Sa B iR
34.2K posts

Sa B iR
@Sa_BiR1
𝑨𝒍𝒉𝒂𝒎𝒅𝒖𝒍𝒊𝒍𝒍𝒂𝒉 𝒇𝒐𝒓 𝒆𝒗𝒆𝒓𝒚𝒕𝒉𝒊𝒏𝒈 ❤ | 𝑰𝒏𝒕𝒓𝒐𝒗𝒆𝒓𝒕//𝑪𝒓𝒊𝒄𝒌𝒆𝒕 𝒍𝒐𝒗𝒆 |🏏 🦅| پختون | 𝑺𝑻𝑼𝑩𝑩𝑶𝑹𝑵🦂 ,🇵🇰🇦🇪










سوشل میڈیا پر یہ افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں کہ متحدہ عرب امارات پاکستانی کمیونٹی کو ملک بدر کر رہا ہے۔ یہ گمراہ کن معلومات ہیں جو بدنیتی سے پھیلائی جا رہی ہیں، جن کا مقصد خوف پیدا کرنا اور لوگوں کو بغیر کسی بنیاد کے جلد بازی میں اپنی نوکریاں چھوڑنے پر مجبور کرنا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ 17 لاکھ سے زائد پاکستانی متحدہ عرب امارات میں امن کے ساتھ رہ رہے ہیں، کام کر رہے ہیں اور اپنے خاندانوں کے ساتھ مستحکم زندگی گزار رہے ہیں، اور وہ معاشرے اور مشترکہ کامیابی کا حصہ ہیں۔ افواہوں کے پیچھے مت چلیں… معلومات صرف سرکاری ذرائع سے لیں، ان اکاؤنٹس سے نہیں جو صرف خوف پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات سب کے لیے کام اور احترام کی سرزمین رہی ہے اور رہے گی 🇦🇪🇵🇰



اخے ہم پیس ٹاک ہوسٹ کر رہے ہمارے وزیر دفاع کو ایسی ٹویٹ نہیں تھی کرنی چاہیے حد ہو گئی بھئی کون لوگ او تسی ٹھیک ہے ہم پیس ٹاک ہوسٹ کر رہے ہماری طرف سے امن معاہدہ کریں یا نا کریں ساڈی جوتی نوں وی نہیں پرواہ لیکن اس ڈر سے کہ او ہو اسرائیل کے خلاف ٹویٹ کر دی اسرائیل غصہ کر گیا






















