💞 Chanda Jaffre retweetledi
💞 Chanda Jaffre
21.7K posts

💞 Chanda Jaffre
@S_BJ90
مجھے کوئی پرواہ نہیں دشمنوں کی ۔۔۔۔بس مجھے نفرت ہے ان لوگوں سے جو دوستی کے لباس میں منافق ہوں ۔۔۔۔۔۔
My Own World Katılım Ocak 2022
44 Takip Edilen768 Takipçiler

@AbuzarFurqan @Aasimk_0008 @Wajahat_PTI_ آپ خود کہاں ہو ؟؟
دوسروں کو نصیحت خود بابا فصیحت
آئیں پاکستان اور شامل ہوں تحریک میں اگر نہیں تو منہ اپنا بند رکھیں مراد سعید کے بارے میں 🙄
@AbuzarFurqan
اردو

@Aasimk_0008 @Wajahat_PTI_ خان کا حُکم دیکھا دیں کہاں ہے، میں ابھی آپ سے معافی مانگ لوں گا
اور میں نے روپوشی ختم کرنے کی بات ہی نہیں کی، ٹویٹ کو غور سے پڑھ لیں پہلے
اردو

مراد سعید کی روپوسی پر کچھ اعتراضات 🚨
اگر کسی کی دل آزاری ہو تو معزرت لیکن میں اپنے لیڈر عمران خان کی جان سے زیادہ کسی کی جان کو اہمیت نہیں دے سکتا۔
مراد سعید کی اکثر لمبی کہانیوں کی ٹویٹ سامنے آتی ہیں جن میں کوئی معنی خیز بات نہیں ہوتی۔ بس ان کے اپنے دل کا بھوج ہوتا ہے جو وہ ٹویٹ کر کے اتار دیتے ہیں۔ مراد بھائی نو مئی ہونے سے قبل ہی روپوش ہیں۔ نو مئی سے قبل مراد سعید نے ایک بیان میں کہا تھا کہ میجر جنرل فیصل نصیر نے حکم دیا ہے کہ مراد کو زندہ یا مردہ پیش کرو اس لئے وہ روپوش ہیں۔ تو مراد بھائی سے سوال یہ بنتا ہے کہ میرے لیڈر کو تو پچھلے ڈھائی سال سے بلیک میلنگ، دھمکیوں سمیت قتل کرنے کے لئے گولیاں چلائیں لیکن وہ تو روپوش نہیں ہوا اور نہ ہی اس نے خاموشی اختیار کی بلکہ وہ آج بھی اذیت والی قید میں ہے لیکن خاموش نہیں ہے۔ اس کے چھوٹے سے بدبودار سیل میں پانچھ دن بجلی نہیں تھی اور غیر معیاری کھانا دیا جاتا رہا، آپ کو بھی پتہ ہے کہ خان صاحب ہر چار یہ پانچھ دن بعد شیو کرتے ہیں لیکن اب ان کی داڑھی حامد رضا صاحب سے بڑھی ہو چکی ہے جس کا مطلب ہے کہ ان کو شیو کا سامان بھی نہیں دیا گیا۔ ہمارے لیڈر کی اہلیہ کئی ماہ سے جیل میں ہے، اس کا بھانجا ملٹری ٹرائل میں اذیت برداشت کر رہا ہے اور اب اس کی دونوں بہنیں بھی جیل کے سلاخوں کے پیچھے جا چکی ہیں۔ نو مئی کے بعد ہزاروں کارکنان کو آج تک اغوا کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، گرفتاریاں کی گئیں، کاروباروں کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا لیکن وہ تو روپوش نہیں ہوئے اور ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔ مراد بھائی میں کیسے یقین کر لوں کہ ایک میجر جنرل کی دھمکی کی وجہ سے آج آپ سترہ ماہ سے زیادہ عرصہ سے روپوش ہیں لیکن اپنے لیڈر اور اس کے خاندان ہر ہونے والے ظلم کے خلاف ورکرز کو حکمتی عملی دے رہے ہیں اور نہ ہی میدان میں آ کر ان کو لیڈ کرنا چاہتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ اچھے وقت کا انتظار کر رہے ہیں کہ جب حالات تھوڑے بہتر ہوں گے تو منظر عام پر آیا جائے گا۔ آپ کہتے ہیں کہ میں باہر آنا چاہتا ہوں لیکن عمران خان کی اجازت نہیں ہے، میں مانتا ہوں لیکن کیا قائد عمران مان کو رہا کرانے کے لئے بھی اس کی اجازت کی ضرورت پڑے گی ؟؟ یہ کام تو آپ اور ہم نے مل کر کرنا ہے۔ آپ دیکھ رہے ہیں کہ پارٹی میں ورکرز اور لیڈرز آپس میں لڑ رہے ہیں لیکن جس سے ہماری پارٹی کی تباہی کا خطرہ ہے لیکن آپ میدان میں اُتر کر ان غلط فہمیوں کو ختم نہیں کر رہے اور نہ ہی پی ٹی آئی کے ورکرز اور عوام کو کوئی تحریک چلانے اور منظم رہنے کا منصوبہ دے رہے ہیں۔ مراد بھائی کیا آپ کا خون نہیں کھولتا کہ آپ کے قائد، اس کے خاندان اور پی ٹی آئی کے ورکرز مظالم برداشت کر رہے ہیں اور آپ روپوش ہیں ؟ کیا اسلام ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ آپ کے لوگوں پر ظلم ہو تو روپوش ہو جایا کرو یا جہاد کی تلقین کرتا ہے ؟ پی ٹی آئی کی حکومت میں آپ صف اول تھے اور وزارتوں نے مزے بھی لئے، زمان پارک میں آپ ہر وقت قائد عمران خان کے ڈرائنگ روم میں پائے جاتے تھے لیکن اس میڻ کوئی دو رائے نہیں آپ نے وہاں پر پولیس گردی کا مقابلہ بھی کیا۔ آپ کی ہمارے جماعت کے لئے بہت قربانیاں ہیں اور میں اس بات ہر سو فیصد یقین رکھتا ہوں لیکن آپ کی یہ روپوشی انتہائی غلط اور بزدلانہ ہے۔ آپ روپوشی ختم کرنے سے قبل پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کریں، پورے پاکستان سے اپنے مقدمات کی تفصیلات لیں، ان میں ضمانتیں کرائیں، وزیراعلی خیبر پختونخواہ سے رابطہ کر کے اپنی حفاظتی جگہ لیں۔ تمام خیبر پختونخوا کے کارکن آپ کے کمرے کے باہر حفاظت کریں گے لیکن آج اس روپوشی کے ذریعے اپنے لیڈر عمران خان، ورکرز اور پی ٹی آئی پر ظلم نہ کریں، شکریہ ۔۔ @MuradSaeedPTI

اردو

@sherafzalmarwat اللہ کریم سب کو لمبی بیماری سے صحت عطا فرمائیں
پنجاب میں جلسے ختم ہونے تک شفا مشکل ہی لگتی
کتنے ظالم ہیں لوگ اس حالت میں بھی آپ کو بزدل ،جوکر ،مسخرہ ،وارداتیہ کہہ رہے مجھے بہت دکھ ہے 😭
اردو
💞 Chanda Jaffre retweetledi

@sherafzalmarwat پہلے گھر اب حجرہ بھی، ان سے برداشت نہیں ہو رہا
اردو

گزشتہ آدھی رات کو میرے آبائی گاؤں بیگو خیل میں کچھ نامعلوم شرپسندوں نے میرے حجرے کو آگ لگا دی۔ فائر بریگیڈ اور 1122 نے دو گھنٹے بعد آگ پر قابو پالیا۔ میرے ذہن میں کوئی شک نہیں کہ یہ ان شرپسندوں کا ہاتھ تھا جنہوں نے اسلام آباد میں میرا گھر گرایا۔ ایک وقت آئے گا جب ان شرپسندوں سے ان جرائم کا حساب لیا جائے گا۔
اردو
💞 Chanda Jaffre retweetledi
💞 Chanda Jaffre retweetledi

لسٹ فالو کریں ریٹویٹ کریں اپنا ہینڈل کمینٹس میں لکھیں سب کو فالو بیک ملے گا
@S_BJ90
@nvrevr_
@AtherK_
@AHSAN_704
@NimraChudhary1
@LR_471
@kaifiimalik111
@Sana_khan656
@Amirptiokara
@r4jbh
@honeyMarwat12

اردو
💞 Chanda Jaffre retweetledi
💞 Chanda Jaffre retweetledi

On this #InternationalWomensDay we pay tribute to our courageous women who have been fighting injustice & oppression unleashed upon this nation over the last two years. You are our real heroes embodying hope and strength in the darkest of times, and your resilience has been the cornerstone of our struggle towards Haqeeqi Azadi!
English
💞 Chanda Jaffre retweetledi
💞 Chanda Jaffre retweetledi
💞 Chanda Jaffre retweetledi
💞 Chanda Jaffre retweetledi
💞 Chanda Jaffre retweetledi

عمران خان کا جیل سے پیغام:
“میرے پاکستانیو، مجھے آپ کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے پر 24 سال کی سزا سنا دی گئی۔
مجھے اور پاکستان کو آپ کے بس 24 گھنٹے چاہئیں!
لوگوں کے زیادہ سے زیادہ ووٹ ڈلوائیں، پولنگ ایجنٹ کو فارم 45 ملنے تک پولنگ سٹیشن پر رکیں، اور پھر مکمل رزلٹ آنے تک ریٹرننگ افسر کے دفتر کے باہر پرامن طریقے سے بیٹھیں-“

اردو
💞 Chanda Jaffre retweetledi

Imran Khan's Message from Jail:
“My Pakistanis, I have been sentenced to 24 years imprisonment for fighting for your Haqeeqi Azadi.
Pakistan and I call for you to dedicate only 24 hours!
Encourage the maximum number of people to vote, wait at the polling station until the polling agent receives the Form 45, and then stay peacefully outside the Returning Officer's office until the final results are announced.”

English
💞 Chanda Jaffre retweetledi

@RShahzaddk تم میں تو شرم نام کی کوئی چیز نہیں
جن سے 100 جوتے کھائے ان کے کیے بے غیرتی کی ساری حدیں پار کر دیں 👏
جب تم کسی کی ماں بہن کی بات کرتے ہو تو تم ان کو نہیں اپنے خاندان اور ماں کی تربیت کو گالی دے رہے ہوتے ہو
لیکن تمہاری سمجھ میں یہ بات نہیں آئے گی خاندانی شریف لوگوں کے لیے ہے
اردو

حامد میر نون کے ساتھ ٹھیک کر رہا ہے
حامد میر جس طرح نون کے خلاف کھل کر گند اچھال رہا اس پر میر کے بجائے نون کے ان لیڈران کے گریبان پکڑیں جو اس کے پاس بھاگے بھاگے جاتے ہیں جب Disinformation قانون پر میری اس منافق میر سے لڑائی ہوئی اور یہ پھنس گیا تو لندن کی فحاشہ سے میری فیملی اور بچوں پر حملہ کروایا تھا
تب نون کی لیڈر شپ میرے بجائے میر کے ساتھ کھڑی ہوئی مریم اورنگزیب اسے بچانے خود حامد بھائی حامد بھائی کرتی آئی اور اعلان کروائے شہزاد سے ہمارا تعلق نہی ہے
نون اپنے حامیوں کے ساتھ یہی سلوک کرتی اور سوچیں میں نون کے لیے کس قدر ڈیٹا اور سوشل میڈیا ورک کرتا ہوں میرا دل اس دن بہت دکھا تھا
اردو









