Hafiza.Saba

75 posts

Hafiza.Saba

Hafiza.Saba

@Saba__thoughts

Hafiza Saba 🧕/ age 26/unmarried 🖤Islam meri Pehchaan

Katılım Haziran 2023
301 Takip Edilen438 Takipçiler
Hafiza.Saba retweetledi
Nabeela Jannat
Nabeela Jannat@NabeelaJannat·
السلام علیکم اللّٰهم اغفر لي ذنوبي كلها و طهر قلبي و اجعلني من عبادك الصالحين و ارزقني سكينة لا تزول اے اللہ میرے تمام گناہ معاف فرما میرے دل کو پاک کر دے مجھے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما اور مجھے ایسی سکون عطا کر جو کبھی ختم نہ ہو آمین یارب العالمین نبیلہ جنت
Nabeela Jannat tweet media
اردو
14
4
67
2.6K
Hafiza.Saba
Hafiza.Saba@Saba__thoughts·
میں اپنے حجاب میں قید نہیں بلکہ آزاد ہوں۔ یہ مجھے اس بات کی آزادی دیتا ہے کہ لوگ مجھے میرے لباس یا ظاہری صورت سے نہیں بلکہ میری سوچ، میرے اخلاق اور میری شخصیت سے پہچانیں۔ سچی خوبصورتی وہی ہے جو روح سے جھلکتی ہو۔
اردو
14
6
83
3.6K
Hafiza.Saba
Hafiza.Saba@Saba__thoughts·
ہماری آنکھوں کی چمک ہی کافی ہے ہوش اڑانے کو، ہم وہ راز ہیں جو ہر کسی پر عیاں نہیں ہوتے نظر کا پردہ ہو تو چہرہ بھی پاک رہتا ہے، حیا کا ساتھ ہو تو انسان بے باک رہتا ہے۔" "لوگ کہتے ہیں کہ پردہ چھپا دیتا ہے خوبصورتی کو، ہم کہتے ہیں کہ پردہ تو حیا کو چار چاند لگا دیتا ہے
Hafiza.Saba tweet media
اردو
16
4
101
4.9K
Hafiza.Saba
Hafiza.Saba@Saba__thoughts·
Support k lie ap sab ka buhat buhat shukriya Dua ha Allah Pak Ap sab ko Lambi umar de
Hafiza.Saba tweet media
Indonesia
5
4
50
2.9K
Hafiza.Saba
Hafiza.Saba@Saba__thoughts·
ALWAYS KEEP THE Quran in Your Heart ❤️💚
Hafiza.Saba tweet media
English
14
8
170
6.3K
Hafiza.Saba
Hafiza.Saba@Saba__thoughts·
"حیا کی اپنی ہی اک چمک ہے، جو دیکھنے والوں کو لاجواب کر دیتی ہے۔" "نظر کا جادو وہ ہے جو نقاب کے پیچھے سے بھی اپنا کام کر جائے۔"
Hafiza.Saba tweet media
اردو
33
5
144
8.1K
Hafiza.Saba
Hafiza.Saba@Saba__thoughts·
میری سادگی کو عام نہ سمجھنا، یہ وہ خوبصورتی ہے جو نظر سے زیادہ اثر کرتی ہے
Hafiza.Saba tweet media
اردو
32
8
162
6.7K
Hafiza.Saba retweetledi
Muslimah 🪽
Muslimah 🪽@AaminahMuslimah·
ᴷʰᵘᵈ ᵖᵃʳ ʸᵃᵏᵉᵉⁿ ʰᵒ ᵗᵒʰ ˡᵒᵍᵒⁿ ᵏⁱ ᵇᵃᵗᵉⁿ ᵇᵉᵏᵃᵃʳ ˡᵃᵍᵗⁱ ʰᵃⁱⁿ..!
हिन्दी
0
1
9
708
Hafiza.Saba
Hafiza.Saba@Saba__thoughts·
@Alimahkhadijah Aapi g ap openly wording ka use kia karean ta k sab ko asani ho samjhne me ❤️🌹
Filipino
2
0
2
579
Iram
Iram@Hafizairam1·
Assalamualaikum
Iram tweet media
Indonesia
31
7
192
10.6K
Hafiza.Saba
Hafiza.Saba@Saba__thoughts·
@Alimahkhadijah Api g ap aik post open words k sath bi kia karo k sab ko asani se samjh aa saky
हिन्दी
1
0
5
336
Hafiza.Saba retweetledi
Muslimah 🪽
Muslimah 🪽@AaminahMuslimah·
Logon ki galatfahmi hai ki parda bass aalima aur hafiza ko karna chahiye, Lekin pardah karne ke liye aalimah ya hafiza hona zaruri nahi, Musalman hona zaruri hai.!
हिन्दी
9
8
46
5.4K
Hafiza.Saba
Hafiza.Saba@Saba__thoughts·
@Syeda0006 یہ مقام اپنی آواز میں جلال، عظمت، اور خوشی کا احساس رکھتا ہے۔ تاثر: جب قاری اس مقام میں تلاوت کرتا ہے، تو سننے والے پر ایک رعب اور شکوہ طاری ہوتا ہے۔ یہ غمگین ہونے کے بجائے دل میں ایک جوش اور ایمانی تازگی پیدا کرتا ہے۔۔
اردو
2
0
4
326
Hijabi queen 👸
Hijabi queen 👸@Syeda0006·
تلاوت قرآن میں "مقام عجم" کسے کہتے ہیں؟ Define it with example.
اردو
2
1
10
819
Hafiza.Saba
Hafiza.Saba@Saba__thoughts·
@Hafizairam1 تمہارے ساتھ تو ویرانہ بھی گلستان لگتا ہے، بیٹھنے کی دیر ہے زندگی تو خود بخود حسین ہو جائے گی
اردو
0
0
1
225
Iram
Iram@Hafizairam1·
میرے سنگ بیٹھو تمہیں ..! زندگی حسین لگے گی ..!
Iram tweet media
اردو
12
2
88
7.8K
Hafiza.Saba
Hafiza.Saba@Saba__thoughts·
@Hafizairam1 حیا سے بڑھ کر کوئی زیور نہیں، اور اطاعتِ الٰہی سے بڑھ کر کوئی نور نہیں۔ سبحان اللہ
اردو
0
0
2
174
Iram
Iram@Hafizairam1·
@Saba__thoughts اللہ تعالیٰ نے سورۃ النور اور سورۃ الاحزاب میں حجاب کو مسلمان عورتوں کے لیے عزت، حفاظت اور پہچان قرار دیا ہے۔ جو خاتون اپنے رب کی اطاعت میں اپنے آپ کو سنوارتی ہے، وہ واقعی دنیا کی کسی بھی چمک سے زیادہ خوبصورت اور باوقار ہوتی ہے
اردو
2
0
2
311
Hafiza.Saba
Hafiza.Saba@Saba__thoughts·
حجاب میراغرورہے، اورقرآن میری پہچان میں دنیا کی چمک دمک سےنہیں،اپنےرب کی رضا سےخوبصورت ہوں میری خاموشی کمزوری نہیں یہ میری تربیت اوروقارکی نشانی ہے۔ جو سر صرف اللہ کے سامنے جھکتا ہے، وہ کسی اورکےسامنےنہیں جھکتا۔میں علم کی روشنی میں جیتی ہوں، اوراپنےکردار سے دنیا کو جواب دیتی ہوں۔
Hafiza.Saba tweet media
اردو
3
0
14
2K
الموحده السلفيه🕌🧕🏻
السلام عليكم ورحمه الله االي تحب تكون معنا تعمل رتيويت للتغريده متابعه حسابي عشان اضيفك واكتبي تم تعالي خاص
الموحده السلفيه🕌🧕🏻 tweet media
العربية
84
30
122
93.2K