Rai Sabir Hussain Kharal

2K posts

Rai Sabir Hussain Kharal banner
Rai Sabir Hussain Kharal

Rai Sabir Hussain Kharal

@Sabir_66

Proud PAKISTANI. TEACHER.

لیہ پنجاب, پاکستان Katılım Haziran 2019
782 Takip Edilen317 Takipçiler
Navid
Navid@AttaNavid·
@Sabir_66 @MuradRaasMR Digitlized the SED TEACHER PROFILE ONL8NE LEAVES TRANSFER & PERMOTION ONLINES PER ONLINE ETC
English
1
0
1
11
Murad Raas
Murad Raas@MuradRaasMR·
Unlimited number of Television Channels - Unfortunately selling the same Garbage all the time.
English
32
1
54
16.1K
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
پنجاب پولیس نے بہاولنگر میں ایک فوجی جوان کے گھر پر چھاپہ مارا اور خواتین پر تشدد کیا جس کے ردعمل میں فوجی جوانوں نے تھانے پر حملہ کر دیا اصولی طور پر حملہ کرنا غلط تھا پنجاب پولیس نے یہ ظلم پہلی دفعہ نہیں کیا یہ ظلم پنجاب کے ہر شہر میں ہوتا ہے یہاں ایک ظالم نے دوسرے ظالم کو مارا
اردو
1.4K
7.9K
23.1K
716.4K
Sania Ashiq
Sania Ashiq@SaniaaAshiq·
Her chooriyan 😍😍😍
Sania Ashiq tweet media
Filipino
485
151
1.7K
58.9K
Imran Khan Supermacy
Imran Khan Supermacy@08_PTI·
آپ کا پسندیدہ صحافی کونسا ہے؟؟ 1- صدیق جان 2- شاہ زیب خانزادہ
Imran Khan Supermacy tweet mediaImran Khan Supermacy tweet media
اردو
810
94
469
24.4K
Imran Khan Supermacy
Imran Khan Supermacy@08_PTI·
پاکستان میں سب سے زیادہ مقبول کون؟؟؟ 1- عمران احمد خان نیازی 2- آرمی چیف جنرل عاصم منیر
Imran Khan Supermacy tweet media
اردو
2.7K
178
1.2K
107.8K
Nawaz Sharif Force
Nawaz Sharif Force@nawazsforce·
کیا آپ آرمی چیف حافظ سید عاصم منیر کے ساتھ کھڑے ہیں ہاں یا نہیں ؟
Nawaz Sharif Force tweet media
اردو
1.9K
183
1.8K
83.2K
Rai Sabir Hussain Kharal
Rai Sabir Hussain Kharal@Sabir_66·
@SaleemKhanSafi لفافہ صحافت ہی ایسی ٹویٹ کر سکتا ہے۔ صحافت کے میدان میں تعلیم بہت ضروری ہے۔
اردو
0
0
0
5
Saleem Safi
Saleem Safi@SaleemKhanSafi·
بندیال ایکسپریس اور نیازی ایکسپریس ۔۔۔
فارسی
1.1K
837
4.1K
263.3K
Rai Sabir Hussain Kharal
Rai Sabir Hussain Kharal@Sabir_66·
قاضی فائز عیسی صاحب عدالت لگائو کیمرے بلا انصاف دکھا قیامت خود بتائے گی، قیامت کیوں ضروری تھی۔ 💔 ⁦#JusticeforAmmar
Rai Sabir Hussain Kharal tweet media
اردو
0
0
1
33
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
لعنت ملامت کرنی ھے توعمرانہ ڈاکو کےتخلیق کارجرنیلوں ججوں جرنلسٹوں سازشی عمران اسکے کرپٹ ساتھیوں اورجاھل حامیوں کوکرو جنکی سازشوں نے چلتی ھوئ معیشت کوبریکس لگائیں 4برس میں سب سے زیادہ قرض لئے،1میگا واٹ بجلی پیدا کی نہ ٹرانسمشن نظام ٹھیک کیا چلوبھرپانی میں ڈوب مروبےشرمو ADMIN
اردو
3.7K
613
2.3K
320.2K
Meher Bokhari
Meher Bokhari@meherbokhari·
ہر سطح پر غلط. جب آپ کسی کو بنیادی آداب، احترام اور وقار انکار کرتے ہیں تو آپ اپنی خد کی جگہ سکڑ رہے ہوتے ہیں اور لامحالہ اسی سلوک کا شکار بنتے ہیں۔ ہم سب کی ہار ہے اس میں حنا کے اپنے نظریات ہیں، اپنی پارٹی کے نظریے پر یقین رکھتی ہیں، سیاسی وابستگی کا حق ہے تو پھر اس کے ساتھ ایسا سلوک کیوں۔ کیا پی ٹی آئی کی کسی بھی ایم پی اے کے ساتھ ایسا کرنا ٹھیک ہو گا؟ Absolutely not جب وہ صحیح نہیں تو یہ کیوں اور وہ بھی اولاد کے ساتھ۔ ہم اپنے بچوں کو سکھا رہے ہیں کہ جس سے آپ متفق نہیں اسکی توہین کرنا اور ہراساں کرنا ٹھیک ہے،
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt

پی ٹی آئی کے بدتمیز اور بدتہذیب لوگ اس حد تک گر گئے ہیں کہ لندن میں میرے بیٹے کے سامنے مجھ پر حملہ کیا، مجھ پر بوتلیں پھینکیں اور گندی گالیاں دیں۔ کیا یہ بد تہذیب لوگ ایسی حرکات کر کے پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں یا بدنام کر رہے ہیں؟ اللہ کا شکر ہے میرے لیڈر نواز شریف نے ہمیشہ صبر اور تہذیب کی تعلیم دی جسے ہم کبھی نہیں چھوڑیں گے۔

اردو
2K
213
1.5K
478.2K
Rai Sabir Hussain Kharal
Rai Sabir Hussain Kharal@Sabir_66·
@ajmaljami بکاو صحافی۔ جب پولیس کے ذریعے اٹھواتے ہو تہذیب یاد نہیں آتی
اردو
0
0
0
4
Ajmal Jami
Ajmal Jami@ajmaljami·
کیا سیاسی اختلاف کا جواب یہ حرکتیں ھیں۔۔؟ ہرگز نہیں! محترمہ حنا پرویز بٹ صاحبہ کیساتھ پیش آیا یہ واقع ہر لحاظ سے قابل مذمت اور شرمناک ھے۔ یہ سیاست یا ملک کی خدمت نہیں بلکہ بد نامی ھے۔ خدارا اس طرح کے پاگل پن کی مذمت کیجئے۔۔ ایسے واقعات کے حق میں دلائل دینے والے بھی اسی قدر جاہل اور بدتمیز ہیں جس قدر وہ لوگ جو اس میں عملی طور پر ملوث ہیں۔ رحم کیجئے پلیز۔۔! کیا یہ دین اسلام کی اقدار ہیں؟ @hinaparvezbutt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt

پی ٹی آئی کے بدتمیز اور بدتہذیب لوگ اس حد تک گر گئے ہیں کہ لندن میں میرے بیٹے کے سامنے مجھ پر حملہ کیا، مجھ پر بوتلیں پھینکیں اور گندی گالیاں دیں۔ کیا یہ بد تہذیب لوگ ایسی حرکات کر کے پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں یا بدنام کر رہے ہیں؟ اللہ کا شکر ہے میرے لیڈر نواز شریف نے ہمیشہ صبر اور تہذیب کی تعلیم دی جسے ہم کبھی نہیں چھوڑیں گے۔

اردو
3.1K
367
1.9K
426.4K
Anwar Lodhi
Anwar Lodhi@AnwarLodhi·
بلا تبصرہ
Anwar Lodhi tweet media
اردو
3.4K
251
1.9K
465.6K