Syed Sumsam Bukhari

64 posts

Syed Sumsam Bukhari banner
Syed Sumsam Bukhari

Syed Sumsam Bukhari

@SSumsamBukhari

Minister for Wildlife, Fisheries & Consolidation Punjab, Syed Sumsam Ali Bukhari | Ex Federal Minister of State for information | Ex Minister for Info Punjab |

Katılım Nisan 2019
10 Takip Edilen1.1K Takipçiler
Syed Sumsam Bukhari retweetledi
Usman Buzdar
Usman Buzdar@UsmanAKBuzdar·
Just a few initiatives and achievements of our Punjab Govt in first 15 months! #ReformingPunjab
Usman Buzdar tweet media
English
373
910
3.8K
0
Syed Sumsam Bukhari retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
وہ بیانیہ جس کے ذریعے پاکستان پر "اسلامی دہشت گردی" کا الزام لگا کر ظالمانہ بھارتی قبضے کیخلاف اہل کشمیر کی جائز جدوجہد سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ایل او سی پار کرنے سے بھارت کو مقبوضہ وادی میں محصور لوگوں پر تشدد بڑھانے اور جنگ بندی لکیر کے اس پار حملہ کرنے کا جواز ملے گا۔
اردو
1.3K
3.6K
17K
0
Syed Sumsam Bukhari retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
میں مقبوضہ کشمیر میں 2 ماہ سے جاری غیر انسانی کرفیو میں گھرے کشمیریوں کے حوالے سے آزاد کشمیر کے لوگوں میں پایا جانے والا کرب سمجھ سکتا ہوں۔لیکن اہل کشمیر کی مدد یا جدوجہد میں انکی کی حمایت کی غرض سے جو بھی آزادکشمیر سے ایل او سی پار کرے گا وہ بھارتی بیانیے کے ہاتھوں میں کھیلےگا۔
اردو
3.1K
5.5K
28.9K
0
Syed Sumsam Bukhari
Syed Sumsam Bukhari@SSumsamBukhari·
شہباز شریف کی 10 سالہ خدمت کل کی شدید بارش کے بعد لاہور کی سڑکوں پر تیرتی نظر آئی اگر کک بیکس اور کمیشن کی خاطر میگا پروجیکٹس کی بجائے لاہور کے حقیقی مسائل کی طرف توجہ دی جاتی تو کل سارا شہر پانی میں نہ ڈوبا ہوتا.. افسوس یہ کہ انہیں عوام کے اصل مسائل کا ادراک ہی نہ ہوسکا!
اردو
4
3
23
0
Syed Sumsam Bukhari
Syed Sumsam Bukhari@SSumsamBukhari·
"بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ" "خادم اعلی" نے زلزلہ زدگان کی امدادی رقم کو بھی نہیں بخشا اب تو ثابت ہو چکا ہے کہ سارا شریف خاندان منی لانڈرنگ میں ملوث ہے، اسی لیے ان کے داماد اور اولاد سب سے بڑے صوبے کو دیوالیہ کر کے لندن بھاگ کر بیٹھے ہیں #KhadimEAalaExposed
اردو
16
56
295
0
Syed Sumsam Bukhari retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
"سیسیلین مافیا" کیطرح پاکستانی مافیا بھی منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک منتقل کئے گئے اربوں روپے بچانے اور عدلیہ و ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کیلئے رشوت، دھونس، بلیک میلنگ اور بھیک جیسے حربے استعمال کرتا ہے۔
Imran Khan@ImranKhanPTI

In a similar vein to the "Sicilian mafia", the Pakistani mafia uses tactics of bribe, threat, blackmail and begging to pressurise state institutions and judiciary in order to protect their billions of money laundering stashed abroad. thelocal.it/20141101/italy…

اردو
2.6K
4.8K
21.1K
0
Syed Sumsam Bukhari
Syed Sumsam Bukhari@SSumsamBukhari·
مریم بی بی اور شریف فیملی ہر قیمت پر سیاسی تصادم چاہتی ہے لیکن ساتھ ہی اپنے بچھائے ہوئے جال میں خود ہی پھنستی جا رہی ہے کڑیوں سے کڑیاں مل رہی ہیں، کئی چہرے بے نقاب ہوں گے.. الزامات لگانے والوں کو سچ سننے کا حوصلہ بھی رکھنا چاہیے!!
اردو
0
8
45
0
Syed Sumsam Bukhari
Syed Sumsam Bukhari@SSumsamBukhari·
مریم بی بی کی گفتگو اعلیٰ عدلیہ پر الزام تراشی اور بہتان انگیزی ہے، انہیں اس پریس کانفرنس کے سکرپٹ رائٹر کو نوکری سے فارغ کر دینا چاہیے پریس کانفرنس کرنے والوں کے الفاظ بھی ان کا اپنا ساتھ نہیں دے رہے تھے "اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی"
اردو
13
30
201
0
Syed Sumsam Bukhari retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
وزارت توانائی کو میری جانب سے مبارکباد. قومی گرڈ میں 22550میگا واٹ بجلی کی شمولیت کے ساتھ 2جولائی کو ہم ترسیل کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئے اور پورا نظام بھی الحمداللہ بلارکاوٹ فعال ہے۔ گزشتہ موسم گرما کی ترسیل کی بلند ترین سطح سے یہ مقدار تقریباً 3000میگا واٹ زائد ہے۔ 1/2
اردو
4.1K
3.5K
24.8K
0
Syed Sumsam Bukhari
Syed Sumsam Bukhari@SSumsamBukhari·
حالات کی ستم ظریفی ہے کہ پیپلزپارٹی رانا ثناءاللہ کا دفاع کررہی ہے ایک دوسرے کو چور کہنے والے احتساب سےبچنے کےلیے اکٹھے ہوئے لیکن سنسنی خیز بیانات، شعبدے بازیاں اور سیاسی کرتب احتساب کا راستہ نہیں روک سکتے احتساب اس دن ختم ہوگا جس روز ایک ایک لٹیرا اور قوم کا مجرم جیل میں ہوگا!
اردو
28
68
461
0
Syed Sumsam Bukhari
Syed Sumsam Bukhari@SSumsamBukhari·
رانا ثناء اللہ کی گرفتاری مکافات عمل ہے. انہوں نے اقتدار کی طاقت میں بہت ظلم کیے اور ماڈل ٹاؤن جیسے مظالم میں ملوث رہے حیران کن بات یہ ہے کہ کرپشن بچانے کے لیے پیپلز پارٹی کو رانا ثنا اللہ جیسے کردار کا دفاع بھی کرنا پڑ رہا ہے!
اردو
3
16
54
0
Syed Sumsam Bukhari retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
کفایت شعاری اور بچت کا آغاز وزیراعلی آفس سے کر کے مثال قائم کی گئی ہم قومی خزانے کے امین ہیں اور عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ کریں گے اب عوام کی خدمت کے سفر کو مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان حقیقی منزل کی جانب بڑھ رہا ہے ہے @UsmanAKBuzdar
Tehreek-e-Insaf tweet mediaTehreek-e-Insaf tweet mediaTehreek-e-Insaf tweet media
اردو
2
12
52
0
Syed Sumsam Bukhari retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
پنجاب شوگر فیکٹریز کنٹرول رولز 1950 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری پنجاب شوگر فیکٹریز (کنٹرول) ایکٹ 1950میں ترامیم کا معاملہ صوبائی کابینہ کمیٹی برائے لیجسلیٹو کے سپرد کرنے کا فیصلہ @UsmanAKBuzdar
Tehreek-e-Insaf tweet mediaTehreek-e-Insaf tweet media
اردو
2
7
26
0
Syed Sumsam Bukhari retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
ممکنہ سیلاب کے خدشے کے پیش نظر متعلقہ ادارے پیشگی انتظامات مکمل کریں صوبائی کابینہ کے 12 ویں اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کی گئی سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں راولپنڈی کے موضع تخت پڑی اور دیگر شاملات کے بارے میں قواعد و ضوابط کے مطابق اقدامات کا فیصلہ
Tehreek-e-Insaf tweet mediaTehreek-e-Insaf tweet mediaTehreek-e-Insaf tweet media
اردو
1
9
28
0
Syed Sumsam Bukhari retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس سیلاب کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر مقامی آبادیوں زرعی اراضی اور باغات وغیرہ کو نقصانات سے بچانے کے لیے لیے ہنگامی نوعیت کے فلڈ پروٹیکشن ورکس کی مجوزہ پالیسی اور پنجاب وٹنس پروٹیکشن رولزکےمسودےکی منظوری @UsmanAKBuzdar
Tehreek-e-Insaf tweet mediaTehreek-e-Insaf tweet media
اردو
10
25
152
0
Syed Sumsam Bukhari retweetledi
PTI Punjab
PTI Punjab@PTIPunjabPK·
اپوزیشن پہلے اپنے بیانیے پر خود متفق ہو جائے پھر حکومت پر دھیان دے ۔۔مریم نواز کی پریس کانفرنس سے واضح ہے مسلم لیگ ن میں وراثت کی جنگ چل رہی ہے ۔۔۔ پارٹی کی نائب صدر نے پارٹی صدر کو پچھاڑ دیا ۔۔ @SSumsamBukhari
PTI Punjab tweet mediaPTI Punjab tweet mediaPTI Punjab tweet mediaPTI Punjab tweet media
اردو
0
8
27
0
Syed Sumsam Bukhari
Syed Sumsam Bukhari@SSumsamBukhari·
رانا ثناء اللہ کو جذباتی بیانات دیکھنے کی بجائے اپنی پارٹی کی خبر لینی چاہیے، یہ نا ہو وہیں "مڈ ٹرم انتخابات" ہو جائیں لیگی ارکان اور کارکنان قیادت کے جھگڑوں اور "بیانیوں کی کشمکش" میں کہیں کے نہیں رہے
اردو
8
51
441
0
Syed Sumsam Bukhari
Syed Sumsam Bukhari@SSumsamBukhari·
Superb game by the team. I congratulate whole nation and cricket fans on this victory. Thanks to the team they are keeping the hopes alive for Pakistan in #CWC19. InshAllah our team will bring more joys for the nation in coming matches. Best of Luck! #PAKvsAFG
English
1
4
30
0