عمران خان کی پارٹی ایک بار دوبارہ بے نقاب ہوئی ہے
سائفر ایک عمران خان کی سازش تھی جس سے اس ملک کو نقصان پہنچایا گیا۔۔۔
آج ڈونلڈ لو نے ایک بار پھر عمران خان کو جھوٹا اور مکار ثابت کر دیا
#پی_ٹی_آئی_بےنقاب
پیارے بھائی ذیشان ملک کو وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی برائے سیاسی امور تعینات کرنے پر مبارکباد دیتے ھوئے ۔۔
ذیشان بھائی آپکو بہت بہت مبارک اللّٰہ پاک آپکو مزید ترقیاں عطا فرمائیں آمین ۔۔
این اے 154 لودھراں سے بڑی خبر لاہور ہائیکورٹ بہاولپور ڈبل بنچ نے سنگل بینچ کا فیصلہ خارج کردیا اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ قبول کرتے ہوئی عبدالرحمان خان کانجو کو ایم این اے ڈکلیر کردیا