C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷

112.2K posts

C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷ banner
C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷

C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷

@SadaiyWatan

اَلَّـذِيْنَ يَتَّخِذُوْنَ الْكَافِـرِيْنَ اَوْلِيَآءَ مِنْ دُوْنِ الْمُؤْمِنِيْنَ ۚ اَيَبْتَغُوْنَ عِنْدَهُـمُ الْعِزَّةَ فَاِنَّ الْعِزَّةَ لِلّـٰهِ جَـمِيْع

Punjab, Pakistan Katılım Nisan 2012
7.5K Takip Edilen3K Takipçiler
C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷ retweetledi
‎ 𝑨𝒇𝒂𝒒 𝑨𝒉𝒎𝒂𝒅
بیوروکریسی کی آسمان کو چھوتی تنخواہیں اور پیٹرول کی مد میں جو عوام کی جیبوں پر ڈاکہ مارا گیا دیکھ کر یہی ذہن میں آتا ہے شہباز شریف کا نام شہباز سپیڈ کی بجائے شہباز ٹوکہ ھونا چاہیے 😂
اردو
1
63
149
1.5K
C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷ retweetledi
MonitorX
MonitorX@MonitorX99800·
🇺🇸🇮🇳⚡️– US Secretary of State, Marco Rubio has arrived in Delhi, not even a single official came to welcome him at the airport.
English
202
822
3.3K
95.9K
C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷ retweetledi
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
بچی قرآن پاک حفظ کرنے جا رہی تھی، بچی کے ہاتھ سے قرآن پکڑ کر نیچے پھینک دیا اور بچی سے زیادتی کر کے اس کو قتل کر دیا۔مقبوضہ جموں کشمیر میں نسل انسانی پر بڑھتے ہوئے ظلم پر عالمی برادری کی خاموشی 😢
اردو
3
211
305
4.3K
C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷ retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 مکہ مکرمہ کے میدانِ عرفات میں دو ملین سے زائد مسلمان حج کے سب سے بڑے رکن میں جمع ہوتے ہیں، اور سورج غروب ہونے کے ساتھ ہی حاجیوں کے بڑے بڑے قافلے اپنے مناسک کی تکمیل کے لیے عظیم روحانی فضا میں مزدلفہ کی جانب روانہ ہوتے ہیں۔
اردو
1
109
552
5.6K
C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اچھا کویت سے انویسٹمینٹ کیا ہونی تھی دوہزار گیارہ سے کویت کے ورک ویزے ہی بند تھے جو ابھی ابھی کھلے ہیں پھر ہر سفارت خانے میں ایک کمرشل اتاشی ہوتا جس کا کام ہی سرمایہ کاری لانا ہوتا اس کو ڈالرز میں تنخواہ ملتی سفارتی سٹیٹس انجوائے کرتے اس کے بعد یہ ڈیڑھ کروڑ والی بھینس پالنے کی کیا ضرورت ہے ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
17
213
498
10.4K
C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷ retweetledi
Ameer Hamza Khwajak
Ameer Hamza Khwajak@Hamzakhwajak·
دنیا کا سب سے بڑا اجتماع - حج 2026
اردو
15
443
2.8K
22.2K
C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷ retweetledi
عمران شاہین
ہندوستان میں مسلمانوں پر مظالم جاری. ہندوتوا کے انتہا پسند غنڈوں نے 13 سالہ عنم فاروق جو قرآن پاک حفظ کر رہی تھی کو اغوا کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر قتل کرکے اس لاش کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دی.
اردو
5
269
279
2.6K
C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷ retweetledi
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
*مقبوضہ کشمیر: بڈگام میں لاپتہ ہونے والی 11 سالہ کشمیری مسلمان بچی کی لاش اس کے گھر سے صرف 200 میٹر دور ملی ہے۔ اسے ایک بہار سے آئے ایک غیر قانونی طور پر کشمیر میں آباد ہونے والے ہندو نے زیادتی کے بعد قتل کیا۔ وہ بچی گھر سے مدرسہ جا رہی تھی اور قرآنِ پاک حفظ کر رہی تھی
اردو
9
186
250
3.2K
C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷ retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
مکہ مکرمہ میں اس وقت درجہ حرارت 40 سے بھی زیادہ ھے لیکن یہاں عرفات میں اسے 28 پر لایا گیا ھے دنیا کی بہترین تکنیک کا استعمال کیا گیا ھے جبلِ رحمت کے پاس حقیقی طور پر موسم ٹھنڈا ھے #Hajj2026
اردو
6
183
642
12.4K
C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷ retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
آئی ایم ایف سے قرض 2,340 ارب روپے پٹرولیم لیوی کے نام پر عوام کی جیبوں سے 2,725 ارب نکالے گئے
اردو
16
1.1K
4.2K
40.7K
C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨پاکستان پر قرضے کیوں چڑھے حکمرانوں نے عوام کو کیسے لوٹا ؟ ہم نے اپنے بچن سے نیلم جہلم ہائیڈروپروجیکٹ کا سنا بجلی کے بلوں پر طویل عرصہ اس کے نام پر عام بندوں سے ٹیکس لیتے رہے 1989کا منصوبہ تھا لٹکتے لٹکتے 2008 میں اصل کام شروع ہوا دس سال میں بننا تھا مکمل یہ 2018میں ہوا اس زمانے میں 5ارب ڈالر لگے کھلنے کے کچھ عرصہ بعد اس کی ایک سرنگ بیٹھ گئ اسے روکا پانچ ارب مرمت پر خرچ ہوئے پھر کھولا دوبارہ بیٹھ گئ ساتھ دوسری ٹنل بھی بیٹھ گئ اسے مکمل روکنا پڑ گیا اور قوم کو روزانہ کا چالیس ارب نقصان ہو رہا اس کے نام پر تقریباً مفت بجلی آزاد کشمیر میں دے رہے ایک ریٹارڈ جج کی سربراہی میں پچھلے سال چاچو نے انکواری کمشن بھی بٹھایا مگر نا اس کی رپورٹ آئی نا کسی ذمہ دار کو سزا ہوئی ہر دوسرے قومی پروجیکٹ کا یہی حال ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
8
144
192
4.2K
C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷ retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
تبدیلی کا سفر اور ہائی برڈ نظام یہاں سے شروع ہوا تھا اب شہباز شریف کے 406 روپے لیٹر پیٹرول پر ہچکولے کھا رہا ہے اور کہہ رہا ہے جب 2013 میں نواز شریف نے اقتدار سنبھالا اس دن پیٹرول 102روپے لیٹر تھا مگر ہمیں تبدیلی کے تجربے کا کیڑا کاٹ رہا تھا اس قوم کے اصل مجرم وہ کردار جن کا یہ منصوبہ تھا عوام کو مکمل بدحال اور پاکستان سے مایوس کر دیا ہے رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے
RAShahzaddk tweet media
اردو
96
259
738
22.1K
C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷ retweetledi
World Affairs
World Affairs@World_Affairs11·
BREAKING: The US is striking Iranian nuclear site, deal is put at risk now .
World Affairs tweet mediaWorld Affairs tweet media
English
101
153
965
21.9K
C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷ retweetledi
IRGC NEWS
IRGC NEWS@IRGC_IRAN_News·
🚨🇺🇸🇮🇷 BREAKING | Multiple IRGC Navy members were reportedly killed after U.S. forces carried out strikes on Iranian vessels in the Gulf, further escalating tensions in the region. ⚡
English
21
332
1.7K
270.8K
C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷ retweetledi
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
سستی ترین بجلی پیدا کرنے والی نئی ٹربائن آگئی دن کو سولر رات کو ٹربائن واپڈا کی مہنگی بجلی باۓ باۓ
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر tweet media
اردو
4
4
41
627
C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷ retweetledi
Ebrahim Zolfaghari
Ebrahim Zolfaghari@Irantimes01·
Iran claims its air defenses downed 3 hostile U.S. MQ-9 drones over the Strait of Hormuz during a clash involving IRGC naval forces. Tehran says the drones were shot down in under 20 minutes, disrupting U.S. operations and triggering strikes on Qeshm and Jask.
English
15
248
1.1K
33.1K
C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷ retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
بابا جی کو کسی نے جعلی نوٹ دے کر قربانی خریدا ہے یہ حالت ہے یہ ہمارے معاشرے کی حال ہے افسوس لیکن ان حرکتوں کے باجود جنت ہمارے لئے بنا ہے اور ہم ہی جائیں گے قسم سے اللہ تعالیٰ کی صبر بھی بہت ہے لیکن پکڑ بہت خطرناک 😭
اردو
15
150
302
10.2K
C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷ retweetledi
Iran NewsFeed
Iran NewsFeed@IranNewsFeedX·
🚨 LOCKED. LOADED. READY. 🇮🇷🔥 The countdown has begun. ⏳⚔️
English
4
102
809
26.7K
C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷ retweetledi
MonitorX
MonitorX@MonitorX99800·
🇵🇰🇮🇷🇺🇸🇮🇱⚡️– Pakistan immediately rejected US President Trump's suggestion that agreement with Iran should be tied to normalization with Israel.
English
11
89
816
19.5K
C̷o̷u̷n̷t̷r̷y̷,̷s̷ ̷v̷o̷i̷c̷e̷ retweetledi
BRICS News
BRICS News@BRICSinfo·
JUST IN: 🇮🇷🇺🇸 US says Iran war negotiations are now down to disagreements over a few words and sentences.
English
463
665
7.4K
539.9K