sadia ch

2.5K posts

sadia ch banner
sadia ch

sadia ch

@SadiaCh123

Alhumdulillah for everything || poetry lover|| islamic post || اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ ○

South Australia, Australia Katılım Mart 2024
528 Takip Edilen507 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
sadia ch
sadia ch@SadiaCh123·
ہماری مادری زبان میں دلہن کو " بوٹی " اور دلہا کو "مراج" کہتے ہیں اور اپکی ۔۔۔۔۔؟؟؟؟😂😂
sadia ch tweet media
اردو
49
1
39
3.1K
sadia ch
sadia ch@SadiaCh123·
درود شب جمعہ درودپاک کثرت سے پڑھیں ۔۔۔
sadia ch tweet media
اردو
0
0
3
82
sadia ch
sadia ch@SadiaCh123·
تمارے بعد جسارت نہ ہوئی آگے بڑھنے کی ۔۔۔ تمارے بعد بھلے بھی برے لگے مجھ کو ۔۔۔!!
sadia ch tweet media
اردو
1
0
9
140
sadia ch
sadia ch@SadiaCh123·
Assalm o Alikum
sadia ch tweet media
Indonesia
0
0
2
44
sadia ch
sadia ch@SadiaCh123·
Subhan Allah
sadia ch tweet media
Indonesia
2
0
3
58
sadia ch
sadia ch@SadiaCh123·
#Ameen_sumaa_ameen یا اللہ میں بے بس ہوں تو میری مدد فرما 🤲🤲😥😥
sadia ch tweet media
اردو
1
0
4
62
sadia ch
sadia ch@SadiaCh123·
مجلسوں کی زینت کیا ہے؟ام المٶمنین حضرت عاٸشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا نے درود پاک کے متعلق ارشاد فرمایا کہ مجلسوں کی زینت نبی پاکﷺ پر درود پاک پڑھنا ہے۔ صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب* صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد* صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ* ﷺ #jzak_Allah
sadia ch tweet media
اردو
0
0
3
34
sadia ch
sadia ch@SadiaCh123·
زندگی بہت عجیب ہے ہم اکثر زندگی کےوہ رنگ اوڑھ کر جیتے ہیں جو ہمیں پسندنہیں ہوتےاورجو پسند ہوتے ہیں وہ ہمارے اختیار میں نہیں ہوتےاختیارمیں اگر ہو بھی جائیں توقسمت کی مخالف ہوائیں ان کا رُخ بدل دیتی ہیں اور ہم وہی تتلی کے کچےرنگوں کی طرح انکواپنی ہتھیلیوں سےاترتا دیکھتے رہ جاتے ہیں
sadia ch tweet media
اردو
1
0
2
51
sadia ch
sadia ch@SadiaCh123·
کسی بھی تعلق میں سب سے بڑا اصول یہ ہے کہ چاہے آپ اپنے ساتھی سے کتنے ہی ناراض ہوں، آپ کسی اور کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش نہ کریں۔ آپ بیٹھ کر مسئلہ حل کریں کیونکہ وہ آپ کا اپنا ہے۔ اگر آپ آسانی سے کسی اور کے پاس جا سکتے ہیں، تو آپ اس شخص سے محبت نہیں کرتے جس کے ساتھ آپ ہیں۔
اردو
1
0
4
28
sadia ch
sadia ch@SadiaCh123·
چار دِن کِسی کی بھرپُور توجّہ پاکر ہواؤں میں اُڑنے سے گریز کریں کِیونکہ وہی شخص آپ کو اگلے چار دِن میں زمین پر بھی پٹخ سکتا ہے....!!🥀🖤✨۔
sadia ch tweet media
اردو
2
0
8
38
sadia ch
sadia ch@SadiaCh123·
*کبھی آپــــــــ ناقابلِ برداشتـــــــــ بوجھ اُٹھانے کی طاقت پاتے ہیـــــــــں ... کبھی ہوا کا ایکــــــــ جھونکا ہی ... آپـــــــــ کو بےدم کر دیتا ہے .........*
sadia ch tweet media
اردو
2
0
4
40
sadia ch
sadia ch@SadiaCh123·
*زمانے کی ضربیں صرف سیدھے اور مضبوطی سے قائم رہنے والے کے حصے آتی ہیں۔* *جو ٹیڑھا ہو چکا وہ ان چوٹوں سے آزاد ہے...!!*
sadia ch tweet media
اردو
2
0
4
38
sadia ch
sadia ch@SadiaCh123·
انا بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ ہےاور"معذرت" اس سے بڑا لفظ ہےلیکن بعض اوقات انا،معذرت پہ اس قدر بھاری پڑ جاتی ہے کہ معذرت نہیں کرنے دیتی نتیجتاً انسان وہ سب کچھ ایک پل میں گنوا دیتا ہےکہ جس کو پانے میں ایک عمر گزاری ہو۔!!!!
اردو
2
0
5
42
sadia ch
sadia ch@SadiaCh123·
دنیا کے 7 ارب لوگوں کے 14 ارب انگھوٹے ہیں، جن میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن 14 ارب انسانوں کے ڈیزائنوں میں سے کسی سے نہیں ملتا۔۔۔!!! *وَ فِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ* اور خود تمہاری ذات میں بھی ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں ، تو کیا تم دیکھتے نہیں...!!
sadia ch tweet media
اردو
1
1
1
33
sadia ch
sadia ch@SadiaCh123·
*اللّه جل شانہُُ دور کر دے گا ... ان شاء اللہ الرحمن الرحیم ... وہ غم بھی ... جن کی شدت کا اندازہ ... پوری دنیا میــــں ... صرف آپـــــــــ کے اپنے دل کو ہے .........*
sadia ch tweet media
اردو
1
0
2
32
sadia ch
sadia ch@SadiaCh123·
درودپاک کثرت سے پڑھیں۔۔۔!! صلی اللہ علیہ والہ وسلم
sadia ch tweet media
اردو
4
0
5
40
sadia ch
sadia ch@SadiaCh123·
@DaoudAhmed99 بے وجہ اداسی ذکر الہی مانگتی ہے
sadia ch tweet media
اردو
1
0
1
6
Daoud Ahmed
Daoud Ahmed@DaoudAhmed99·
آج دل بہت اداس ہوا ہے۔۔ 💔💔💔😥
اردو
5
0
3
70
𝑲𝒂𝒔𝒉𝒊𝒇 𝒎𝒂𝒉𝒎𝒐𝒐𝒅
رَبَّنَا اتِنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وَّهَيِّئۡ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا 📖 [الكهف 10] اے پروردگار، ہم کو اپنی رحمت خاص سے نواز اور ہمارا معاملہ درست کر دے🤲🏻
اردو
25
1
21
329