💎 Maria💎

23.8K posts

💎 Maria💎 banner
💎 Maria💎

💎 Maria💎

@SNM786lag

📢📢✊ Imran Khan is my leader, a mentor, a savior, and the last hope for Pakistan's Haqeeqi Azadi❤️

Katılım Ocak 2022
2.7K Takip Edilen4.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
💎 Maria💎
💎 Maria💎@SNM786lag·
جسم قید ہو سکتا ہے، سچ نہیں اور عمران خان ایک نظریہ ہے,ایک سچ ہے جسکو جان کر پوری قوم اسکے ساتھ کھڑی ہوچکی ہے اور قطعی طور پر پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں. #میرے_معصوم ❤️ #عمران_خان_صادق_امین_معصوم #releaseimrankhan عمران خان #public_interest
اردو
4
14
41
4.4K
💎 Maria💎 retweetledi
Wasim Al Waziri
Wasim Al Waziri@wasimwaziri804·
پورا اسلام آباد بند پڑا ہے اچانک یاد آیا کہ بلیو ایریا کہ وہ تاجر کہاں گئے جو تحریک انصاف کے جلسے یا احتجاج پر فوراً سے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ جاتے تھے اور رو رو کر بتاتے تھے کہ ایک دن جلسے سے اربوں کا نقصان ہو جاتا ہے؟
اردو
133
4.3K
10.4K
127.4K
💎 Maria💎 retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کا مکمل انٹریو
اردو
0
4
18
598
💎 Maria💎 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
سر جی کا وژن دھوپ سرکاری تحویل میں۔ سولر پینل کیوں لگایا؟ ہماری ناقص پالیسیوں کے تحت ہونے والے اخراجات کی بھرپائی تو عوام نے ہی کرنی ہے، ہمارے پرائیویٹ جیٹس میں ابھی عوامی خون ڈالنا ہے۔
اردو
30
1.6K
3.3K
25.8K
💎 Maria💎
💎 Maria💎@SNM786lag·
فضا علی کے پچھلے کچھ وقت سے عمران خان کی حمایت میں بیانات سامنے آرہے تھے اسلئے اسکو چپ کرانے کیلئے pti کے so called سوشل میڈیا پر بیٹھے @zeshmohmand جیسے بڑے اکاؤنٹز اب اسکی character assassintion کرنےپر آچکے ہیں اور یہ اکاؤنٹ pti کا نام خراب کرنے کیلئے ہی establish کیئے گئے ہیں۔
💎 Maria💎 tweet media
اردو
2
0
15
382
💎 Maria💎
💎 Maria💎@SNM786lag·
@zeshmohmand فضا علی کے پچھلے کچھ وقت سے عمران خان کی حمایت میں بیانات سامنے آرہے تھے اسلئے اسکو چپ کرانے کیلئے pti کے so called سوشل میڈیا پر بیٹھے @zeshmohmand جیسے بڑے اکاؤنٹز اب اسکی character assassintion کرنےپر آچکے ہیں اور یہ اکاؤنٹ pti کا نام خراب کرنے کیلئے ہی establish کیئے گئے ہیں۔
اردو
1
0
4
368
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
فضا علی سارے پاکستان کو ٹینگہ دیکھاتی ہوئی 🤣
اردو
59
41
461
79.1K
💎 Maria💎
💎 Maria💎@SNM786lag·
اچھا جی !!! 😁 ویسے ہم پی ٹی آئی والوں کیطرف سے شرم دلانے سے بچنے کیلئے تو @AnsarAAbbasi آپنے اپنا ریپلائی باکس ہمارے لیے بند کیا ہوا ہے لیکن پھر قانون قدرت سےکیسے بچ سکو گے کہ یزیدوں کے کالے کرتوتوں پر پردہ ڈالتے ڈالتے آپ خود ننگے ہوکر گھر سے باہر نکل آئے ہو۔
💎 Maria💎 tweet media
اردو
2
2
10
221
💎 Maria💎
💎 Maria💎@SNM786lag·
@RaiMudassar64 @dilsepakistan11 ان جیسے لوگوں کےپاس سوائے لفاظی اور کام کرنےوالوں پر تنقید کے نام پرتیر چلانے کے کچھ نہیں ہے اور یہ صاحبہ پاکستان میں نہیں رہتی، یہ پاکستان گھومنےکیلئے آئی ہیں ابھی انھوں نے واپس ملک سے باہربھی توsafelyنکلنا ہے اسلئے قیادت کیساتھ بدتمیزی کی وڈیو ریکارڈکرکے پھنے خان بن رہی ہیں۔
اردو
2
0
5
69
RAMDKH364
RAMDKH364@RaiMudassar64·
اس مجاہدہ آنٹی @dilsepakistan11 کو راولپنڈی ڈویژن میں تنظیمی عہدہ دیا جائے یہ تو واقعی بڑی نڈر دلیر اور بہادر خاتون ہیں جس طرح یہ اپنی پارٹی کے چیئرمین کو ٹارگٹ کر رہی انکی اس کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے انکے لئیے عہدہ تقویض کیا جائے تاکہ پنجاب پولیس کو دلیری سے ٹارگٹ کریں
💎 Maria💎@SNM786lag

اس گھٹیا اور بداخلاق عورت @dilsepakistan11 کی بدزبانی سنو ، اس سے کوئی پوچھے جو لوگ کام کررہے ہیں انہی کے پیچھے یہ کیوں چڑیلوں کیطرح پڑی ہوتی ہے جو کم ہیں غائب ہیں ان سے جاکر سوال کیوں نہیں کرتی یہ لالچی عورت ، اپنی بہن کو ٹکٹ نہ ملنے کیوجہ سے بلکل ہی باؤلی ہوچکی ہے

اردو
1
0
2
150
💎 Maria💎 retweetledi
Naeem Haider Panjutha
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa·
سلمان صفدر کی اس ٹویٹ کے بعد میڈیا کو غلط فیڈ کرنے والے کو شرم آئی گی ؟ ،پارٹی کے اندر غداروں نے پوری سہلوت کاری کی ہے پارٹی کو توڑنے کی ،بی ٹیم چاہتی ہے کہ سارے غدار ڈیکلیر ہوں تا کہ عوام کا اعتماد سب پر زیرو ہو جاۓ ،ایسے لوگوں سے عوام سوال کرے اگر یہ سارے غدار ڈیکلیر ہو گئے تو کیا تم نے رہا کروانا ہے ؟ تحریک چلانی ہے ؟ لوگ نکالنے ہیں ؟
Naeem Haider Panjutha tweet media
Naeem Haider Panjutha@NaeemPanjuthaa

نعیم اشرف بٹ کو غلط فیڈ کیا گیا اور جس نے فیڈ کیا ہے اس سے کہیں گے اپنی اوقات میں رہ باز آجا

اردو
62
67
375
27.9K
💎 Maria💎 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
حقائق پڑھیں اور خود فیصلہ کریں 40 صنعتیں تباہ ہو گئیں۔ یہ خود سابق نگران وزیر نے کہا، 100 ارب ڈالر ملک سے باہر چلے گئے۔ یہ اعداد خود وزیر داخلہ نے قوم کو بتائے۔ 5300 ارب روپے کی کرپشن۔ یہ اندازہ IMF نے 2025 میں لگایا، کسی سیاسی مخالف نے نہیں۔ پنجاب کی سالانہ رپورٹ میں 400 ارب کے جھوٹے اعداد و شمار۔ IMF نے 2024 میں اس کو باقاعدہ ریکارڈ پر لیا۔ 25 بڑی ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان چھوڑ چکی ہیں۔ سٹیٹ بنک اور ادارہ شماریات 2025 کے اعداد ہیں۔ ہر سال 2900 ارب بجلی اور 180 ارب LPG کی کیپیسٹی پیمنٹ ادا ہوتی ہے، وہ بجلی اور گیس جو ہم لیتے ہی نہیں۔ یہ وزیر پٹرولیم نے 2026 میں خود بتایا۔ اب سوال یہ ہے کہ یہ سب کیوں ہوا؟ کیونکہ جو فیصلے کرتے ہیں وہ جوابدہ نہیں ہیں۔ جو جوابدہ ہیں وہ فیصلے نہیں کرتے۔ اور جو عوام کا پیسہ لٹاتے ہیں وہ ٹی وی پر معیشت کی تعریفیں کرتے ہیں۔ LNG معاہدہ قطر نے نہیں تھوپا، ہمارے اپنے لوگوں نے کیا۔ بجلی کے منصوبے دشمنوں نے نہیں بنائے، ہمارے اپنوں نے بنائے۔ اور نقصان کا بوجھ اس غریب عوام پر ڈالا جو مہینے کے آخر میں بجلی اور گیس کا بل دیکھ کر رو دیتی ہے۔ جو صرف یہ کہے کہ معیشت بہتر ہے اور یہ اعداد و شمار نہ دکھائے، وہ آپ کو سچ نہیں بتا رہا۔ حقائق ریکارڈ پر ہیں۔ انکار کی گنجائش نہیں۔قوم کا مطالبہ: احتساب کب ہوگا؟ یہ غلطی نہیں، یہ لوٹ مار ہے۔ 5300 ارب کی کرپشن، 100 ارب ڈالر باہر، 25 کمپنیاں فرار، 40 صنعتیں تباہ۔ اور کوئی جیل میں نہیں۔ ہمارا مطالبہ صاف اور سیدھا ہے: جس نے قوم کا پیسہ لوٹا، وہ جیل جائے۔ جس نے جھوٹے اعداد و شمار پارلیمنٹ اور IMF کو دیے، وہ کٹہرے میں آئے۔ جس نے بجلی اور گیس کے قاتل معاہدے کیے، وہ جواب دے۔ جس نے 100 ارب ڈالر باہر جانے دیے، وہ بتائے کہ کہاں گئے۔ جس نے 25 کمپنیاں بھگائیں، وہ ہرجانہ بھرے۔ عوام سے مزید کٹوتی بند کرو۔ کیپیسٹی پیمنٹ کے وہ معاہدے فوری منسوخ کرو جو عوام کے خون سے بھرے جا رہے ہیں۔ یہ سیاست نہیں، یہ بقا کا سوال ہے۔ جب تک احتساب نہیں، کوئی نظام نہیں بدلے گا۔ نہ بجلی سستی ہوگی، نہ روزگار آئے گا، نہ کمپنیاں واپس آئیں گی۔ اس پوسٹ کو شیئر کرو۔ خاموشی ان کی طاقت ہے، آواز ہماری طاقت ہے۔
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
7
426
534
7.6K
💎 Maria💎
💎 Maria💎@SNM786lag·
@zeshmohmand @zurisha2009 شرم نہیں آتی تمہیں اس بدتمیز اور گلے پڑنے والی بیشرم سائیکو عورت کی بدتمیزی نہیں دیکھ رہے لیکن بیڑیسٹرگوہر جو بہنوں کیساتھ گھڑا ہے اسکو غدار کہہ رہے ہو ؟؟ابھی اگر یہ اس عورت کی بدتمیزی پرکچھ اسکوسنادیتا توپھراسنے فوراً عورت کارڈنکال لیناتھا🙄 pti کے لبادے میں کون لوگ ہو تسی ؟؟
اردو
0
0
5
68
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
وکیل گوہر خان کا عام ورکر سے سامنا کب ہؤا 🔥 یارر گوہر خان کو خاتون نے چاروں شانے چت کردیا!
اردو
21
604
1.7K
15.2K
💎 Maria💎
💎 Maria💎@SNM786lag·
جو لوگpti سےاستعفوں کامطالبہ جانےانجانےکر رہے ہیں،وہ صرف ن لیگ کابیانیہ آگےبڑھارہے ہیں، کیونکہ اس وقت ن لیگ بلاشرکتِ غیرے اسمبلیوں پرقابض ہوناچاہتی ہے۔سب سے بڑھ کر انہیں خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کَھل رہی ہے، کیونکہ عوام کسی اورکو ووٹ دینےکوتیارنہیں۔ #ReleaseImranKhan
Sabeen Younas@sabeen_younas

ابھی کچھ بڑے اکاؤنٹس سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی اسمبلیوں سے استعفیٰ دے، کیونکہ کہا جا رہا ہے کہ خان صاحب نے کہا ہے، حالانکہ میری نظر سے خان صاحب کا ایسا کوئی واضح حکم نہیں گزرا۔ اب اصل گیم کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ وہی لوگ صبح شام لیڈرشپ کو گالیاں دے رہے ہیں، یہ سوچے سمجھے بغیر کہ اس شدید فسطائیت کے ماحول میں پی ٹی آئی جو کچھ کر رہی ہے، اس کی مثال پہلے نہیں ملتی۔تنقید میں اور گالیاں دینے میں فرق ہے تنقید ضروری ہے لیکن ہر چیز کا ذمہ دار پی ٹی آئی کے لوگوں کو ٹھہرانا زیادتی ہے بہرحال، جو لوگ یہ مطالبہ کر رہے ہیں، بلاشبہ وہ صرف ن لیگ کا بیانیہ آگے بڑھا رہے ہیں، کیونکہ اس وقت ن لیگ بلا شرکتِ غیرے اسمبلیوں پر قابض ہونا چاہتی ہے۔ سب سے بڑھ کر انہیں خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت کھل رہی ہے، کیونکہ عوام کسی اور کو ووٹ دینے کو تیار نہیں۔ آپ اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں تو ایک جماعت کے طور پر کچھ نہ کچھ کوشش تو کر رہے ہیں، چاہے وہ کامیاب ہو یا نہیں، لیکن باہر بیٹھ کر تو یہ بات بھول جائیں۔ ایک بات واضح کر دوں، مجھے ذاتی طور پر ان اسمبلیوں سے کوئی فائدہ نہیں ہے۔ باقی ن لیگ کے بیانیے کو ہوا دینے والے کبھی بھی پی ٹی آئی کے ساتھ مخلص نہیں ہو سکتے

اردو
1
2
16
324
💎 Maria💎 retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
دیکھتے ہیں 25 کروڑ بھیڑ بکریوں میں سے کتنے لوگ اس لُوٹ مار کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
294
6.3K
11.4K
129.3K
💎 Maria💎 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
تونسہ میں موت کا کھیل! مریم نواز بے حس ہوگئی! معصوموں کا قتل گیارہ ارب کا جہاز۔
اردو
83
3.6K
8K
59.1K
💎 Maria💎 retweetledi
Ayesha Ali Bhutta
Ayesha Ali Bhutta@ayeshabhutta01·
تنقید سے نہ ڈریں ،لوگوں کو خاموش رہنے کے مشورے نہ دیں ،اپنے مطالعے کو وسعت دیں ، اپنی دلیلوں کو مضبوط کریں زندہ اور باشعور لوگ بولتے ہیں ، آپس میں تحمل سے مکالمہ کرتے ہیں- بس گالیاں دینے والوں کو بلاک کرتے جائیں۔ (Copied)
اردو
4
19
114
2.6K
💎 Maria💎
💎 Maria💎@SNM786lag·
قاتل حکمرانوں نے اپنے ہی ملک کے سینکڑوں بیگناہ معصوم عوام کی جانیں لے لیں 💔💔💔 اور پھر یہ یزید چلیں ہیں دنیا میں ثالثی کرانے #گولی_کیوں_چلائی #ReleaseImranKhan #FocusOnImranKhan
Shahussain Khan@ShahussainKha6

عاصم منیر قاتل.ایک قیامت برپا کی گئی، سوال یہ ہے کہ اپنے لوگوں پر فورسز نے گولیاں کیوں چلائیں

اردو
1
4
9
249
💎 Maria💎 retweetledi
Mahi Nawab Talpur
Mahi Nawab Talpur@Mahitalpur7777·
بہت معزرت کے ساتھ انتہائی گھٹا ترین AI بن رہی ہیں اس سے بھی بدترین عمل خواتین کی بن رہی ہے اس سے بھی قابل حیرت خواتین ہی شیئر کر رہی ہیں اور قابل شرمندگی عمران خان ،پی ٹی آئی ، علیمہ آیا کا نام استعمال ہو رہا ہے
اردو
9
11
34
1.3K
💎 Maria💎
💎 Maria💎@SNM786lag·
کتنے خوبصورت دن تھے وہ لیکن بہت مختصرتھے💔،بس انھی خوبصورت دنوں کواِسی خوبصورت انسان کیساتھ دیکھنےکوسب امید، آس،خواہش اورمحنت کررہےہیں۔ خدا سے ہرپل یہی دعاہے کہ یااللہ ❤️🤲ہماری طرف بھیجے اس معصوم اور بیگناہ موسیٰ کی تو ہی حفاظت کرنا😢🤲 #FocusOnImranKhan #ReleaseImranKhan
R.Ali@iRiffatalikhan

اسی تخت پر واپس بٹھا کر دم لیں گے.... انشاءاللہ✨ خوشی کے آنسو بھی صاف کیے 🥹

اردو
0
1
13
306