Ammar Sultan
21.3K posts

Ammar Sultan
@SULTANAMMAR_RT
A Proud Pakistani, loves book reading, Favourite Personality Allama Iqbal. RTs/Likes are not Endorsement.



@MumtazBhattiDin @mzahidch786 کوئی شک نہیں سوال واقعی خوفناک تھا 3 دن پہلے جب یہ خبر نیوز چینل پر دیکھی سنی تو یقنینا" حیرت بھی ہوئی کہ ایسے کیسے ہو سکتا ہے ایران پر لگی امریکی پاپندیوں کی وجہ سے پاکستان سستا پیٹرول گیس تو لے نہیں سکتا تو یہ ایرانی راہدری والی تجارات کرنے کی اجازت امریکہ کیسے دہ سکتا ہے 🤔🤔





@MumtazBhattiDin بھٹی سر معذرت کے ساتھ اپ کی ساری باتیں ٹھیک ہیں لیکن لاسٹ پر ذاتی طور پر یہ نہیں لگتا کہ خان صاحب نےیہ سارے سٹیپ فیض کے کہنے پر لیے ہیں ان کو عوام پر بہت زیادہ اعتماد تھا اور ابھی بھی قیادت سچے دل سے اس کو لیڈ کرے تو عوام دھوکہ نہیں دے گی اگر علی امین دوغلا پن نہ کرتا








NEW: President Trump says Iran is "collapsing financially" as tensions escalate over the U.S. naval blockade of the Strait of Hormuz.










