بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيم
ایک عالمہ کی حقیقی زینت اس کا علم، حیا اور تقویٰ ہے۔ وہ اپنے کردار سے دین کی خوبصورتی کو ظاہر کرتی ہے، اپنے اخلاق سے دلوں کو جیتتی ہے اور اپنے علم سے لوگوں کی رہنمائی کرتی ہے۔
The Prophet ﷺ said that the one who recites the Qur'an fluently will be with the noble and righteous angels, and the one who struggles while reciting it will receive a double reward. Keep going. 🤍📖
#islam#muslim
🌑 اپنوں کے دیے زخم سب سے گہرے ہوتے ہیں...! 💔
کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں
جو جسم پر نہیں، دل پر لگتے ہیں۔💔
ان سے خون تو نہیں بہتا، مگر درد عمر بھر ساتھ رہتا ہے۔