امریکہ نے ایران پر حملہ کرکے نتائج دیکھ لیے، عرب ممالک میں موجود اپنی تنصیبات کو نہ بچا سکا، آبنائے ہرمز سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا، اب آجاو زمینی حملہ کرکے بھی نتائج کا سامناکرو،ایرانی مسلح افواج اور عوام آپ کے ہی استقبال کے لئے تیار بیٹھی ہے۔
ایرانی صدر