Sharjeel Ahmad Official

20.3K posts

Sharjeel Ahmad Official banner
Sharjeel Ahmad Official

Sharjeel Ahmad Official

@SK77B

💫وتٌعِزٌ مَن تَشَاءٌ وَتٌذِلٌ مَن تَشَاءٌ💫 Bachelor of Computer Science | Front-end Web developer | Html | Css | Javascript | React js | Excel | Word | Access

Lahore, Pakistan Katılım Şubat 2023
1.5K Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sharjeel Ahmad Official retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ہاہاہاہاہا 😂😂
اردو
25
310
1.1K
17.8K
Sharjeel Ahmad Official retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
اللہ میرے ساتھ ہے اور اللہ میرے عمران خان کے ساتھ ہے چوہدری اعجاز الحق
اردو
0
10
54
286
Sharjeel Ahmad Official retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
عوام کے نام پر IMF سے اور دوسرے ممالک سے قرضہ لر کر آپ اپنی مرضی سے اپنے شاہانہ طرز زندگی پر خرچ کریں۔ سائیکل سے شروع ہو کر جہاز تک پہنچ جائیں لیکن آپ کو کوئی سوال نہ کرے۔ جو سوال کرے، اس پر جعلی مقدمے بنا دیں اور جب IMF اور دیگر ممالک اپنا قرضہ واپس مانگیں تو عوام کا گلا گھونٹ کر سود سمیت واپس کریں۔ اور مزید قرضہ بھی عوام کے نام پر لینے کیلئے ہر وقت تیار رہنا ہے آپ نے۔ اور مزید معاشی تنگدستی کیلئے عوام بھی تیار رہے۔ یہ ہے آپ کی تجربہ کاری اور کارکردگی۔ اللّه سے سچے دل سے دعا ہے کہ عوام کی زندگیاں تنگ کرنے والے ظالموں کی مہلت ختم ہو جاۓ اور اللّه عوام کیلئے بہتری اور سکون کی کوئی صورتحال پیدا فرماۓ۔ قوم اجتماعی استغفار کرے اور اللّه سے سچے دل سے ان گناہوں کی معافی مانگے جن کی سزا کے طور پر پچھلے چار سال سے یہ عذاب پاکستان پر مسلط ہے۔ مالک، تو ہی اس ملک پر اور اس کی عوام پر رحم کر اور ہماری استغفار قبول کر۔ تو بڑا غفور الرحیم ہے۔ 🤲 رَبِّ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِر رَبِّ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِر رَبِّ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِر 🤲
اردو
5
43
156
2.9K
Sharjeel Ahmad Official retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایرانی تھینک ٹینک کا بڑا بیان جاری 🚨🔥 اگر آمریکہ نے ایران کے critical mineral کو ٹارگٹ کیا, تو خلیج ممالک اور باکو, Oil gas پیدا کرنے کا قابل نہیں ہونگے🔥 پھر آبنائے ہرمز بند رہے یا کھلا کوئی معنی نہیں رکھتی, کیوںکہ یہاں کوئی بھی ملک تیل اور گیس ایکسپورٹ کرنے قابل نہیں ہونگے
اردو
4
436
992
13.8K
Sharjeel Ahmad Official retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
غریبوں نے بہت قربانی دے لی،اب ججز ،جرنیلوں اور اشرافیہ کو قربانی دینی ہوگی،عمار علی جان @ammaralijan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
3
115
266
3.1K
Sharjeel Ahmad Official retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ایران میں بمباری ہو رہی ہے،شہادتیں ہو رہی ہیں لیکن پھر بھی ان کے عوام ان کے ساتھ کھڑے ہیں کیونکہ سب سے پہلے قربانی قیادت نے دی، عمار علی جان
اردو
33
865
5.2K
35.8K
Sharjeel Ahmad Official retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
پاکستانی وزیراعظم جس کو سیلوٹ کرتا ہے اس صدر نے 48 گھنٹے کی جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور ایران نے کہا کہ 𝐍𝐎 امریکہ کی اور اسکو نوبل انعام دینے والوں کی اتنی کتے والی کبھی نہیں ہوئی
اردو
1
82
338
4.4K
Sharjeel Ahmad Official retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
پاکستان میں ملاقات نہیں ہوگی!!🚨 وال اسٹریٹ جرنل WSJ کا بڑا انکشاف 🛑 ایران نے امریکہ کے تمام مطالبات کو مسترد کر دیئے, اور پاکستان میں امریکی حکام سے ملاقات کرنے سے بھی ایران نے انکار کر دیا 🔥!!
اردو
8
700
3K
36.5K
Sharjeel Ahmad Official retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
سکڑتی معیشت میں سرکار کا بیروزگار آرمی افسران کو روزگار فراہمی کا احسن اقدام! شکریہ تو دونوں کا بنتا ہے، آرمی افسران نے بیروزگار نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو روزگار فراہم کیا اور اب وہ انکا خیال رکھ رہے ہیں۔
PTI tweet media
اردو
62
1.8K
3.8K
28K
Sharjeel Ahmad Official retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
امریکی سینیٹر کرس مرفی ۔۔۔🚨‼️ تجربہ کار امریکی جرنیلوں کی برطرفی کی ممکنہ وجہ یہ ہے کہ انہوں نے امریکی وزیر جنگ کو بتایا کہ ان کے ایران کے ساتھ جنگ ​​کے منصوبے "ناقابل عمل، تباہ کن اور مہلک ہیں۔"
Sara Mir tweet media
اردو
5
46
168
1.4K
Sharjeel Ahmad Official retweetledi
Turgay Evren
Turgay Evren@TurgayEvren1·
A beautiful gift from Iran to Pakistan: Iranians🇮🇷 are singing Pakistan’s national anthem in a Persian accent.
English
58
757
2.6K
41K
Sharjeel Ahmad Official retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨ایک ایرانی خاتون کا اردو میں کہنا ہے کہ 👇 "ہاں جنگ ہے اور حملے بھی ہو رہے ہیں مگر جو چیز نہیں ہے وہ ہے ڈر"
اردو
5
237
914
5.8K
Sharjeel Ahmad Official retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
یو این ڈی پی کے مطابق پاکستان میں اشرافیہ کو ہرسال 27 سو ارب کی مراعات ملتی ہیں، پاکستان صرف امیروں کے لیے فلاحی ریاست ہے، عمار علی جان @ammaralijan ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
6
402
764
6.3K
Sharjeel Ahmad Official retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
ایمان مزاری، ہادی علی چھٹہ کو رہا کرو۔۔۔ ایمان مزاری، ہادی علی چھٹہ کے غیر قانونی قید کے 72 دن ہو گئے ہیں،جنہیں غیر قانونی سزا کے ذریعے قید رکھا گیا ہے، اور اب عدلیہ ابتدائی سماعت پر اپیلوں کی سماعت نہ کرکے ایمان اور ہادی کو منصفانہ عدالتی سماعت کے حقسے محروم کررہے ہیں۔ پاکستان رائٹس موومنٹ کا مطالبہ ہے کہ جعلی فراڈ کیس میں قید ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کو فوری طور رہا کیا جائے۔
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان tweet media
اردو
23
390
1.2K
12.7K
Sharjeel Ahmad Official retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
اسے کہتے ہیں: "موت دکھا کر بخار پہ راضی کرنا!" پہلے 63 روپے بڑھائے، پھر 137 روپے بڑھائے اور اب 80 روپے کم کر کے "ہیرو" بن گئے۔ رنگ بازی کی انتہا ہے ویسے! ایثار رانا @Isarrana1 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
5
159
323
3.7K
Sharjeel Ahmad Official retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
امریکہ کی عوام ٹرمپ سے پہلے ہی خوش نہیں تھی پھر ٹرمپ کے ایڈمنسٹریشن نے چھ سات جرنیلوں کو ہٹا دیا اور اس کے بعد اج ایران نے جب اس کے جہاز گرائے ہیں ٹرمپ کے لیے اور تباہی کا باعث بنے ایران سے پہلے امریکہ میں رجیم چینج ہوگا انشاءاللہ ⁠🔥👊
اردو
5
883
2.7K
26.5K
Sharjeel Ahmad Official retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
جس وقت میں امریکی عوام سے خطاب کر رہا تھا، ہماری Strategic Council on Foreign Policy کے سربراہ کو ایک قاتلانہ حملے میں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ان کی معصوم اہلیہ شہید ہو گئیں۔ اب دنیا خود فیصلہ کرے؛ کون سا فریق گفتگو اور مذاکرات میں مصروف ہے، اور کون دہشت گردی میں؟ ایرانی صدر مسعود پزشکیان @drpezeshkian خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #iran
Siasat.pk tweet media
اردو
0
144
400
3.7K
Sharjeel Ahmad Official retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
26 ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتیں ضمیر فروشی کے اڈے بن چکے ہے، جو لوگ اوپر سے آرڈر لیتے ہیں ان کی ترقیاں ہوتی ہیں، چیف جسٹس بن جاتے ہیں ایمان مزاری کی گفتگو
اردو
3
182
394
2.2K
Sharjeel Ahmad Official retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
مولانا صاحب عمران خان جیل میں ہیں کیا وہ رہا ہو پائیں گے ؟ فرعون نے 70 ہزار بچے مارے لیکن موسی تو پیدا ہوا نا یہ ظلم کی اندھیری رات ہے لیکن یہ ظلم مٹ کر رہے گا کیونکہ ظلم مٹنے کے لئے ہے (مولانا طارق جمیل)
اردو
1
111
495
3.7K
Sharjeel Ahmad Official retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
اپنے استعفیٰ کے اعلان کے ایک گھنٹے بعد امریکی آرمی چیف آف سٹاف نے چونکا دینے والا بیان جاری کردیا۔🚨 ایک پاگل(ٹرمپ) امریکی عظیم فوج کو تباہی کی طرف لے جائے گا۔
Sara Mir tweet media
اردو
12
340
1.1K
5.9K