Sabitlenmiş Tweet
𝐘𝐚𝐫𝐫𝐚𝐦
28.4K posts

𝐘𝐚𝐫𝐫𝐚𝐦
@SNK8O4
||فلسطین||کشمیر||عـمرانیات||مزاحیات||شاعـری||
PTI جنت نظیر کـشمیر❣️ 🌎 Katılım Temmuz 2021
1.4K Takip Edilen2K Takipçiler
𝐘𝐚𝐫𝐫𝐚𝐦 retweetledi

@noshigilani جب میراثی کسی قوم کے سلیبرٹیز بن جائیں تو اُس قوم پر ماتم کرنا چائیے نہ کہ مقبولیت اور بدنامی جیسے الفاظ کہ استعمال پر بحث کرنی چائیے
اردو

@AdeelHabib_ @FaisalAMalik3 کے جاہل سے کسی بھی بات کی توقع کی جا سکتی ہے ۔ پوری ویڈیو دیکھنے کے بعد حسنِ ظن کا تقاضا یہی ہے 😜
اردو

What exactly is all the fuss about? How does the full video change the substance of what he said?
Siasat.pk@siasatpk
Sohail Ahmed’s full video
English
𝐘𝐚𝐫𝐫𝐚𝐦 retweetledi

ایک بار وہ بھی صرف دو سال وزیراعظم رہنے والے کی بات پر سارے ممالک نے یقین کر لیا اور کوئی سرمایا کاری نہیں کر رہا جبکہ چار چار باریاں لگانے والوں کی بات پر کوئی ملک یقین کر کے سرمایا کاری کرنے کے لئیے تیار نہیں
ٹیکنالوجیا : خان کو سفارت کاری نہیں آتی سب سے تعلقات خراب کر دئیے😜
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_
ہمارے ملک میں کوئی سرمایہ کاری اس لیے نہیں کرتا کیونکہ عمران خان نے سعودی عرب اور امریکہ میں جا کر بتایا تھا کہ یہ چور ہیں، جس کی وجہ سے کوئی یہاں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کو تیار نہیں ہے !اسحاق ڈار۔
اردو
𝐘𝐚𝐫𝐫𝐚𝐦 retweetledi
𝐘𝐚𝐫𝐫𝐚𝐦 retweetledi

Sehrish is a dangerous girl!🙃
Sehrish Maan@SMunirMaan
یہ دنیا کا انوکھا اکٹھ ہے جس میں اس ملک کی حکومت فریق ہی نہیں، عمر چیمہ کا آج کے اکٹھ پر 6 سال پہلے کا ردعمل😶🌫️
English
𝐘𝐚𝐫𝐫𝐚𝐦 retweetledi

@iRaiSaqib اس رجیم چینج کا ایک فائدہ تو ہوا کہ مولویوں سے لیکر نامنہاد صحافیوں تک اور بیوروکریسی سے لیکر بزنس مین تک سبھی کے چہرے سے نقاب اترے
اردو
𝐘𝐚𝐫𝐫𝐚𝐦 retweetledi

وظیفے بھی وہی پڑھتے ہیں جن کو مولوی نے عبادت سے زیادہ وظیفہ بتایا ہے۔۔
شارٹ کٹ میں لگی ہے دنیا ۔۔
🤦♂️
waniyasehar@waniyasehar66
اگر وظیفے پڑھنے سے آپ کے مسائل حل نہیں ہو رہے تو کسی کا وظیفہ مقرر کر کے دیکھ لیں یقینی آفاقہ ہوگا
اردو

@SMunirMaan بابا جی کہتے تھے پُتر قصائی کی دکان کے باہر بیٹھا کُتا اور امیر آدمی کے ساتھ چلتا خوش آمدی صرف اپنے کھانے کے چکر میں ہوتے انکو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ دیکھنے والے کیا کہیں گے
اردو
𝐘𝐚𝐫𝐫𝐚𝐦 retweetledi














