S Hanif

26.6K posts

S Hanif

S Hanif

@SHanifPak

Influencing the influencers. I support their accurate stances with resources and challenge their incorrect ones with reasoned arguments.

اسلام میرا دیس ہے، مصطفوی ہوں Katılım Ağustos 2009
1.3K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
S Hanif
S Hanif@SHanifPak·
آبنائے ہرمز اور آبنائے رافضیت: ایک طرف ایران چاہتا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے ذریعے عرب ممالک کی زمین میں رکھے ہوئے انسانیت کے نفع کے خزانے دنیا تک نہ پہنچ سکیں دوسری طرف چاہتاہے کہ حضرت محمد ﷺ پر نازل ہونے والے دین کی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ذریعے تمام بنی نوع اِنسان تکہ اشاعت کا راستہ بھی "آبنائے رافضیت " کی مدد سے روک لیا جائے۔ جبکہ رب کریم کی عطا کردہ روحانی اور مادی نعمتیں دونوں ہی انسانیت کی ہدایت اور بقاء کے لئے انتہائی ضروری ہیں یہاں نبی ﷺ کی بعثت کا مقصد ، صحابہ کرام کی شان اور اللہ تعالیٰ کی دوسری دنیاوی نعمتوں کی اہمیت اور یاد دہانی بھی ضروری ہے: رَبَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا مِنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ ۚ إِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ۟﴿١٢٩﴾ ترجمہ: اے ہمارے رب! اور ان میں سے انہی میں سے ایک رسول بھیج جو ان پر تیری آیات پڑھے، انہیں کتاب اور حکمت سکھائے اور انہیں پاک کرے۔ بے شک تو ہی غالب اور حکمت والا ہے۔ تفصیل: سورۃ آل عمران (3:164) عربی متن: لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولًا مِنْ أَنْفُسِهِمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ ۟﴿١٦٤﴾ ترجمہ: اللہ نے مومنوں پر بڑا احسان کیا جب ان میں سے انہی میں سے ایک رسول بھیجا جو ان پر اس کی آیات پڑھتا ہے، انہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب اور حکمت سکھاتا ہے، حالانکہ وہ اس سے پہلے کھلی گمراہی میں تھے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اللہ تعالیٰ کی طرف سے منتخب کردہ وہ مقدس جماعت تھی جس نے رسول اللہ ﷺ پر نازل ہونے والے قرآن مجید اور آپ ﷺ کی احادیث و سنت کو بعد کی نسلوں تک دیانت، امانت اور صدق کے ساتھ پہنچایا۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں قرآن میں مدح و ثنا سے نوازا اور نبی ﷺ نے ان کی تعریف کی اور انہیں دین کی تبلیغ کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ قرآن مجید کی آیات جو صحابہ کی ذمہ داری اور تبلیغ کی طرف اشارہ کرتی ہیں سورۃ آل عمران (3:110) عربی متن: كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ وَتُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ ۗ وَلَوْ آمَنَ أَهْلُ الْكِتَابِ لَكَانَ خَيْرًا لَهُمْ ۚ مِنْهُمُ الْمُؤْمِنُونَ وَأَكْثَرُهُمُ الْفَاسِقُونَ ۟﴿١١٠﴾ ترجمہ: تم بہترین امت ہو جو لوگوں کے لیے نکالی گئی ہو، تم نیکی کا حکم دیتے ہو اور برائی سے روکتے ہو اور اللہ پر ایمان رکھتے ہو۔ (یہ آیت صحابہ کرام پر نازل ہوئی اور انہیں امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی ذمہ داری سونپی گئی، جو دین کی تبلیغ کا بنیادی حصہ ہے۔) سورۃ التوبہ (9:100) وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنْصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُمْ بِإِحْسَانٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي تَحْتَهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۚ ذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ۟﴿١٠٠﴾ ترجمہ: اور سب سے پہلے مہاجرین اور انصار اور وہ لوگ جو ان کے ساتھ نیکی سے چلے، اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے، اور اللہ نے ان کے لیے جنتیں تیار کیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔ یہی بڑی کامیابی ہے۔ (یہ آیت صحابہ کی فضیلت بیان کرتی ہے کہ وہ دین کی حفاظت اور تبلیغ میں سب سے آگے تھے۔) سورۃ الفتح (48:29) مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ ۚ وَالَّذِينَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْكُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ ۖ تَرَاهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِنَ اللَّهِ وَرِضْوَانًا ۖ سِيمَاهُمْ فِي وُجُوهِهِمْ مِنْ أَثَرِ السُّجُودِ ۚ ذَٰلِكَ مَثَلُهُمْ فِي التَّوْرَاةِ ۚ وَمَثَلُهُمْ فِي الْإِنْجِيلِ كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَطْأَهُ فَآزَرَهُ فَاسْتَغْلَظَ فَاسْتَوَىٰ عَلَىٰ سُوقِهِ يُعْجِبُ الزُّرَّاعَ لِيَغِيظَ بِهِمُ الْكُفَّارَ ۗ وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ مِنْهُمْ مَغْفِرَةً وَأَجْرًا عَظِيمًا ۟﴿٢٩﴾ ترجمہ: محمد اللہ کے رسول ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں وہ کافروں پر سخت اور آپس میں رحم دل ہیں... اللہ نے ان سے وعدہ کیا ہے جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے مغفرت اور بڑا اجر۔ (یہ آیت صحابہ کی تبلیغ اور جہاد کی شان بیان کرتی ہے۔) اللہ تعالیٰ کی بنی نوع اِنسان کو عطا مادی نعمتیں : وَالْأَرْضَ بَعْدَ ذَٰلِكَ دَحَاهَا ۟﴿٣٠﴾ أَخْرَجَ مِنْهَا مَاءَهَا وَمَرْعَاهَا ۟ۙ﴿٣١﴾ وَالْجِبَالَ أَرْسَاهَا ۟ۙ﴿٣٢﴾ مَتَاعًا لَّكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ ۟﴿٣٣﴾ "اور زمین کو اس کے بعد بچھایا۔ اس میں سے اس کا پانی اور اس کی چراگاہ نکالی۔ اور پہاڑ اس میں ٹھونس دیئے۔ تمہارے اور تمہارے جانوروں کے فائدے کے لیے۔" اَللَّهُ الَّذِي سَخَّرَ لَكُمُ الْبَحْرَ لِتَجْرِيَ الْفُلْكُ فِيهِ بِأَمْرِهِ وَلِتَبْتَغُوا مِنْ فَضْلِهِ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ ۟ "اللہ ہی ہے جس نے تمہارے لیے سمندر کو مسخر کر دیا تاکہ اس کے حکم سے اس میں جہاز (کشتیاں) چلیں اور تاکہ تم اس کے فضل (رزق) سے تلاش کرو اور تاکہ تم شکر ادا کرو۔" جبکہ ایران چاہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے عرب ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات وغیرہ کی شکل میں جو مادی خزانے رکھے ہیں انکی اخراج کے ذرائع میزائلوں سے تباہ کر دئیے جائیں ، اگر کچھ بچ جاتا ہے تو اسکی ترسیل کو آبنائے ہرمز کی بندش کرکے ، سمندر میں تیرتے کارگو بحری جہازوں کو تباہ کرکے روک دیا۔ جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی دریافت ، اخراج اور انکی پوری دنیا میں ترسیل انسانیت کی بہت بڑی ضرورت ہے پیٹرولیم مصنوعات کی ریفائنریوں کو تباہ کرکے ، انکی یا دوسرے سامان زیست کی ترسیل کو روک کر ایران فساد کا مرتکب ہو رہا ہے اور دنیا میں بسنے والے ان اربوں انسانوں کے لئے مشکلات کا باعث بن رہا ہے جن کا امریکہ ، اسرائیل کے ایران پر حملوں سے کوئی تعلق نہیں ۔ ایران کی موجودہ حالت ان آیات کی روشنی میں سمجھی جاسکتی ہے: " اور لوگوں میں سے (بعض ایسے) ہیں جن کی بات (یا گفتگو) دنیا کی زندگی میں تمہیں اچھی لگتی ہے، اور وہ اپنے دل کی بات پر اللہ کو گواہ ٹھہراتا ہے، حالانکہ وہ سخت جھگڑالو (یا سب سے بڑا مخالف اور ٹیڑھا) ہے۔" آیت 205: اور جب وہ (آپ سے) پلٹ جاتا ہے تو زمین میں فساد پھیلانے اور کھیتیوں (حرث/فصلوں) اور نسل (جانوروں یا انسانی اولاد) کو تباہ کرنے کی کوشش میں لگ جاتا ہے، اور اللہ فساد کو بالکل پسند نہیں کرتا۔ ایران ان اسلامی جنگی قوانین کی بھی خلاف ورزی کر رہا ہے: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے جب یزید بن ابی سفیان کو شام کی طرف لشکر بھیجا تو وصیت کی: "لا تقتلوا شيخًا فانيًا ولا طفلاً ولا امرأة ولا تقطعوا نخلاً ولا تحرقوه ولا تقطعوا شجرة مثمرة ولا تهدموا بنيانًا" (بوڑھے، بچے، عورت کو قتل نہ کرو، کھجور کا درخت نہ کاٹو نہ جلاؤ، پھل دار درخت نہ کاٹو، عمارتیں نہ گرانا) — مؤطا امام مالک، کتاب الجہادیہ وصیت نبی ﷺ کی احادیث پر مبنی تھی اور خلفائے راشدین نے اسے جاری رکھا۔
اردو
2
1
3
467
S Hanif retweetledi
Fayaz ul Hassan Chohan
Fayaz ul Hassan Chohan@Fayazchohanpk·
سچی اور کھری باتیں اور حقائق بیان کرنے پر بانی تحریک انصاف کو اکیس توپوں کی سلامی۔۔۔!!!!
اردو
27
137
347
9.2K
S Hanif retweetledi
nJ
nJ@khurammmalik·
گجروں کو جگتیں کرنے والے اب عزت احترام کیا کریں مجوں کے گوئے کے لئے رابطہ ان سے ہی کرنا پڑے گا
اردو
2
19
154
24.2K
S Hanif retweetledi
S Hanif
S Hanif@SHanifPak·
امریکہ ، اسرائیل اور ایران کی صلح اس خفیہ شرط پر ہو سکتی ہے کہ ایران دنیا کے سامنے چاہے امریکہ کو پہلے کی طرح شیطان قرار دیتا رہے لیکن دوبارہ سے اسرائیل اور امریکا کے گینگ میں شامل ہو کر کچھ مزید عرب ممالک میں شیعہ حکومتیں بنانے کی کوشش کرے اور وہاں پر وہی قتل و غارتگری کرے جو اس نے عراق اور شام میں کی۔ دوسری صورت میں اگر ایران عرب ممالک سے عارضی صلح کر لیتا ہے تو اسرائیل یہ جنگ رکنے نہیں دے گا تاکہ ایران اسرائیل کے حملوں کے جواب میں اسلامی ممالک پر حملے کرتا رہے کیونکہ اسرائیل کا اصل ہدف مڈل ایسٹ کو کمزور کرکے گریٹر اسرائیل پلان کی تکمیل کے لئے گراؤنڈ کی تیاری ہی ہے۔
اردو
0
2
9
165
S Hanif
S Hanif@SHanifPak·
@RShahzaddk جھوٹ پھیلانے والے یوتھیوں پر ٹیکس تو اچھی بات ہے بلکہ ان کو سزائیں ملنی چاہییں لیکن ویوز پر ٹیکس سے صحیح کام کرنے والے یوٹیوبرز کو بھی نقصان ہوگا ۔ حکومت کیسے پتہ کرے گی کہ خود یوٹیوبرز کو ویوز پر انکم ہو رہی ہے یا نہیں ۔
اردو
0
0
4
284
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو بھینسوں کے گوبر کے بعد یوتھیوبرز کی آمدن پر بھی بڑا ٹیکس لگ گیا ہے ہر ہزار ویو پر ٹیکس لیا جائے گا یہ واحد ٹیکس جو درست لگا ہے
RAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet media
اردو
54
295
1.1K
15.2K
S Hanif
S Hanif@SHanifPak·
@wahreh1 اللہ تعالیٰ ان کو اس مشن میں بھی کامیابی عطا فرمائے، آمین
اردو
0
0
1
9
S Hanif retweetledi
WahReh
WahReh@wahreh1·
میری بیٹی جس نے یونیورسٹی آف ہیوسٹن سے سائیکالوجی میں ڈگری لی تھی اور گذشتہ تین سال سے ایک ادارے میں آٹسٹک بچوں کی کونسلنگ کا کام کررہی تھی، اس نے اب اپنا آن لائن بزنس شروع کیا ہے جس میں وہ آٹسٹک بچوں کے والدین کو آگاہی دے گی کہ آٹسٹک بچوں کو کیسے ہینڈل کریں اور آگے بڑھائیں
WahReh tweet media
اردو
43
112
339
5.4K
S Hanif retweetledi
Manzoor Voice🕋
Manzoor Voice🕋@MD_2_786·
کیا تمہیں نہیں علم یا تم بھول گئے ہو یا تمہاری رگوں میں حرام کے نوالوں سے بنا خون بھے رھا ھے کے جو تمہارے رب تمہارے اللّٰہ کی ذات پر انگلی اٹھائے اللّٰہ کے بندوں کو اللہ کہے اور تم ان کو اپنا بھائی سمجہو کیا تمہیں یہ کفر کرنا نہیں لگتا سچ میں تم مردہ ضمیر ھو
اردو
4
14
38
1.3K
S Hanif retweetledi
UN Cyprus
UN Cyprus@UN_CYPRUS·
Today #UNFICYP bids farewell to Major Ayesha Khan from #Pakistan 🇵🇰. Major Khan served for over a year in #Cyprus as a Military Public Information Officer and a focal point for uniformed women peacekeepers. She made significant contributions to the Mission in her role of media engagement and strategic communications on #bufferzone issues. We wish her success in her future endeavors. #A4P #serving4peace #womeninpeacekeeping
UN Cyprus tweet mediaUN Cyprus tweet mediaUN Cyprus tweet media
English
233
1.1K
6.9K
428.8K
S Hanif retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
Ishaq Dar tweet media
ZXX
97
296
1.7K
17.3K
S Hanif retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
ہیلو راج ناتھ سنگھ آج رات تمہیں نیند نہیں آئے گی،یہ سن کر سونا
اردو
29
871
2.8K
40.8K
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ میری والدہ کی صحت کے لیے خصوصی دعا کی درخواست ہے تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لنگز کرونا وائرس کی وجہ سے 80 فیصد ختم ہو گیا ہے سانس لینے میں بہت دشواری ہے۔۔۔
Sajid Hussain Shuqran tweet mediaSajid Hussain Shuqran tweet mediaSajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
102
27
172
5.4K
S Hanif retweetledi
اتھرا پٹواری PML-N
اتھرا پٹواری PML-N@Salmanshahid645·
اگر آپ نے اہل تشیع کا یہ دعوی دیکھنا ہو کہ وہ صحابہ کا احترام کرتے ہیں تو صحابہ کے حق میں ایک پوسٹ کردیں آپکو کمینٹس میں انکا اصل چہرہ نظر آجائے گا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج جنہیں قرآن نے اہل بیت کہا ہے یہ تو انہیں نہیں بخشتے تو باقیوں کے بارے میں کیا عقیدہ رکھتے ہوں گے
اردو
26
64
300
4K
S Hanif retweetledi
Alhaidri
Alhaidri@Alhaidri_1·
🚨🚨🚨اس شیعہ اور ایرانی قوم کا ساتھ دیں جن کی نماز خلفائے راشدین اور اُمہات المئومنین پر لعنت بھیجے بغیر ختم نہیں ہوتی ؟؟؟؟؟؟؟معاذ اللہ ایرانی ملا باقر مجلسی کتاب: عین الحیات جلد صفحہ 498 پر یہ حدیث لایا ہے ، کہ امام جعفر صادق اُس وقت تک مصٰلی نماز سے نہیں اُٹھتے تھے جب تک کہ وہ چار ملعونوں پر اور چار ملعونہ عورتوں پر لعنت نہیں کرلیتے ،پس ہر نماز کے بعد امام جعفر کہا کرتے تھے۔اللہ لعنت کر :ابوبکر پر عمر پرعثمان پرمعاویہ پر اور آگے کہا کرتے تھے سےاللہ لعنت کر عائشہ پرحفصہ پر ہند پر اور اُم الحکم پر
Alhaidri tweet media
اردو
8
29
68
2.4K
S Hanif
S Hanif@SHanifPak·
@SajidShuqran888 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، اللہ تعالیٰ ان کو مکمل اور جلد شفا عطا فرمائے ۔ آمین
اردو
0
0
0
10
S Hanif retweetledi
سعود
سعود@zaudzarosh·
Let’s be real: Iran is a bigger threat to the Ummah than Israel ever was. They’ve played gullible Sunnis like a fiddle, making us forget the 1.4M+ brothers they slaughtered in Syria, Yemen, and Iraq just to expand their own empire and spread Shi'ism in the Islamic world.
English
157
26
136
9.1K
S Hanif retweetledi
Ahmed Khalifa
Ahmed Khalifa@_A_khalifa·
Iran just hit us with around 3000 rockets, & some absolute idiot comes out saying: “Are you Muslim? Why are you only attacking Iran? You should go after Israel instead!” What on earth are these clowns smoking?😂😂
English
140
211
1.6K
26.4K
S Hanif retweetledi
فال خير
فال خير@9tttty·
الله يحشرنا مع ابو بكر وعمر وعثمان ومعاوية قولوا امين🤍
العربية
178
43
403
11.6K
S Hanif retweetledi
ɿɘʞɘɘꙅʜƚuɿƚ_oɿꟼ
ɿɘʞɘɘꙅʜƚuɿƚ_oɿꟼ@Pro_truthseeker·
حسین اعجئی وہ شیطانی جج جس نے ایران کے ہزاروں نوجوانوں کو احتجاج کرنے پر موت کی سزائیں سنائیں۔ اگر کوئی ایسا مذہبی جج پاکستان میں ہو تو شیعہ سارا ملک سر پر اٹھا لیں ۔۔ لیکن کیا کبھی کسی شیعہ کو ایسے ایرانی مذہبی جج پر اعتراض کرتے دیکھا ہے؟؟ ایک شوکت عزیز صدیقی تھے۔۔
ɿɘʞɘɘꙅʜƚuɿƚ_oɿꟼ tweet media
اردو
5
24
67
2.5K
S Hanif retweetledi
ɿɘʞɘɘꙅʜƚuɿƚ_oɿꟼ
ɿɘʞɘɘꙅʜƚuɿƚ_oɿꟼ@Pro_truthseeker·
امریکہ اور نیتن یاھو خمینی کی ماں بہن ایک کر رہے ہیں ۔۔ لیکن رافضی گالیاں سعودی عرب کو جبکہ بد دعائیں بنو امیہ کو دے رہے ہیں 😅
اردو
18
20
104
1.7K