھے۔ مولانا محمد ادریسؒ شہیید کی شخصیت کا ایک نمایاں پہلو ان کا نرم لہجہ، شائستگی اور اعتدال تھا۔ ان کے مزاج میں نہ شدت تھی، نہ نفرت، نہ تعصب اور نہ ہی فرقہ وارانہ تلخی؛ بلکہ ان کی گفتگو میں حکمت، شفقت اور دل نشینی کا وہ اثر تھا جو سننے والوں کے دلوں میں گھر کر جاتا تھا۔ وہ محض مدرس نہیں بلکہ ایک مصلح، مربی اور درد مند داعی تھے۔ ہزاروں طلبہ ان کے حلقۂ درس سے وابستہ رہے، جبکہ لاکھوں افراد نے ان کے بیانات اور مواعظ سے رہنمائی حاصل کی۔ گزشتہ دنوں ایران، امریکہ مذاکرات اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کے تناظر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کےکردار کو سراہنے پر آپ کو سوشل میڈیا اوربعض سیاسی حلقوں خصوصاً تحریک انصاف کے بعض کارکنان اور پختون قوم پرستوں کی جانب سے سخت تنقید اور ناپسندیدہ رویوں کا سامنا تھا،اور دھمکیاں بھی ملیں،۔ اس پس منظر میں آج کاافسوسناک واقعہ مزید تشویش کا باعث ہے۔ تاہم واقعے کی حقیقت تحقیقات کے بعد ہی واضح ہوسکے گی۔ یہ سانحہ ایک بڑے سماجی سوال کو ضرور جنم دیتا ہے: آخر ہم کہاں کھڑے ہیں؟ کیا ہمارا معاشرہ اس مقام پر پہنچ چکا ہے جہاں اختلافِ رائے برداشت کرنے کی صلاحیت مفقود ہوتی جا رہی ہے؟ جہاں دلیل کی جگہ دشنام، اور مکالمے کی جگہ نفرت لے رہی ہے؟ یہی وہ سوالات ہیں جو اس سانحے کے بعد پہلے سے زیادہ شدت کے ساتھ ہمارے سامنے کھڑے ہیں۔ مولانا محمد ادریسؒ شہیید نےان تمام حالات میں خاموشی، وقار اور تحمل کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔ ان کی خاموشی کمزوری نہیں بلکہ تہذیب، متانت اور کردار کی طاقت تھی۔ یہ خاموشی گویا ایک اعلان تھی کہ اہلِ علم اشتعال کے جواب میں اشتعال نہیں، بلکہ حلم اور وقار کو ترجیح دیتے ہیں۔ آج ان کی شہادت صرف ایک فرد کا نقصان نہیں بلکہ مدارس، علمی حلقوں، دینی طبقات اور جمعیت علماء اسلام کے لیے ایک بڑا سانحہ ہے۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
20
287
617
9.1K
Saif Ullah Safi retweetledi
Mufti Kifayatullah
Mufti Kifayatullah@muftiKifayatPk·
مفتی نظام الدین شیخ حسن جان سے لیکر اسلم شیخوپوری و شیخ ادریس تک میرے مظلومین کی فہرست طویل ہوتی جارہی مگر پکڑا کوئی بھی نہیں جاتا اے اہل علم! اب تو اپنی خاموشی توڑ دو خود بولیں نہیں بول سکتے تو جو بول رہے ان کا ساتھ دیں
اردو
49
485
1.7K
24.1K
Saif Ullah Safi retweetledi
Kamran Murtaza
Kamran Murtaza@KamranM69045926·
مدارس سیل کرنا غیر قانونی ہے۔ جےیوآئ کے مرکزی رھنماء سنیٹر کامران مرتضٰی
اردو
7
103
230
3.7K
Saif Ullah Safi retweetledi
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
یونیورسٹی آف پشاور کے ملازمین سہیل آفریدی اورصوبائی وزیر تعلیم کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ناکام وزیر اعلیٰ اور ناکام وزیر تعلیم کے نعرے لگارہے ہیں۔
اردو
2
67
159
1.6K
Saif Ullah Safi retweetledi
Ounka
Ounka@OunkaOnX·
This has been the best so far...😂
English
202
3.5K
12K
490.7K
Saif Ullah Safi retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
Islamabad:Iranian Ambassador Dr Reza Amiri Moghadam visited the residence of JUI Chief Maulana Fazl ur Rehman and held an important meeting.
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
Indonesia
17
233
627
9.5K
Saif Ullah Safi retweetledi
Iranian Force
Iranian Force@MrImranPk·
Retweet if you believe Netanyahu is a war criminal.
Iranian Force tweet media
English
579
30.5K
48.7K
409.3K