^Areeba BaLoch^

21.3K posts

^Areeba BaLoch^ banner
^Areeba BaLoch^

^Areeba BaLoch^

@SabahMengle

SabahMengle Baloch 💋love Pakistan Love My Mom

United States Katılım Ocak 2014
21 Takip Edilen12.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
^Areeba BaLoch^
^Areeba BaLoch^@SabahMengle·
جس میں عیب ہو وہی دوسروں میں خامیاں تلاش کرتا ہے بے عیب کو کیا پتہ خرابی کیا ہوتی ہے #زھرا
^Areeba BaLoch^ tweet media
اردو
2
7
7
0
^Areeba BaLoch^
^Areeba BaLoch^@SabahMengle·
*درخت پر اوقات سے زیادہ پھل لگ جائیں تو اُس کی ڈالیاں ٹُوٹنا شروع ہو جاتی ہیں اسی انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ہے. اور انجام پھر یہ ہوتا ہے کہ آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سے محروم ہو جاتا ہے…!*✨✨🌸🍃🍃🌸✨✨🌹 💙 ︵_҈ 🌿░)︵(░ 🌿💙
اردو
0
0
0
0
^Areeba BaLoch^ retweetledi
💛💞SadiQ Sabah 💕💛
💛💞SadiQ Sabah 💕💛@StUdents_sMs·
اللّٰه سے تعلق کا سب سے خوبصورت پہلو یہ ہے کہ وہ بندے کے کچھ کہے بناء ہی اسکو سمجھ جاتا ہے وہ جانتا ہے آنسوؤں اور سسکیوں کی زبان وہ حوصلہ ہے٬ ہمت ہے٬ ڈھارس ہے، محبت کی ایک تھپکی ہے کہ چل میرے بندے اب بس تجھے میری خاطر مضبوط بننا ہے میں ہوں ناں تیرا رب٬ تیرا مددگار، تیرا دوست
اردو
4
18
53
0
^Areeba BaLoch^ retweetledi
💛💞SadiQ Sabah 💕💛
💛💞SadiQ Sabah 💕💛@StUdents_sMs·
اَلسَّــــلَامُ عَلَيْــــكُم وَرَحْمَــــةُ اللهِ وَبَـرَكـــاتُهُ رســـول اللہﷺ نے ارشـــــــــــاد فـرمـایـا جو شخص مسجد میں صبح شام بار بار حاضری دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ جنت میں اس کی مہمانی کا سامان کرے گا۔ وہ صبح شام جب بھی مسجد میں جائے صحیح بخاری حدیث نمبر ٦٦٢ #زهرا
💛💞SadiQ Sabah 💕💛 tweet media
اردو
251
505
1.3K
0
^Areeba BaLoch^ retweetledi
💛💞SadiQ Sabah 💕💛
💛💞SadiQ Sabah 💕💛@StUdents_sMs·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ یاد رکھو کہ جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں بے حیائی پھیلے، اُن کے لئے دُنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے۔ اور اللہ جانتا ہے، اور تم نہیں جانتے۔ ﴿سورۃ النور، ۱۹﴾
💛💞SadiQ Sabah 💕💛 tweet media
اردو
46
67
230
0
^Areeba BaLoch^ retweetledi
💛💞SadiQ Sabah 💕💛
💛💞SadiQ Sabah 💕💛@StUdents_sMs·
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* *🌻 صبح بخیر🌻* *توبہ ایسا دروازہ ہے جو موت کی ہچکی تک کھلا رہتا ہے۔ دعا ایک ایسا عمل ہے جو تقدیر کو مات دے سکتی ہے اور ضمیر ایک ایسا ساتھی ہے جو ہمیشہ حق کی راہ دکھاتا ہے* 🌹🌹🌹🌻🌻🌹🌹🌹 #زھرا
💛💞SadiQ Sabah 💕💛 tweet media
اردو
20
19
78
0
^Areeba BaLoch^ retweetledi
💛💞SadiQ Sabah 💕💛
💛💞SadiQ Sabah 💕💛@StUdents_sMs·
وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ اور میں انسان کے شہ رگ سے بھی قریب ہوں #زھرا
اردو
5
13
37
0
^Areeba BaLoch^ retweetledi
💛💞SadiQ Sabah 💕💛
💛💞SadiQ Sabah 💕💛@StUdents_sMs·
بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم السَـلاَمُ عَلَيــْكُم دعا لفظ نہیں، دعا جذبات کا سمندر ہے جو اپنے پیاروں کے لیے نکلتا ہے۔ اور میری دعا ہے_________________ رب کائنات! آپ کو وہ سب عطا کردے جو آپ کی دعا ہے اور وہ بھی جو دل میں چھپی ہوئی خواہشات میں ہے. آمين #زھرا
💛💞SadiQ Sabah 💕💛 tweet media
اردو
45
43
169
0
^Areeba BaLoch^ retweetledi
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷
💕 جمعہ مبارک💕 اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہ وَ صَحْبِہ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ❣️ ” اے اللہ! ہمارے سردار اور ہمارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر، آپ کی آل پر اور آپ کے صحابہ پر برکتیں اور سلامتی نازل فرما۔🌷 💞 #جمعہ_مبارک 💞
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷 tweet media
اردو
14
71
99
0
^Areeba BaLoch^ retweetledi
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷
💞﷽💞 ❤️السلام عليكم❤️ اے شہنشــاہِ مدینہ الصلوتہ والسلام🌷 اے رسول مجتبیٰ خیرالبشر خیرالانام🌷 آپ کو رب نے بنایا سارے نبیوں کا امام🌷 گونجتی ہے سارے عالَم میں صدا یہ صبح وشام🌷 اے شہنشاہِ مدینہ الصلوتہ والسلام🌷 زینتِ عرشِ معلیٰ الصلوتہ والسلام🌷
🥀عـͫــͣــͥــقیل احمد خان🌷 tweet media
اردو
28
75
148
0
^Areeba BaLoch^ retweetledi
Naved يabri
Naved يabri@oyehabibi·
Tbh I really dk @KylieJenner is a few months younger than me and i still can't believe it.
English
1
2
56
0