Sabitlenmiş TweetSaba@Sabachaudharry·28 Kas﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾ ْ اللهُمَّ صَلِّي وسَلِّم وبَارك على نَبِيِّنَا مُحمَّد ﷺ♥🍃Çevir العربية171715315.4K2
Saba@Sabachaudharry·21 Nisرشکِ گل، جام صفت، زہرہ جبیں ہوتے ہیں روزِ اول سے ہی، کچھ لوگ حسیں ہوتے ہیں🖤🔥Çevir اردو029597
Saba@Sabachaudharry·7 Nisتو وہ منظر ہے جس کے لیے جیسے دیکھنے کے لیے مجھے نصیب کی ضرورت ہےÇevir اردو64351.1K
Saba@Sabachaudharry·6 Nisالمیہ یہ ہے کہ سب 'اچھا بننا' نہیں 'اچھا نظر آنا' پسند کرتے ہیں۔🖤🖤Çevir اردو43189041
Saba@Sabachaudharry·5 Nisفقط ترے جھانسے میں" ہم بے دِلوں نے کِس کس سے نہیں کی مُحبت سے بات🖤Çevir اردو1420713
Saba@Sabachaudharry·4 Nisبدن پہ، پانی کی صورت بہا کے دیکھ ذرا ..! شراب ہوش نہ کھو دے, تو مجھ پہ جرمانہ ..!🌸🌸Çevir اردو1216698
Saba@Sabachaudharry·1 Nisہمارا سب سے بڑا گمان یہی ہوتا ہے کہ کوئی ہماری جگہ نہیں لے سکتا ......!!💯Çevir اردو4322591
Saba@Sabachaudharry·30 Marادا بے ساختہ ان گیسوؤں کی کچھ نرالی ہے بنائے سے بگڑتے ہیں سنوارے سے بکھرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔🖤🥀Çevir اردو2421710
Saba@Sabachaudharry·29 Marمیں وہ محروم ِتمنّا ہوں کہ جس کو سجّاد بند ہوتا ہوا بازار حسیں لگتا ہےÇevir اردو1622996
Saba@Sabachaudharry·11 Mar@TerribleMaps Thanks buddy, crisis averted no WW3 because of you 😂🔥Çevir English00194
Saba@Sabachaudharry·11 Marایک مضمون لِکھا اُس کی کمی پر میں نے دُوسرا اپنے نہ ہونے کی فراوانی پرÇevir اردو25182K1