SHAHID CHOWDHRY

184.4K posts

SHAHID CHOWDHRY banner
SHAHID CHOWDHRY

SHAHID CHOWDHRY

@SHD_1969

RICE EXPORTER......REAL ESTATE. AND BUILDER'S MBA......CANADA FOLLOW....GET FOLLOW BACK 💯 LOVE FOR ALL....HATE FOR NONE.

Karachi, Pakistan Katılım Ağustos 2020
28.6K Takip Edilen29.5K Takipçiler
SHAHID CHOWDHRY retweetledi
ALI HASNAIN BHATTI
ALI HASNAIN BHATTI@ah_bhti1·
کل سید عاشق حسین شاہ کرمانی صوبائ وزیر زراعت کی استقبالیہ ریلی میں ہمارے موبائل اور نقد کیشن چوری ہوئے ہم نے دو بندے پکڑ کر ایس ایچ او ارسلان جوئیہ تھانہ حجرہ شاہ مقیم اوکاڑہ کے حوالے کیئے جن کو شام کو کسی کی سفارش یا رشوت پر چھوڑ دیا گیا @OfficialDPRPP @okarapolice
اردو
7
33
59
6.5K
SHAHID CHOWDHRY retweetledi
💞Sundas_Raja💞
💞Sundas_Raja💞@sundas_646·
صدقے جاؤں میں اپنی قیادت کے فیصلوں پر ایک اور سیٹ کی گنجائش نکالیں #حریم_شاہ کو بھی MNAبنا دیں میرے ملک کی تقدیر بدلنے کے لئیے @MaryamIkram93 ناکافی ہے اتنی مشکلات جھیلنے کے بعد میری قوم کا نصیب تو چیک کریں @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MaryamNSharif
اردو
3
9
16
1.2K
SHAHID CHOWDHRY retweetledi
Tehreem🇵🇰
Tehreem🇵🇰@tehree19·
👇👇👇👇👇 @haniyarajput911 ضروری اطلاع ہماری شیرنی بہن کو ٹوئٹر پر خوش آمدید کریں فالو کرتے جائیں اور فالو بیک لیں
Tehreem🇵🇰 tweet media
اردو
29
20
57
1.8K
SHAHID CHOWDHRY retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
پاکستان تو قائد اعظم نے ہمیں بڑی محنت و جدوجھد سے بنا دیا جسمیں ہم ہر طرح سے آزاد زندگی گزارنے لگے پھر ایک ڈھونگی آیا اس نے پاکستان بربادی کے دہانے پر پہنچا دیا😭 پھر اللہ نے مرد مجاہد بھیجے اور انھوں نے پاکستان کو تباہی سے بچاتے ہوئے دن رات کی محنت سے پھر سے ایکبار پاکستان میں جمہوریت بحال کر دی سلام ان مرد حق مرد مومن مرد مجاہد پر !!! 🫡🫡🫡
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
15
35
67
1.1K
SHAHID CHOWDHRY
SHAHID CHOWDHRY@SHD_1969·
الحمدللہ رب العالمین آپ سب کو مبارک ہو
SHAHID CHOWDHRY tweet media
اردو
0
1
3
185
SHAHID CHOWDHRY
SHAHID CHOWDHRY@SHD_1969·
Congratulations 🎉 PMLN Leadership. PMLN Worker's. PMLN Social media Team's.
SHAHID CHOWDHRY tweet media
English
0
3
5
139
SHAHID CHOWDHRY retweetledi
Khurram Abbas
Khurram Abbas@KhurramBhatti01·
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نوازشریف نے لاہور میں پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کردیا کینسر ہسپتال اسٹیٹ آف دی آرٹ ہوگا جہاں تمام مریضوں کا بلاتفریق مفت علاج ہوگا
Khurram Abbas tweet media
اردو
1
18
48
658
SHAHID CHOWDHRY retweetledi
Architect Jalal Sherazi
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi·
پی ٹی آئی کا ائی ایم ایف کو خط، ملک دشمنی کا واضح ثبوت* پی ٹی آئی کے ایک مکتوب کے ذریعے عالمی مالیاتی ادارے(IMF) کو ملکی معاملات میں مداخلت کی کھلے عام دعوت دینا ایک شرمناک اور وطن دشمن حرکت ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے مذکورہ خط میں کچھ ایسے نکات اٹھائے گئے ہیں جن کا مقصد پرامن سیاسی ماحول کو پراگندہ کرنا اور بالاخر عوام کی سہولت کے لیے کی جانے والی معاشی منصوبہ بندی کو تاخیر کا شکار بنانا ہے اور عالمی مالیاتی ادارے کے ذریعے وطن عزیز کو مالی لحاظ سے زک پہنچا کر عالمی سطح پر ملک کے وقار کو مجروح کرنا ہے پی ٹی آئی کے عمران نیازی کی ہدایت پر پی ٹی آئی ترجمان جو خود امریکی گرین کارڈ ہولڈر ہے، نے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کو خط لکھا ہے اور خط میں مطالبہ کیا ہے کہ آئی ایم ایف 2 ہفتوں کے اندر قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 30فیصد نشستوں کے انتخابی آڈٹ کو یقینی بنائے خط کے مطابق آئی ایم ایف پاکستان کو مالی سہولت دینے سے پہلے گڈ گورننس سے متعلق شرائط نافذ کرے ۔خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کی طرف سے یہ کردار پاکستان کے عوام کے لیے ایک عظیم خدمت ہوگی خط میں اس تاثر کو نمایاں کیا گیا ہے کہ پاکستانی ادارے جن میں جوڈیشری ، گورنمنٹ، پارلیمنٹ اور دیگر متعلقہ اداروں پر خط لکھنے والوں کو کوئی بھروسہ نہیں ہے ۔ اس خط کے ذریعے آئی ایم ایف کو اکسایا گیا ہے کہ چونکہ ہمیں اپنے اداروں اور احتساب کے نظام پر اعتبار نہیں ہے تو لہذا مداخلت کریں اور 30 فیصد سیٹوں کا اڈٹ یقینی بنائیں، چاہے پاکستان کو کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے اور اس کے نتیجے میں جو مرضی پابندیاں عوام پر لگانی پڑیں لگائیں عالمی مالیاتی ادارے کو خط لکھ کر مداخلت کی دعوت دینے سے محب وطن حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور ہر ذی شعور پاکستانی یہ سوچنے پر مجبور ہو گیا ہے کہ کیا اس جماعت کا یہ مطالبہ ملک دشمنی کے مترادف نہیں۔۔۔ ؟ یہ جانتے ہوئے بھی کہ پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال میں آئی ایم ایف کا پروگرام پاکستان کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، یہ جماعت اپنے شرمناک موقف پر ڈٹی ہوئی ہے ۔ یہ پہلا موقع نہیں جب اس جماعت نے آئی ایم ایف معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی ہو، اگست 2022 میں بھی جماعت کے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی کی آڈیو لیک ہوئی تھی کہ وہ آئی ایم ایف کے معاہدے کی تکمیل نہیں کرسکتے۔ پاکستان کی سیاست میں پی ٹی آئی وہ واحد پارٹی ہے جو شروع دن سے ہی پاکستان کی معیشت سے کھیلنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہے ایسے میں جب پاکستان اپنی معاشی تاریخ میں کمزور مقام پر کھڑا ہے اور ڈیفالٹ کا خطرہ منڈلا رہا ہے، جماعت کا مذکورہ خط معاشی بلیک میلنگ کو سیاسی حربے کے طور پر پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی ایک کھلی سازش ہے جس کا مقصد پاکستان کی معیشت کو تباہی سے دوچار کرنا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ اِس جماعت کی قیادت کی شروع دن سے یہ کوشش رہی ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کی توثیق نہ ہونے پائے جسکے نتیجے میں اگر معیشت تباہ حالی کا شکار ہوتی ہے اور ملک دیوالیہ ہوتا ہے تو اس کی ذمہ داری آئندہ حکومت پر ڈال کر سیاسی فائدہ حاصل کیا جائے ۔ اقتدار کی ہوس میں اندھی جماعت کا خط ایک غیر ذمہ دارانہ اور وطن مخالف عمل ہے اور آئی ایم ایف کو خط لکھنے والے محب وطن نہیں اور اِس ملک کے اصلی میر جعفر ہیں۔ اگر ملک ڈیفالٹ کرتا ہے تو اس کا نقصان کسی سیاسی جماعت کو نہیں بلکہ پاکستانی عوام کو اٹھانا پڑے گا مذکورہ خط کے باعث خصوصی جماعت کے بانی کا یہ نعرہ کہ کیا ہم غلام ہیں اپنے اصلی روپ میں سامنے اگیا ہے - جس میں یہ جماعت امریکہ سمیت دیگر غیر ملکی اداروں سے گڑگڑا کر مدد کی اپیل کر رہی ہے خواہ اس میں ملکی سلامتی ہی کیوں نہ داؤ پر لگ جائے- اور سب سے زیادہ حیران کن بات یہ ہے کہ عمران خان اور پی ٹی ائی ائی ایم ایف جس کا اقا یو ایس اے ہے، سے مدد کی اپیل کر رہے ہیں جو کہ اس وقت فلسطین میں مسلمانوں کی نسل کشی میں مصروف ہے اور اس سے انصاف کی توقع کر رہے ہیں اللہ سے نہیں- پاکستانیوں سے مدد کی اپیل نہیں کر رہے بلکہ ائی ایم ایف سے مدد مانگ رہے ہیں جو کہ یہودیوں اور امریکن نے بنائی تھی - اللہ تعالی ہمیں اس منافقت اور جہالت سے محفوظ رکھے - اور خط کے اخر میں یہ لکھنا کہ اگر ائی ایم ایف ایسا کرتا ہے تو یہ پاکستان کے لیے ایک بہت بڑی سروس ہوگی، عمران خان اور پی ٹی ائی کا اس سے یہ کہنا مقصود ہے کہ اگر وہ ایسا کریں گے تو اس سے پاکستان اور اس کے عوام ہمیشہ کے لیے اپ کے خادم اور تابعدار رہیں گے تو عمران نیازی کا حقیقی ازادی کا جھوٹا اور من گھڑت بیانیہ اس عبارت کے ساتھ ہی دفن ہو جاتا ہے جس سے پاکستانیوں کو بے وقوف بنایا جاتا رہا ہے.
اردو
14
47
51
1.5K
SHAHID CHOWDHRY retweetledi
Architect Jalal Sherazi
Architect Jalal Sherazi@jalalsherazi·
My favourite ❤️ join us at f11 markaz Islamabad.
English
11
11
14
819