کٹر انصافی

59K posts

کٹر انصافی banner
کٹر انصافی

کٹر انصافی

@S_dil3

Rawalpindi, Pakistan Katılım Haziran 2021
13.5K Takip Edilen22.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
کٹر انصافی
کٹر انصافی@S_dil3·
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ صبح بخیر زندگی 😘😘❤️ انسان جس سے محبت کرتا ہے اس کی طرف پلٹ پلٹ کر آتا ہے اگر آپ کو اپنے رب سے محبت ہوگی آپ اس کی طرف بار بار پلٹیں گے اور اپنے رب کی خوشنودی پالیں گے 💐💐💐
کٹر انصافی tweet media
اردو
170
110
510
0
کٹر انصافی retweetledi
Sadam afridi
Sadam afridi@S_dil2·
وقت ہوا ہے ایک بریک کا 💀
اردو
0
1
7
190
کٹر انصافی
وہ روٹی چرا کر چور ہو گیا، لوگ ملک کھا گئے قانون لکھتے لکھتے،،،،،،،،،،،
کٹر انصافی tweet media
اردو
0
1
2
37
کٹر انصافی
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيد مَجِيدٌ
کٹر انصافی tweet media
العربية
0
0
1
192
کٹر انصافی
﷽ السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله! مجھے بڑا صبر کرنے والا اور بڑا شکر ادا کرنے والا بنادے اور مجھے اپنی نظر میں چھوٹا اور دوسروں کی نظر میں بڑا بنادے اپنے ذکر اوراپنے شکر اور اپنی اچھی سے اچھی عبادت کے باب میں ہماری مدد فرما
کٹر انصافی tweet media
اردو
5
6
15
109
کٹر انصافی
﷽ السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله میرے آج کے دن کے اول حصے کو بہتر‘درمیانی حصے کو باعثِ فلاح اورآخری حصے کو باعثِ کامیابی بنادے۔ اے سب مہربانوں سے بڑھ کر مہربان‘ ہم تجھ سے دنیا اور آخرت کی بھلائی مانگتے ہیں. آمین ثم آمین
کٹر انصافی tweet media
اردو
3
2
4
55
کٹر انصافی retweetledi
Sadam afridi
Sadam afridi@S_dil2·
#خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌹اللهــم صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد 🌹 🌹اللهــم بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد🌹
Sadam afridi tweet media
العربية
2
5
27
182
کٹر انصافی retweetledi
Sadam afridi
Sadam afridi@S_dil2·
﷽ السلام وعلیکم صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے میرے رب! مجھے حکمت عطا کر اور مجھے ان سے ملا دے جو تیرے خاص قرب کے لائق بندے ہیں۔ اور بعد والوں میں میری اچھی شہرت رکھ دے۔ اور مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں سے بنا دے آمین
Sadam afridi tweet media
اردو
40
22
113
617
کٹر انصافی
﷽ السلام وعلیکم صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے میرے رب! مجھے حکمت عطا کر اور مجھے ان سے ملا دے جو تیرے خاص قرب کے لائق بندے ہیں۔ اور بعد والوں میں میری اچھی شہرت رکھ دے۔ اور مجھے نعمتوں والی جنت کے وارثوں میں سے بنا دے الٰہی آمین
کٹر انصافی tweet media
اردو
15
8
20
201
کٹر انصافی
ڈارلنگ سے ملاقات کرنے پارک گیا تھا 🙈🤣
اردو
0
2
6
301
کٹر انصافی retweetledi
Sadam afridi
Sadam afridi@S_dil2·
درمیانِ لشکرم چون رایَت از لشکر جدا... میں جھنڈے کی طرح لشکر میں تو ہوں (لیکن) لشکر سے جُدا.🍂
Sadam afridi tweet media
اردو
0
5
11
214
کٹر انصافی
﷽ السلام وعلیکم صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله! اگر ہم بھولیں یا خطا کریں تو ہماری گرفت نہ فرما، ہم پر بھاری بوجھ نہ رکھ جیسا تو نےہم سے پہلے لوگوں پر رکھا تھا ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہمیں طاقت نہیں اور ہمیں معاف فرما دے. آمین یا رب العالمین
کٹر انصافی tweet media
اردو
5
4
13
124
Saeed afridi
Saeed afridi@SaeedKh80724942·
@S_dil2 @S_dil3 وعلیکم السلام صباح النور آمین ثم آمین۔
فارسی
1
0
1
7
کٹر انصافی retweetledi
Sadam afridi
Sadam afridi@S_dil2·
﷽ السلام وعلیکم صبح بخیر #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله! اگر ہم بھولیں یا خطا کریں تو ہماری گرفت نہ فرما، ہم پر بھاری بوجھ نہ رکھ جیسا تو نےہم سے پہلے لوگوں پر رکھا تھا ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہمیں طاقت نہیں اور ہمیں معاف فرما دے. آمین یا ربّ
Sadam afridi tweet media
اردو
29
9
52
364
کٹر انصافی retweetledi
Sadam afridi
Sadam afridi@S_dil2·
برداشت کے کانوں سے سُنو رحم کی آنکھوں سے دیکھو اور مُحبت کی زُبان سے بات کرو.🌻
Sadam afridi tweet media
اردو
2
2
6
111