SINDH MASS TRANSIT AUTHORITY

512 posts

SINDH MASS TRANSIT AUTHORITY banner
SINDH MASS TRANSIT AUTHORITY

SINDH MASS TRANSIT AUTHORITY

@SMTA_GoS

Our vision is to move people not just vehicles, by providing a sustainable mass transit system for the Sindh. Minister @sharjeelinam, MD Kamal Dayo @dayo_kamal

Karachi Katılım Temmuz 2021
101 Takip Edilen11K Takipçiler
SINDH MASS TRANSIT AUTHORITY
"Today, Oct 27th, we stand in solidarity with our Kashmiri brothers and sisters, remembering their struggles and reaffirming our support for their rights. May peace and justice prevail. #KashmirSolidarity #BlackDay"
SINDH MASS TRANSIT AUTHORITY tweet mediaSINDH MASS TRANSIT AUTHORITY tweet mediaSINDH MASS TRANSIT AUTHORITY tweet media
English
1
0
3
759
SINDH MASS TRANSIT AUTHORITY retweetledi
Sindh Information Department
Sindh Information Department@sindhinfodepart·
وفاقی حکومت دسمبر 2024 میں گرین لائن بس سروس سندھ حکومت کے حوالے کرے گی حکومت سندھ نے گرین لائن بس سروس کے آپریشنز سنبھالنے کے لئے تیاریاں مکمل کرلی سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ، گرین لائن بس سروس کے آپریشنز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے ایم ڈی کمال حکیم دایو، سی ای او ٹرانس کراچی شمائلہ محسن اور دیگر نے شرکت کی سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کو گرین لائن منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اجلاس میں گرین لائن منصوبے کو اورنج لائن سے جوڑنے والے منصوبے پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے گرین لائن کو اورنج لائن سے جوڑنے والے منصوبے کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت اجلاس میں جاری آپریشنز، یوٹیلیٹی سروسز، اور گرین لائن بس سروس کے لیے سبسڈیز پر بھی تبادلہء خیال کیا گیا گرین لائن منصوبہ کراچی کے پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کا ایک اہم جزو ہے، شرجیل انعام میمن وفاقی حکومت کی جانب سے گرین لائن منصوبہ دسمبر 2024 میں حکومت سندھ کے حوالے کر دیا جائے گا، شرجیل انعام میمن چاہتے ہیں کہ گرین لائن کو اورنج لائن کو جوڑنے والا منصوبہ دسمبر 2024 سے پہلے ہی مکمل ہوجائے، شرجیل انعام میمن وفاقی حکومت کی جانب سے گرین لائن کے آپریشنز کے لئے 2 ارب کی سبسڈی دی جارہی ہے، حکومت سندھ اس پر نظرثانی کرے گی، شرجیل انعام میمن گرین لائن منصوبہ وفاق سے حکومت سندھ کو منتقل ہونے کے بعد شہریوں کے لیے ٹرانسپورٹ مزید موثر اور بہتر بنانے کے لئے اس میں مزید بسیں شامل کی جائیں گی، شرجیل انعام میمن پہلے سے جاری حکومت سندھ کے پبلک ٹرانسپورٹ کے منصوبوں کی وجہ سے عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے، شرجیل انعام میمن پبلک ٹرانسپورٹ کراچی کا دیرینہ مسئلہ رہا ہے، چاہتے ہیں کہ ٹرانسپورٹ کے نظام میں مزید بہتری لائی جائے، شرجیل انعام میمن @sharjeelinam
اردو
10
86
122
2.7K
SINDH MASS TRANSIT AUTHORITY
The People's Bus Service (PBS) A Ride for Everyone! PBS is more than just public transport; its a service that cares for differently-abled individuals, senior citizens, and women by providing safe, accessible, and comfortable travel. @sharjeelinam @sindhinfodepart
English
0
0
0
578
SINDH MASS TRANSIT AUTHORITY
Celebrating Pakistan's Independence Day with Pride! 🇵🇰 On this day of freedom, the Sindh Mass Transit Authority reaffirms its commitment to serving the people of Sindh by enhancing mobility and connecting communities across our great province. @sharjeelinam
SINDH MASS TRANSIT AUTHORITY tweet media
English
0
0
2
441
SINDH MASS TRANSIT AUTHORITY retweetledi
Sindh Information Department
Sindh Information Department@sindhinfodepart·
پیپلز بس سروس کے مزید نئے روٹس شروع کر رہے ہیں، شہید بینظیر آباد میں اس ہفتے پیپلز بس سروس شروع کی جائے گی۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا پریس کانفرنس سے خطاب @sharjeelinam
Sindh Information Department tweet mediaSindh Information Department tweet mediaSindh Information Department tweet mediaSindh Information Department tweet media
اردو
0
20
29
686
SINDH MASS TRANSIT AUTHORITY
May the holy rituals of Hajj purify your soul, cleanse your sins, and strengthen your connection with the Almighty. May you find solace in His presence and experience spiritual enlightenment like never before. #HajjMubarak
SINDH MASS TRANSIT AUTHORITY tweet media
English
0
0
1
309
SINDH MASS TRANSIT AUTHORITY
The Sindh government has addressed Karachi’s mobility issues by integrating the Green Line and Orange Line BRT corridors through free shuttle service.This service now bridges the gap,ensuring seamless travel and eliminating previous transit disruptions.@sharjeelinam @SindhGovt1
English
0
0
1
338
SINDH MASS TRANSIT AUTHORITY retweetledi
Sharjeel Inam Memon
Sharjeel Inam Memon@sharjeelinam·
People of Lyari will avail now latest Buses provided by PPP’s Sindh government.
English
6
178
219
2.9K
SINDH MASS TRANSIT AUTHORITY retweetledi
Sindh Information Department
Sindh Information Department@sindhinfodepart·
کراچی میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کراچی کے ایم پی ایز، ایم این ایز اور محکمہ ٹرانسپورٹ کا اجلاس اجلاس میں ایم این ایز قادر پٹیل آغا رفیع اللہ، ڈپٹی میئر سلمان مراد، ایم پی ایز سلیم بلوچ، یوسف بلوچ، یوسف مرتضیٰ، راجا عبدالرزاق، لیاقت آسکانی، شازیہ سنگھار اور دیگر شریک اجلاس میں کراچی کے علاقے ملیر، کیماڑی، لیاری اور غربی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ لیاری تا ملیر نیا روٹ شروع کرنے اور لیاری میں چاکیواڑہ اسٹاپ تک پیپلز بس چلانے کی تجاویز ضیاء الدین ہستال تا چاکیواڑہ چوک وایہ بلاول چورنگی، 26 اسٹریٹ، گزری لین ، سی ایم ہاؤس ، سلطان آباد، ماڑیپور روٹ کی توسیع کا فیصلہ اجلاس میں ایم پی ایز اور ایم نے ایز اپنے اپنے حلقے میں نئے روٹس شروع کرنے کے حوالے سے تجاویز دیں پیر سے ہاکس بے تا صدر اور منگھوپیر تا بنارس بعد از سروے نئے روٹس کے لئے ٹیسٹ بس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ملیر تا لیاری ریڈ بس اور ملیر کے ڈی اے موڑ غریب آباد سے یوسف گوٹھ بلدیہ ٹاؤن تک پنک بس سروس چلانے کی بھی تجاویز حکومت سندھ کراچی کے روشن اور بہترین مستقبل کے لیے مسلسل لگن سے کام کر رہی ہے، شرجیل انعام میمن پیپلز بس سروس کی توسیع پبلک ٹرانسپورٹ کو بہتر بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے، شرجیل انعام میمن عوام کو قابل رسائی، موثر اور سستی ٹرانسپورٹ کی فراہمی ہمارا نصب العین ہے، شرجیل انعام میمن ہمارا مقصد ٹریفک کے ہجوم کو کم کرنا اور عوامی نقل و حمل کے قابل بھروسہ حل پیش کرنا ہے ، شرجیل انعام میمن پبلک ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کو بڑھا کر آسان سفر کی سہولت فراہم کر رہے ہیں ، شرجیل انعام میمن کراچی کے لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے بنیادی ڈھانچے کی مسلسل ترقی اور جدت کے لیے پرعزم ہیں، شرجیل انعام میمن پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو عوامی ضروریات کے مطابق چلانے کے لئے ہمارے منتخب نمائندگان کی کاوشیں قابل تحسین ہیں، شرجیل انعام میمن @sharjeelinam
اردو
14
38
58
1.7K
SINDH MASS TRANSIT AUTHORITY retweetledi
Sindh Information Department
Sindh Information Department@sindhinfodepart·
As the international community commemorates #WorldEnvironmentDay, let's reaffirm our commitment to protect our environment. The Sindh Government has undertaken a series of concrete measures to mitigate the impacts of climate change.
Sindh Information Department tweet media
English
0
16
30
528
SINDH MASS TRANSIT AUTHORITY
Karachi is driving into a greener future,first-ever Electric Bus Project! Formalized by the Sindh Cabinet.50 fully electric, zero-emission buses made part of Public Transport Sindh Province is once again leading the way in sustainable transport. The city is setting a new standard
SINDH MASS TRANSIT AUTHORITY tweet media
English
0
0
1
305