Sardar Sadaqat Ali
2.3K posts

Sardar Sadaqat Ali
@SSadaqatAli
Bureau Chief @AurNewsOfficial, programme Host @ Sadaqat Nama , Ex @24NewsHD , @Nawaiwaqt_ , Daily Markaz. پاک فوج زندہ باد * پاکستان پائندہ باد

اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ عمرِ خضر عطا فرمائے۔ حاسدین کے حسد سے اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے اور یوں ہی وطنِ عزیز کی بے لوث خدمت کرنے کی توفیق دئیے رکھے۔۔۔ آمین ثم آمین۔ 🤲🏻♥️ #IshaqDar

اگر آپ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے لیے دعا کریں تو کیا دعا کریں گے؟ کمنٹ میں بتائیں


الحمدللہ شہریوں کی شکایات اور مسلسل جدوجہد رنگ لے آئی نااہل ایم ڈی @RawalpindiWasa تبدیل۔ @GovtofPunjabPK کا شکریہ، امید ہے آئندہ بھی عوامی اپیلوں پر فوری ایکشن ہوگا۔ اب شفاف اصلاحات، سیوریج کی بہتری اور ریونیو کی غیرجانبدار انکوائری ناگزیر ہے۔ @MaryamNSharif @CMComplaintCell










