Sadaf Hussain

1.6K posts

Sadaf Hussain banner
Sadaf Hussain

Sadaf Hussain

@Sadaf5255

No DM

پاکستان Katılım Haziran 2022
4.1K Takip Edilen4.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sadaf Hussain
Sadaf Hussain@Sadaf5255·
خاتم الانبیاء ﷺ نے فرمایا: قیامت کے دن مجھ سے لوگوں میں سب سے زیادہ قریب وہ ہو گا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجے گا. (ترمذی-484)
اردو
21
245
1.7K
13.8K
Sadaf Hussain
Sadaf Hussain@Sadaf5255·
امام الانبیاء ﷺ نے فرمایا: بدترین وہ شخص دو رخا ہے، کسی کے سامنے اس کا ایک رخ ہوتا ہے اور دوسرے کے سامنے دوسرا رخ برتتا ہے۔ (صحيح بخاري - 7179)
اردو
4
10
42
427
Sadaf Hussain
Sadaf Hussain@Sadaf5255·
پیارے حبیب کریم ﷺ نے فرمایا : مجھ پر درود پڑھنے سے تمام غم دور ہوجاتے ہیں اور گناہ بخش دیئے جاتے ہیں۔ ( جزء حدیث ترمذی شریف - 2457 )
اردو
0
9
120
616
Sadaf Hussain
Sadaf Hussain@Sadaf5255·
پیارے آقا ﷺ نے فرمایا: جنت میں ایسے بالاخانے ہیں جن کا بیرونی حصہ اندر سے اور اندرونی حصہ باہر سے نظر آئے گا، یہ سب ان کیلئے ہیں جو اچھی طرح بات کرے، کھانا کھلائے، خوب روزہ رکھے اور اللہ کی رضا کے لیے رات میں نماز پڑھے جب کہ لوگ سوئے ہوں۔ (مفہوم حدیث ترمذی - 1984)
اردو
0
10
70
400
Sadaf Hussain
Sadaf Hussain@Sadaf5255·
پیارے آقا ﷺ نے فرمایا: دین میں نکالی گئی نئی باتوں سے بچتے رہنا، اس لیے کہ ہر نئی بات بدعت ہے، اور ہر بدعت گمراہی ہے۔ (سنن ابي داود - 4607)
اردو
0
12
58
368
Sadaf Hussain
Sadaf Hussain@Sadaf5255·
پیارے آقا ﷺ نے فرمایا: مومن ایک سوراخ سے دو مرتبہ نہیں ڈسا جاتا۔ (صحيح مسلم - 7498)
اردو
0
10
94
548
Muhammad Usman Zahid
Muhammad Usman Zahid@UsmanZahid49217·
@Sadaf5255 اللّٰہ ہم سب کو معاف فرمائے اور ہمیں زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
اردو
1
0
1
14
Sadaf Hussain
Sadaf Hussain@Sadaf5255·
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: سود کھانے والے، کھلانے والے، لکھنے والے اور اس کے دونوں گواہوں پر لعنت ہے اور (گناہ میں) یہ سب برابر ہیں۔ (مفہوم حدیث صحیح مسلم - 4093)
اردو
2
16
111
891
Sadaf Hussain
Sadaf Hussain@Sadaf5255·
حضور کریم ﷺ کا فرمان مبارک ہے : مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔ (صحیح مسلم - 162)
اردو
0
12
105
641
Sadaf Hussain
Sadaf Hussain@Sadaf5255·
حضور کریم ﷺ نے فرمایا: مظلوم کی بددعا سے ڈرتے رہنا کہ اس (دعا) کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا۔ (صحیح بخاری - 2448)
اردو
1
25
134
766
Sadaf Hussain
Sadaf Hussain@Sadaf5255·
سرکار دوعالم ﷺ نے فرمایا: روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں (جامع ترمذی- 214)
اردو
0
14
89
571
Sadaf Hussain
Sadaf Hussain@Sadaf5255·
پیارے آقا ﷺ نے فرمایا: جس نے « سبحان الله وبحمده » دن میں سو مرتبہ کہا، اس کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔ (صحیح بخاری 6405)
اردو
1
27
179
1.4K
Sadaf Hussain
Sadaf Hussain@Sadaf5255·
پیارے آقا ﷺ نے فرمایا: تم میں سب سے زیادہ عزیز مجھے وہ شخص ہے جس کے عادات و اخلاق سب سے عمدہ ہوں۔ (بخاری شریف - 3759)
اردو
1
10
84
713
Sadaf Hussain
Sadaf Hussain@Sadaf5255·
امام الانبیاء ﷺ نے فرمایا:  قیامت کے دن میری امت کی پیشانی سجدے سے اور ہاتھ پاؤں وضو سے چمک رہے ہوں گے۔ (جامع ترمذی-607)
اردو
0
8
108
732
Sadaf Hussain
Sadaf Hussain@Sadaf5255·
♥️♥️ عید الفطر ♥️♥️ ♥️♥️ مبارک ♥️♥️
فارسی
3
1
11
145
Sadaf Hussain
Sadaf Hussain@Sadaf5255·
* جمعہ مبارک کی فضیلت * پیارے آقا ﷺ نے فرمایا : جنتی جمعہ کے دن اللہ تعالیٰ کا دیدار کریں گے. (مفہوم ترمذی حدیث 2549)
اردو
1
20
179
972
Sadaf Hussain
Sadaf Hussain@Sadaf5255·
الوداع ماہ رمضان المبارک آج اس رمضان المبارک کی آخری سحری ہے اپنے اعمال کا جائزہ لیں کتنے اچھے اعمال کئے کتنے برے اعمال سے دوری اختیار کی اللّہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جو بھی ہم سے ہو سکا ہم نےکیا ہماری تمام عبادات قبول فرما آمین اپنے لئےوالدین کیلئےاور پوری امتِ مسلمہ کیلئے دعا کریں
اردو
1
2
18
232
Sadaf Hussain
Sadaf Hussain@Sadaf5255·
پیارے آقا ﷺ نے فرمایا وہ شخص بھی قیامت کے دن اللہ کے عرش کا سایہ پائے گا جس نے تنہائی میں اللہ کو یاد کیا اور ( بے ساختہ ) آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے . (جزء حدیث صحیح بخاری ۔ 660)
اردو
2
27
177
1.1K
Sadaf Hussain
Sadaf Hussain@Sadaf5255·
کائنات کے سردار امام الانبیاء ﷺ نے فرمایا: مبارکبادی ہے اس شخص کے لیے جو اپنے صحیفہ (نامہ اعمال) میں کثرت سے استغفار پائے۔ (سنن ابن ماجہ - 3818)
اردو
1
7
41
226