صائمہ🥀

2.6K posts

صائمہ🥀 banner
صائمہ🥀

صائمہ🥀

@Saaimaa_f

اپنا لکھا مجھے معیوب لگے ... وقت لکھے گا تعارف میرا

Katılım Ağustos 2016
650 Takip Edilen541 Takipçiler
S M Somroo
S M Somroo@SMSomroo·
تنہائی انسان کو یہ سکھا دیتی ہے کہ دنیا کو اُس کے دکھ سے کوئی دلچسپی نہیں...!!
اردو
1
0
6
117
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰@TanveerMasoodDK·
کبھی جو مدتوں بعد اس کا سامنا ہو گا سوائے پاس، آداب تکلف اور کیا ہو گا جون ایلیاء
اردو
7
6
41
644
S M Somroo
S M Somroo@SMSomroo·
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے
اردو
1
0
7
92
aLi..!
aLi..!@ali_memon28·
اگر آپ کے ساتھ ایسا مسئلہ ہوا ہے ؟
aLi..! tweet media
اردو
14
3
24
556
صائمہ🥀
صائمہ🥀@Saaimaa_f·
صدقے کی طرح سر سے اُتارا ہُوا دن ھے.. ہر دِن یہی لگتا ھے کہ گُزارا ہوا دن ھے...
اردو
0
1
2
30
aLi..!
aLi..!@ali_memon28·
@Saaimaa_f Lag gaya dhuk ab tou ab mjhe miljata na
Indonesia
1
0
0
10
aLi..!
aLi..!@ali_memon28·
Remember this Legend ??
aLi..! tweet media
English
35
2
70
2.3K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
آپ کے نزدیک سب سے مشکل کیا ہے؟ معاف کرنا یا بھول جانا؟
اردو
20
3
19
822
S M Somroo
S M Somroo@SMSomroo·
پھر سے عطا ہوئی تو جئیں گے کہ پہلی بار۔۔۔۔ ہم زندگی کو ___حسبِ تمنا نہ جی سکے
اردو
2
0
6
299
S M Somroo
S M Somroo@SMSomroo·
جب تم اپنی زندگی میں صدمات سے گزرتے ہو، تو یقین رکھو کہ تمہارا ذہن تمہاری عمر سے کہیں زیادہ بڑا ہو جاتا ہے
اردو
1
0
8
201
S M Somroo
S M Somroo@SMSomroo·
@Saaimaa_f Kabhi kbhi ye more than enough hwta hai
हिन्दी
1
0
0
17
S M Somroo
S M Somroo@SMSomroo·
ہم بہت بدل چکے ہیں اب ہم ایک دوسرے کے بارے میں نہیں جانتے سوائے اس کے کہ ہم زندہ ہیں۔🖤
اردو
3
1
10
381
صائمہ🥀
صائمہ🥀@Saaimaa_f·
آ جاؤ کہ اب خلوتِ غم، خلوتِ غم ہے اب دل کے دھڑکنے کی بھی آواز نہیں ہے!!!!!
اردو
1
0
2
57
aLi..!
aLi..!@ali_memon28·
ایک شخص اپنے بیٹے کو پیر کے پاس لے گیا...🙂💁 اور پیر صاحب سے کہا : میرا بیٹا چور ھے چوری سے چھٹکارا پانے کے لیے ایک تعویز چاہیے...🤕🙏 پیر صاحب نے تعویز دیا اور کہا : انشاللہ اب کوئی چوری نہیں کرے گا...😇🥀 باپ اور بیٹا گھر واپس جا رھے تھے، بیٹا بہت آہستہ آہستہ چل رہا تھا...🙂🚶 والد بہت خوش ھوا...😊 اور بیٹے سے پوچھا : جسم میں کچھ بہتری محسوس ھو رھی ھے...؟ 😊 بیٹا نے جواب دیا : " جی ہاں پر یہ پیر صاحب کے جوتے بہت تنگ ھیں" 🤣🤣🤣 ❤️ Like | 💬 Comment | 🔁 Share | ➕ Follow ➕ مزید مزاحیہ اور دلچسپ پوسٹس کے لیے میری پروفائل کو فالو کریں 😊👍
aLi..! tweet media
اردو
7
4
29
2.5K
صائمہ🥀
صائمہ🥀@Saaimaa_f·
گفتگو کر تو میرے ساتھ کہ تصدیق تو ہو لوگ کہتے ہیں کہ خوشبو کی زباں ہوتی ہے
اردو
3
1
8
238