Sabitlenmiş Tweet
S N Malik
17.4K posts

S N Malik
@SNMalikPAT
PAT SMT Official
Karachi, Pakistan Katılım Haziran 2018
3.7K Takip Edilen3.1K Takipçiler

*Start your day with Recitation of Holy Quran*❤️❤️❤️
ہم تو تمہیں صرف اللہ کی رضامندی کےلیے کھلاتے ہیں۔
@Sardaromarpat
S N Malik retweetledi

کوئی غروب ہمیشہ کے لئے نہیں ہوتا اور کوئی طلوع بھی ہمیشہ کے لئے نہیں ہوتا
بہترین ہیں وہ لوگ
جو زندگی کے عروج وزوال میں اپنے رب کی رضا پر شکر گزار رہتے ہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم صبح بخیر ۔۔۔
@PATofficialSM
اردو
S N Malik retweetledi

(توبہ؛ رحمتِ الٰہی کا بابرکت لمحہ)
بندے کی توبہ دراصل اللہ تعالیٰ کی رحمت، محبت اور قربت کا وہ بابرکت لمحہ ہے جس میں گناہوں کی سیاہی امید کے نور میں بدل جاتی ہے۔ ربِّ ذوالجلال اپنے بندے کی سچی توبہ کو اِس قدر پسند فرماتا ہے کہ اس پر خوشی اور مسرّت کا اظہار کرتے ہوئے اپنی رحمتوں کے دروازے وا کر دیتا ہے، گویا آسمانِ کرم سے مغفرت کی بارش ہونے لگتی ہے۔ توبہ محض گناہ چھوڑنے کا نام نہیں بلکہ باطن کی ایسی بیداری ہے جو انسان کو معصیت سے نکال کر حق کے راستے پر گامزن کر دیتی ہے۔
#ShaykhHammadMustafa #HMQ #ShaykhHammadQadri #Tawbah #Mercy #Allah #Ramadan #Ramadan2026 #RamadanKareem

اردو
S N Malik retweetledi

The UNESCO Country Representative in Pakistan, Mr. Fuad Pashayev, warmly welcomed the delegation from Minhaj University Lahore led by Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri, Deputy Chairman of the University.
The Country Representative congratulated Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri on his appointment as Chair holder of the first UNESCO Chair on Peace Education and Intercultural Dialogue in Pakistan, established at Minhaj University Lahore. He praised the outstanding work of the University and acknowledged the dedication, hard work, and continuous efforts of its leadership in promoting regional and global peace, as well as fostering intercultural dialogue. He also assured full support from his office for all activities related to the UNESCO Chair, which is considered a regional hub for peace promotion and peacebuilding initiatives.
Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri, Deputy Chairman and UNESCO Chair holder, presented his scholarly work on Peace Education. Senior officials of UNESCO Pakistan, Mr. Zafar Malik and Mr. Raza Shah, shared future plans and explained the procedures for collaboration with UNESCO.
The Vice Chancellor, Prof. Dr. Sajid Mehmood Shahzad, presented the SDGs report, while Registrar Prof. Dr. Khurrum Shahzad shared the University’s annual report. On this occasion, Mr. Sohail Raza, Director of Interfaith Harmony, and Dr. Yasir Khan, Head of the School of Political Science and Director of Global Linkages, also attended the meeting.
#DrHussainQadri #UNESCO #PeaceEducation #InterculturalDialogue #MinhajUniversityLahore #GlobalPeace #SDGs



English
S N Malik retweetledi
S N Malik retweetledi

May Allah ﷻ make us among His true servants | Shaykh Hammad Mustafa al-Madani al-Qadri
.
.
.
#ShaykhHammadMustafa #HMQ #Allah #Islamic #MinhajulQuran #foryoupageviralシ゚
Català
S N Malik retweetledi

ربنا تقبل منا إنك أنت السميع العليم وتب علينا إنك أنت التواب الرحیم
بہت قبولیت کے دن ہیں ۔۔ *میرے مالک* ہماری مشکلات اور پریشانیاں دور فرما ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھنا اور بیرونی مشکلات سے ہمیں بچا ۔یامالک پاکستان پر کرم فرما آسانیاں فرما۔
@PATofficialSM
@Sardaromarpat
اردو
S N Malik retweetledi

آپ کے کہے ہوئے الفاظ آج تک کوئی رد نہیں کرسکا کہ اس نظام کے ہوتے ہوئے کبھی تبدیلی نہیں آسکتی
#AmbassadorofPeace
@TahirulQadri
@DrHassanQadri
اردو
S N Malik retweetledi

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے عالمی سطح پر اسلام کے حقیقی چہرے کو پیش کیا اور سماجی اصلاح کا عظیم کام کیا۔
#AmbassadorofPeace
@PATofficialNPSM
@PATofficialSM
اردو
S N Malik retweetledi

بین المسالک اور بین المذاہب اتحاد کے لیے مشترکہ پلیٹ فارم فراہم کیا جس سے عالمی بھائی چارے کو فروغ ملا ہے
ڈاکٹر طاھرالقادرء نے ہمیشہ اختلاف کو دشمنی میں بدلنے والی روش کو رد کیا ہے۔
#AmbassadorofPeace
@ARYSabirShakir
@Salman_ARY
@geonews_urdu
اردو
S N Malik retweetledi

انہوں نے بتایا کہ اسلامی معاشرہ انصاف، محبت اور بھائی چارے پر قائم ہوتا ہے۔
یہی ان کی تحریک کا مرکزی پیغام ہے۔
#AmbassadorOfPeace
@TahirulQadri @PATofficialSM @PATofficialNPSM

اردو
S N Malik retweetledi

بین المذاہب مکالمہ، مذہبی رواداری اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے یورپ اور شمالی امریکہ میں متعدد علمی کانفرنسز سے خطاب کیا اور شدت پسند بیانیہ کا علمی محاسبہ پیش کیا۔
@TahirulQadri
#AmbassadorOfPeace #FightAgainstKhwarij


اردو
S N Malik retweetledi

ڈاکٹر طاہرالقادری کا مؤقف یہ رہا ہے کہ جہاد کا تصور صرف دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی بھی غیر ریاستی مسلح کارروائی کو شرعاً ناجائز قرار دیا جانا چاہیے—یہ موقف انتہا پسند نظریات کے خلاف واضح علمی بنیاد فراہم کرتا ہے۔
@TahirulQadri
#FightAgainstKhwarij
#AmbassadorOfPeace

اردو
S N Malik retweetledi

مذہبی بنیاد پر نفرت امن عالم کیلئے نقصان دہ ہے، ایک دوسرے کے نقطہ نظر کو جاننے اور سمجھنے کے لئے ہر سطح پر مکالمہ کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے، نئی نسل امن سے محبت کرتی ہے اور وہ امن کی اہمیت اور افادیت سے آگاہ ہے۔
@TahirulQadri
#FightAgainstKhwarij
#AmbassadorOfPeace

اردو
S N Malik retweetledi

تحریک منہاج القرآن کے بانی شیخ الاسلام ڈاکٹر طاھر القادری نے ہمیشہ امن، محبت اور رواداری کا درس دیا۔ ان کی تحریریں اور خطبات اسلام کی اصل خوبصورتی ظاہر کرتےہیں!
#AmbassadorofPeace
@TahirulQadri
@DrHassanQadri
اردو
S N Malik retweetledi

خوارج کے خلاف کھل کر اور جرآت مندی سے پہلا اور آخری فتویٰ ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب نے دیا کہ یہ جہنم کے کتے ہیں ریاست کو چاہیئے کہ انکا خاتمہ کرے۔
#AmbassadorofPeace
@TahirulQadri
@DrHassanQadri
#FightAgainstKhwarij
اردو
S N Malik retweetledi

ڈاکٹر طاہرالقادری نے عالمی سطح پر اسلام کے خلاف غلط فہمیوں کو علمی انداز میں دور کیا۔
ان کا بیانیہ دلیل، تحقیق اور محبت پر مبنی ہے۔
#AmbassadorOfPeace
@TahirulQadri @PATofficialSM @PATofficialNPSM
اردو
S N Malik retweetledi

دنیا بھر میں قیامِ امن کے لیے ان کی کاوشیں ایک روشن مثال کے طور پر یاد رکھی جائیں گی۔
#AmbassadorofPeace
@TahirulQadri
@DrHassanQadri#AmbassadorofPeace
اردو


