
کوئٹہ میں کمسن طالب علم کی جبری گمشدگی کا واقع"
کوئٹہ: خاندانی زرائع کے مطابق کِلی قمبرانی، کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے 13 سالہ طالب علم گورام بلوچ کو 4 جنوری کی رات ان کے گھر سے مبینہ طور پر سیکیورٹی فورسز حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔
#EndEnforcedDisappearances

اردو















