SP Anti Riot Force
405 posts

SP Anti Riot Force
@SPAntiRiot
Official account of SP Anti Riot Force Lahore, Account is handled by social media team.
Lahore, Pakistan Katılım Şubat 2021
11 Takip Edilen2.2K Takipçiler

لاہور پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی ہربنس پورہ میں مشترکہ کاروائی، کروڑوں روپے مالیت کی کئی کنال سرکاری زمین واگذار، کاروائی میں اینٹی رائٹ فورس کے 2 دستوں نے حصہ لیا، "سرکاری اراضی کسی صورت ہتھیانے نہیں دی جائے گی"
ایس پی اینٹی رائٹ فورس محمد عمران
@DCLahore @OfficialDPRPP
اردو

ایس پی محمد عمران کی اینٹی رائٹ فورس کے آفسران و جوانوں سے ملاقات، "ایمرجنسی کارڈن آف پلاٹونز" کا مقصد لوگوں کو جائے حادثہ اور احتجاج کے دوران پرامن رکھنا ہے، "محکمہ پولیس ایک فیملی کی مانند ہے"
ایس پی اینٹی رائٹ فورس
@DIGOpsLahore
اردو

موبائل سکواڈ کی کاروائیاں دوران سنیپ چیکنگ E پولیس ناکوں سے 5 عدالتی مفروران گرفتار،
شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر قائم ناکے آپ کی حفاظت کے لیے ہیں، دوران چیکنگ ناکہ پر موجود پولیس جوانوں کے ساتھ تعاون کریں۔
@DIGOpsLahore
اردو

شیرا کوٹ E پولیس پوسٹ پر دوران چیکنگ قتل اور جان لیوا حملے کرنے کے مقدمات میں @fsdpolice کو ایک سال سے مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار ۔

اردو
SP Anti Riot Force retweetledi

پولیس لائن: اینٹی رائٹ فورس کی صلاحیتوں میں مزید نکھارنےپیدا کرنےکے لیے 2ہفتوں کاریفریشر کورس شروع
"لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو پرامن طریقہ سے کنٹرول کرنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائے گئے" ایس پی ہیڈ کوارٹرز @imranmalikpsp
@DIGOpsLahore @SPAntiRiot
#antiroitforce
اردو

موبائل سکواڈ کی شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر قائم پولیس ناکوں پر سنیپ چیکنگ جاری
دوران چیکنگ 11 ملزمان گرفتار،
"گرفتار ملزموں میں 3 اشتہاریوں سمیت 6 عدالتی مفرور بھی شامل،
اشتہاری و مفروران کا کریمنل ریکارڈ ای پولیس ایپ سے چیک کیا گیا "ایس پی موبائل سکواڈ
@DIGOpsLahore
اردو

"موبائل سکواڈ کی کاروائی"
نیو راوی ای پولیس پوسٹ سے منشیات فروش گرفتار، ملزم سے لاکھوں روپے مالیت کی 1 کلو 3 سو گرام ہیروئن برآمد، ملزم مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ شاہدرہ منتقل۔
@OperationsWing

اردو

شہر کے داخلی وخارجی راستوں پر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سےچیکنگ کا سلسلہ جاری
موبائل سکواڈ پولیس نے دوران چیکنگ شیراکوٹE چیک پوسٹ سےقتل کا اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا۔
ملزم 8 سال سے @dpo_toba پولیس کو قتل اور اقدام قتل جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔
@DIGOpsLahore

اردو

موبائل سکواڈ کی نیو راوی پولیس ناکے پر کارروائی،کوئٹہ سے لاہور منشیات کی سپلائی ناکام بنادی،ملزم گرفتار
#lahore #police @OperationsWing @city42
اردو














