اقصیٰ نور

6.1K posts

اقصیٰ نور banner
اقصیٰ نور

اقصیٰ نور

@S_ig__ma

Soon .....⏳

Katılım Ocak 2024
323 Takip Edilen630 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
اقصیٰ نور
اقصیٰ نور@S_ig__ma·
او سمجھے کیویں درد میرا؟؟ جیہڑا عشق دا بنڑیاں بیمار وی نہیں
اردو
5
19
65
20K
اقصیٰ نور
اقصیٰ نور@S_ig__ma·
اب یہ دلال چوہدری کون ہے ذیل میں روشنی ڈالیے زرا 🤔 اور ہاں #لبیک_کامارچ_توہوگا یہ #اسرائیل_نوازخون_لیگ کا دلال تو نہیں؟
اردو
0
0
0
202
اقصیٰ نور
اقصیٰ نور@S_ig__ma·
@MaryamNSharif محترمہ وزیر اعلی پنجاب صاحبہ!! آپ بسوں کی نمائش تو کہیں صفائی کی مہم پر تصویریں بنوا بنوا کر لگوا رہی ہیں ایکشن بند کیجیے اور لاہور کی خیر خبر لیجیے سیر سپاٹے چھوڑئیے لاہور لہولہان ہو چکا ہے ہیلی کاپٹر لاہور لینڈ کیجیے دھیان کیجیے زرا #لبیک_کامارچ_توہوگا
اردو
0
1
1
117
اقصیٰ نور
اقصیٰ نور@S_ig__ma·
پرامن جماعت پرامن کارکن ایک پرامن احتجاج کے لیے پر امن طریقے سے اجازت نامے کے ساتھ مارچ کرنے جا رہی تھی آخر پھر حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر کیوں اتر آئی کیوں نہتے کارکنان پر گولیاں برسائیں اور ملک میں انارکی پھیلا رہے ہیں آخر کس کی ایما پر کس کو خوش کرنا چاہتے #اسرائیل_نوازخون_لیگ
اقصیٰ نور tweet media
اردو
0
1
0
111
اقصیٰ نور retweetledi
Mohsin Bilal
Mohsin Bilal@mohsinsami85·
شرم کرو جلتی پر تیل نہ ڈالو حکومت تمھاری ہے۔ ابھی تک کیا بگاڑ لیا تم لوگوں نے فیض کا غریبوں کے بچوں پر جبر ہوتے دیکھ کر مذمت نہیں کرسکتے تو خاموش رہو۔
K A M I@K4mi_i

تحریک لبیک جیسا عذاب اس ملک پر نازل کرنے پر فیض حمید ہوتھیئے کو الگ سے سزا دینی چاہئے۔ ۔

اردو
11
44
128
3.2K
اقصیٰ نور
اقصیٰ نور@S_ig__ma·
اس پر چار حرف بہت کم ہیں میری لغت میں اس کے لیے لفظ نہیں ملتے مطلب کہہ لیں کہ ایسا لفظ جو اس کی کرتوتوں پر پورا اترے نہیں ملتا اس قدر گھٹیا کوئی ہو سکتا #لبیک_کامارچ_توہوگا #اسرائیل_نوازخون_لیگ
اردو
0
1
3
318
اقصیٰ نور
اقصیٰ نور@S_ig__ma·
live link ? #اسرائیل_نوازخون_لیگ
English
0
0
0
18
اقصیٰ نور
اقصیٰ نور@S_ig__ma·
@ReshamSaleem3 پنجاب کے نہتے شہریوں کی قاتلہ ہے #اسرائیل_نوازخون_لیگ
اقصیٰ نور tweet media
اردو
0
0
0
21
اقصیٰ نور
اقصیٰ نور@S_ig__ma·
@ReshamSaleem3 قاتلہ، ڈائن یہ چار انسانوں کی کیا چار جانوروں کی آواز بھی نہیں ہو سکتی،
اردو
0
0
0
17
اقصیٰ نور
اقصیٰ نور@S_ig__ma·
@ReshamSaleem3 @MaryamNSharif صاحب زرا لاہور یتیم چوک کی خبر لیجیے،، مسجد اور سڑکوں کو لہو لہان کر دیا اس نے ہاں ملک کے جوانوں کے لہو سے اس نے پنجاب کو سجایا ہے
اردو
0
0
0
6
Resham Saleem🇵🇰🐅
Resham Saleem🇵🇰🐅@ReshamSaleem3·
ایک بیٹی جس طرح ایک گھر کو سجاتی ہے اِسی طرح پنجاب کی بیٹی @MaryamNSharif نے پورے پنجاب کو سجا دیا ہے 🇵🇰❤️🤌🏻
Resham Saleem🇵🇰🐅 tweet media
اردو
103
197
909
17K