Sadiq Rahimoon

49.2K posts

Sadiq Rahimoon

Sadiq Rahimoon

@SadiqRahimoon4

Karachi, Pakistan Katılım Mayıs 2022
1.4K Takip Edilen687 Takipçiler
Sadiq Rahimoon retweetledi
Alina Noor
Alina Noor@AlinaNoor92·
یہ سراسر غلط طریقہ ہے مدد کرنے کا! ایسے سسٹم بناؤ کہ کہ لوگوں کے گھروں تک سب پہنچاؤ انہیں ایسی تکلیف دئے بغیر ان کی عزت نفس مجروح کئے بغیر 🙏🏽
اردو
2
20
32
550
Sadiq Rahimoon retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان نے بار بار مجھ سے کہا کہ میری آنکھ کو بچائیں کسی طریقے سے۔۔۔ مگر خان صاحب کو کیا معلوم تھا کہ وہ ایک ایسی قوم اور قیادت سی مخاطب ہیں جو خود اندھی ہو چکی ہے 💔
اردو
2
76
210
1.7K
Sadiq Rahimoon retweetledi
Muhammad Suhail ALI.
Muhammad Suhail ALI.@MuhammaddSuhail·
یوکرینی ملٹری پولیس اب مردوں کو ان کے گھروں سے لے جا رہی ہے۔ اس آدمی نے اپنی چھت پر پناہ لی تھی، لیکن زیلنسکی کے لوگوں نے اسے ڈھونڈ نکالا۔ اب اسے فرنٹ لائنز پر بھیجا جائے گا۔
اردو
0
14
33
2.1K
Sadiq Rahimoon retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
گدھے کے گوشت کی برآمد کی اجاذت میں تاخیر پر چینی کمپنی کی پاکستان چھوڑنے کی دھمکی دی،،، ویزراعظم نے مداخلت کی اور آدھے دن میں کابینہ کی منظوری اور برآمد کا اجاذت نامہ آگیا، شہباز رانا
اردو
0
98
427
5.7K
Sadiq Rahimoon retweetledi
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
کب تک ایسے عوام کے شعور کی توہین کی جائے گی کہ اتنے ارب کا میگا سکینڈل پکڑا گیا۔۔۔ سب تالیاں بجائیں !کسی ایک بھی سرکاری اہلکار کے خلاف کارروائی ہوئی؟ کسی نے پوچھا ریڈ زون میں بلڈنگ بنی کیسے، ہوٹل کے بجائے فلیٹ بن گئے، بک گئے، کرائے پر بھی چڑھ گئے،غیر ملکی بھی رہائشی، نظام سویارہا
Ather Kazmi tweet media
اردو
91
1.4K
3.8K
26.2K
Sadiq Rahimoon retweetledi
PTI UK
PTI UK@UKPTIOfficial·
”عمران خان کو عاصم منیر اور ان کے ساتھ ملٹری جرنیلوں کی قید میں اغواء ہوئے 1000 دن ہو چکے ہیں۔ فوجی جرنیلوں نے غیرقانونی طور پر عمران خان، ان کی اہلیہ اور تحریک انصاف کے مرکزی قائدین کو اغواء کرکے قید میں رکھا ہوا ہے۔ ان جرنیلوں کو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ ملتی ہے تا کہ دشمن ملک سے لڑ سکیں مگر یہ اپنے ہی عوام پر ظلم کر رہے ہیں۔ دوسری طرف پٹرول مہنگا، بیرونی قرضوں میں اضافہ، غربت کی شرح میں اضافہ اور پاکستان غذائی قلت میں ٹاپ 10 ممالک کی لسٹ میں جا چکا ہے۔“ @SHABAZGIL #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
اردو
1
19
31
323
Sadiq Rahimoon retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
یزید مت بنیں۔۔وہ بھی مسلمان تھا۔۔میں اداروں سے کہتی ہوں کہ ہم نے کبھی قانون نہئں توڑا۔۔جو لوگ کہتے ہئں خان بدلہ لے گا۔۔خان نے کہا طاقت میں آ کے بدلہ لینا ایسا ہے کہ جیسے اللہ کو ناراض کرنا بشری عمران خان
اردو
1
56
189
1.5K
Sadiq Rahimoon retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
خادم نے سر پہ اسلامی ٹوپی خوشی سے نہیں پہنی بلکہ حکم شاہی ھے کہ " غلام کا حلیہ مسلمانوں جیسا ہونا ضروری ھے" ایسٹ انڈیا کمپنی کی یہ پرانی روایت ھے
پری زاد tweet media
اردو
198
3K
8.1K
177.8K
Sadiq Rahimoon retweetledi
Muhammad Suhail ALI.
Muhammad Suhail ALI.@MuhammaddSuhail·
حزب اللہ نے اسرائیلی فوجیوں کو پکڑ لیا اور انہیں ٹینکوں کے اندر سے باہر نکالتے ہوئے۔
اردو
0
7
40
538
Sadiq Rahimoon retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
دیوار پر قائداعظم کی بجائے ملکہ برطانیہ کی تصویر لگی ھے، پاکستان سے ایسٹ انڈیا کمپنی کبھی گئ ہی نہیں ان پین چدوں کی دنیا ہی کوئی اور ھے ملک لوٹ کر کھا گئے بےغیرت #زانی_فوج
اردو
237
1.1K
3.3K
129.7K
Sadiq Rahimoon retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
ایک موقع ان کو دے دیتے ہیں,,جرگے کرینگے ان کیساتھ اگر وہ ناکام ہوئے تو پھر اس کے بعد حل صرف یہی ہے کہ یہاں سے جائیں گے اور اسلام آباد میں بیٹھ جائیں گے اور پھریا تو امن لائیں گے یا پھر کفن میں واپسی ہوگی..وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی
اردو
69
349
2.3K
33.9K
Sadiq Rahimoon retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
تیراہ کی بزرگ مائیں علیمہ خان سے گلے مل رہی ہیں اور دعائیں کررہی ہیں کہ عمران خان جلد رہا ہوں گے
اردو
5
399
1.5K
6.4K
Sadiq Rahimoon retweetledi
Muhammad Suhail ALI.
Muhammad Suhail ALI.@MuhammaddSuhail·
اسرائیلی آبادکار ایسٹیہ کے قصبے میں زیتون کے درختوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ جو سلفیت کے مغرب میں واقع ہے۔
اردو
0
4
3
52
Sadiq Rahimoon retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے IPP چنیوٹ پاور لمیٹڈ کے "کپیسٹی پرچیز پرائس" کے اربوں مالیت بل کی تفصیل۔۔۔
اردو
29
2.1K
3.6K
37.1K
Sadiq Rahimoon retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ایمان مزاری بھی ناحق قید فسطائیت کا شکار ہے، رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
اردو
6
295
589
3.8K
Sadiq Rahimoon retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بحریہ ٹاؤن میں عام پاکستانیوں کا احتجاج ملک ریاض کو وعدہ معاف گواہ بنانے کے لیے بحریہ ٹاؤن کی پانی بند کی گئی ہے بحریہ ٹاؤن کو سزا کیوں دی جا رہی, بحریہ ٹاؤن میں عام پاکستانی رہتے ہے, ملک ریاض, ملک سے باہر ہے, یہاں پر عام لوگ رہتے ہیں, ظالم ریجیم لوگو کی سانس بند کرنا چاہتے ہیں
اردو
75
1.8K
3.9K
66.9K
Sadiq Rahimoon retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
🚨محسن نقوی نے اپنا کالا دھن ایمنسٹی کے ذریعے سفید کیا محسن نقوی کی بیوی کا اپارٹمنٹ دبئی لیکس میں ظاہر ہوا محسن نقوی نے جواب دیا کہ اس کا پیسہ کیسے باہر گیا محسن نقوی نے کچھ دن پہلے کہا کہ 100 ارب ڈالر باہر گیا وہ تو خود پیسہ باہر لے کر گئے وہ دوسروں کا پیسہ کیسے لائیں گے سندھ کے مختلف ایئرپورٹس پر آج بھی جہاز اتر رہے ہیں جو کالا دھن دبئی لے کر جا رہے ہیں ! ابصار عالم
اردو
126
1.6K
4.1K
312.4K
Sadiq Rahimoon retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
عرب ریاستوں میں ہونے والا امریکی بیسز کو نقصان اس سے بہت زیادہ ہے جو امریکہ میں پبلک کو بتایا گیا سی این این کی رپورٹ
اردو
0
85
223
2.8K
Sadiq Rahimoon retweetledi
SSG of Pti
SSG of Pti@ssgviews·
🚨🚨یہ ہیں بلوچستان کی غریب ترین عوام کے وڈیرے اور کمپنی کے پرانے ترین سہولت کار ملازم ،ہر دور حکومت میں یہ کمپنی کی مہربانی سے ہر حکومت کا حصہ رہے ہیں ۔ آج ان کے اپنے جہاز ہیں ،لیکن صوبے کی عوام غریب ترین ہے لیکن یہ ارب پتی ہیں ، کوئی ترقیاتی تعلیم کا منصوبہ ہو عوام شعور کا منصوبہ ہو یہ صوبے میں لگانے انے والوں کو اغوا کر کے بھگا دیتے ہیں ،جب کہ ان کے بچے اب باہر کے ممالک میں ہوتے ہیں ۔ آج بھی صوبے کی غریب ترین عوام تیل سمگلنگ کر کے ان جیسے حرام خوروں کو پال رہی ہوتی ہے ۔
اردو
2
74
125
1.5K
Sadiq Rahimoon retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ریاست نے غریب کے خلاف اعلان جنگ کر دیا نہیں یقین آتا تو یہ ویڈیو دیکھیں
اردو
6
209
388
4.2K