Sabitlenmiş Tweet
Saba Bashir Ahmed
3.9K posts

Saba Bashir Ahmed
@Sabazsoch
Personal growth 📝|Live and let live|account/views are personal|
Sialkot, Pakistan Katılım Kasım 2019
656 Takip Edilen4.4K Takipçiler
Saba Bashir Ahmed retweetledi

@Sabazsoch آپ کو صرف کنوینس آلاونس کی پڑی رہتی یہ ہمارا ڈسپییرٹی بھی کھا کے بیٹھے ہوئے 🥲
اردو

@rizwanghilzai گاڑی کا پیٹرول اور راستہ دونوں مہنگے ہو گئے ہیں
براہ مہربانی موٹروے پر پیدل چلیں
Sialkot, Pakistan 🇵🇰 اردو

Private Educational Institutions Regulatory Authority (PEIRA) on Thursday announced that all private educational institutions in the #Islamabad Capital Territory will now observe a four-day workweek for on-campus academic activities. tribune.com.pk/story/2600667/…
English

@UrduVirsa سپنے کی بھی حد تھی آخر
سپنا آگے جاتا کیسے
منیر نیازی کی غزل ❤️
اردو

@Sabazsoch Transfer krwana KAHA ha susraal ya wesay nearby position
Filipino

پیٹرول کے حساب سے الاؤنس دے دیں ۔2856 میں سے کٹوتی کر کے کیوں ملازمین کو مزید پریشان کرنا ہے۔
DTE PUNJAB DSD@DsdDte
حکومتِ پنجاب نے Fuel Saving اور Austerity Measures کے تحت: ➡ 4 دن کا ورک ویک (پیر تا جمعرات) نافذ کیا ہے ➡ جمعہ، ہفتہ، اتوار چھٹی ہوں گی 💰 سفری الاؤنس (Conveyance Allowance) ✔ اب سفری الاؤنس: 👉 صرف کام والے دنوں کے مطابق ملے گا 👉 چھٹی والے دنوں (Fri-Sun) کی کٹوتی ہوگی
Sialkot, Pakistan 🇵🇰 اردو

@AsadAToor امتحان یا اکیڈمی بند کرنے کی بجاۓ کیوں نا بات ریفارمز کی کی جائیں
Sialkot, Pakistan 🇵🇰 اردو

🚨🚨
پاکستان کی سول سروسز اکیڈمی کو بند کرکے مُقابلے کے امتحان کا نظام ختم کرنے کی سخت ضرورت ہے۔ سول سروس اکیڈمی نہ ہوئی ٹک ٹاک رز کی ڈیجیٹل اکیڈمی ہو گئی ایک سے ایک بڑھ کر سطحی ذہنیت کا ٹک ٹاکر ایس ایس پی یا اے سی بن کے گھوم رہا ہے۔
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann
اے سی صاحبہ میڈیا اور گارڈز لے کر ایک دکان سیل کرنے پہنچی تو وہاں کے ملازم نے بتایا کہ میڈیم یہ دکان نہیں بیکری ہے، یہاں 10 بجے بند کرنے والا قانون لاگو نہیں ہوتا
اردو





