Hussain retweetledi

ایک سرکاری ٹیچر کے حکومت سے سوالات
گورنمنٹ نے پہلے کہا محنت کر کے سکول خوبصورت بناؤ، کمپین کر کے طلباء کی تعداد بڑھاؤ،اب جب سکول اچھے خوبصورت بن گئے، تعداد بڑھ گئی، کلاس روم خوبصورت ہو گئے تواب گورنمنٹ نے تحصیل سے خوبصورت اور زیادہ تعداد والے سکولوں کو لسٹ میں شامل کیا ہے کہ اب یہ سکول پرائیویٹ پارٹنرشپ میں پرائیویٹ لوگوں کو دے کر نواز شریف کے نام سے سکول(نواز شریف سکول آف ایمیننس)بنیں گے۔
سکول تو پہلے خوبصورت ہیں، طلباء کی تعداد بہت زیادہ ہے تو اس کو پرائیویٹ بندے کے حوالے کرکے نواز شریف کا نام کیوں دیا جارہا ہے،سرکاری لوگوں کی محنت کا پھل پرائیوٹ لوگوں کے حوالے کیوں کیا جارہا ہے؟
اردو

























