Sadiq Ullah Warraich

44.3K posts

Sadiq Ullah Warraich banner
Sadiq Ullah Warraich

Sadiq Ullah Warraich

@SadiqUllahWarr2

Katılım Mart 2021
625 Takip Edilen615 Takipçiler
Sadiq Ullah Warraich retweetledi
SaimaGull*ⁱᴾⁱᵃⁿ
SaimaGull*ⁱᴾⁱᵃⁿ@SaimaNa56370074·
سب کو ماننا ہوگا کہ عمران خان ایک حقیقت ہیں، اس حقیقت کو قبول کرنا پڑے گا۔ #خان_تیرا_ایک_اشارہ @Teamipians
SaimaGull*ⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
0
11
2
56
Sadiq Ullah Warraich retweetledi
Shams Wazir (‎FreePalestine 🇵🇸)
💖اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ💖
Shams Wazir (‎FreePalestine 🇵🇸) tweet media
فارسی
74
238
3.5K
22K
Sadiq Ullah Warraich retweetledi
🇵🇰
🇵🇰@jokkeerrr2·
منصور علی شاہ کا چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن جاری کرو آواز اٹھاو وائرل کریں زیادہ سے زیادہ 🚨
🇵🇰 tweet media
اردو
68
5.2K
12.3K
86.8K
Sadiq Ullah Warraich retweetledi
Waleed Akbar Khan Rokhri
Waleed Akbar Khan Rokhri@waleedniazii·
سب بکواس ہے کوئ کسی کی ماں ، بہن اور بیٹی اغواء نہی ہوئ ۔۔۔ جو بکنا چاہتے ہیں وہ ایسا ڈرامہ رچا رہے ہیں ، آپ مرد بنو اور جسم آپکا ٹکڑے ٹکڑے بھی ہو جائے خان سے بے وفائ نا کرو ۔۔ پھر دیکھتے ہیں آپ کو کون زبردستی ووٹ ڈلوا سکتا ہے۔۔ ایسوں کو پلیز کوئ بھی ڈیفنڈ نا کرے۔۔ @OmarAyubKhan
اردو
1
5
22
252
Sadiq Ullah Warraich retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
ورکرز تیار رہیں 🚨 کل بل پیش کیا جا رہا ہے اور ایک اندازے کے مطابق 5 پی ٹی آئی MNA بل کے حق میں ووٹ دینگے۔ آگر عمران خان کے ساتھ کسی نے غداری کی تو حلقے کے لوگ ان کے گھروں کا گھیراؤ کریں کیونکہ ووٹ انہیں صرف اور صرف عمران خان کے نام پر ملا ہے۔ اس پیغام کو ہر جگہ پھیلا دیں
اردو
18
410
836
6K
Sadiq Ullah Warraich retweetledi
Shams Khattak
Shams Khattak@Sh_am_92·
حکومت کل آئینی ترامیم لا رہی ہے پی ٹی آئی کے تمام اراکین قومی اسمبلی کان کھول کر سن لیں اگر کوئی ایک آدھ بھی ادھر اُدھر ہوگیا تو مخالفین سے پہلے تمہارا گریبان ہم پکڑیں گے اور نشان عبارت بنائیں گے کسی قسم کی کوئی ایکسکیوز نہیں چلے گی کہ میری بیوی بچوں کو اُٹھا لیا
اردو
50
1.5K
4.1K
32.2K
Sadiq Ullah Warraich retweetledi
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
الرٹ۔۔۔‼️ ہمیں پیغامات آ رہے ہیں کہ عمران خان پر نئے کیس بنا کر انہیں ملٹری جیل میں بھیج دیا جائے گا وہ ایسا اس لیے کرنا چاہتے ہیں تاکہ عمران خان سے ان کی فیملی کا ان کے وکلاء کا رابطہ ختم ہو جائے علیمہ خانم۔۔۔
اردو
15
379
1.2K
13.7K
Sadiq Ullah Warraich retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
سوال یہ ہے کہ ایک سیکٹر کمانڈر کے پاس کسی سیاستدان کو آفر کرنے کےلیے 15,20 کروڑ آئے کہاں سے؟ اتنا پیسہ کہاں سے جاتا ہے؟
اردو
176
2K
6.5K
118.2K
Sadiq Ullah Warraich retweetledi
Sadiq Afridi صدیق آفریدی
Sadiq Afridi صدیق آفریدی@iamSadiqAfridi·
ٹکر کا سہیل آفریدی پورے پاکستان میں سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ھیں ❤️
اردو
0
13
70
676
Sadiq Ullah Warraich retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
پی ٹی آئی کو صحافتی تنظیموں کے سامنے لیٹنے کے بجائے جارحانہ رویہ اپنانا چاہیے،ٹی وی چینلز آپ کو کونسا کوریج دیتے ہیں کہ آپ بار بار معافیاں مانگتے جارہے ہیں؟ڈیجیٹل میڈیا کو بلائیں اور پریس کانفرنس کریں،ان ٹی وی چینلز کی کوئی اوقات ہوتی تو پچھلے دو سالوں میں پی ٹی آئی کے خلاف جتنی منفی خبریں چلائیں،اب تک پی ٹی آئی ختم ہو چکی،بار بار وضاحت کرکے اور معافیاں مانگ کر آپ ان ٹی وی چینلز کو خوامخواہ بدمعاش بنا رہے ہیں، رپورٹرز کو عزت دیں لیکن ٹی وی چینلز کو جوتے کی نوک پر رکھیں
اردو
690
7K
17.2K
243.4K
Sadiq Ullah Warraich retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“ہمیں پیغامات آ رہے ہیں کہ عمران خان پر نئے کیس بنا کر انہیں ملٹری جیل میں بھیج دیا جائے گا , وہ ایسا اس لیے کرنا چاہتے ہیں تاکہ عمران خان سے ان کی فیملی کا ان کے وکلاء کا رابطہ ختم ہو جائے- علیمہ خان ۔۔
اردو
60
2.6K
6.1K
78.4K
Sadiq Ullah Warraich retweetledi
Anwar Lodhi
Anwar Lodhi@AnwarLodhi·
He is right.
Anwar Lodhi tweet media
English
97
4.4K
13.1K
86.7K
Sadiq Ullah Warraich retweetledi
James Chaplin
James Chaplin@JamesCh36586556·
یہ ہیں بہادر، نڈر، ایماندار، خودمختار اور محب وطن جسٹس جو آئین کے ساتھ کھڑی ہیں سلام جسٹس عائشہ ملک صاحبہ
James Chaplin tweet media
اردو
0
1
2
41
Sadiq Ullah Warraich retweetledi
Aziz
Aziz@A_officialk1·
تَبَٰرَكَ ٱلَّذِي بِيَدِهِ ٱلۡمُلۡكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٌ ۝ کہہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں
Aziz tweet media
اردو
8
2
11
195
Sadiq Ullah Warraich retweetledi
Pardesi Girl
Pardesi Girl@PardesiGirl786·
بتائیں علی امین گنڈہ پور نے یہ بات کس کے لیے کہی تھی کہ مینوں نوٹ ویکھا میرا موڈ بنے ؟؟؟؟؟
اردو
58
72
338
6.2K
Sadiq Ullah Warraich retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
تاریخ اس شخص کو بلیک میلر، رشوت خور، بے ضمیر، پیسوں کے پُجاری، کوفے کی سردار اور صحافتی مافیا جیسے ناموں سے یاد رکھے گی۔ اپنے آپ کو سینئر صحافی کہلوانے والا یہ شخص ظلم کے ہر دور میں خاموش رہ کر مختلف طریقہ کار سے وارداتیں ڈال کر پیسہ کماتا رہا لیکن انسانی حقوق اور ظلم و جبر کے خلاف کبھی آواز نہیں اٹھائی بے شک وہ میڈیا یا صحافت پر ہی کیوں نہ ہو۔
Wajahat Sami tweet media
اردو
438
2.5K
6.7K
107.8K
Sadiq Ullah Warraich retweetledi
Nausheen Peerwani
Nausheen Peerwani@NausheenPirwani·
عمران خان کی شخصیت کو اللہ نے ایسالباس بخشا ہے جس پر کوئی بھی داغ نہیں ٹھہرتا۔ یہ ہیں وہ کیچڑ نما لوگ جنکو خان کے خلاف گاہے بہ گاہے لانچ کیا جاتا ہے مگر انکے الزامات اور بیانات خان کے دامن کو رتی بھر بھی داغدار نہ کرسکے! #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو #عمران_تو_ہوگا
Nausheen Peerwani tweet media
اردو
396
4.1K
8.2K
94.4K
Sadiq Ullah Warraich retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
22 ستمبر کو لاہور مینار پاکستان میں تاریخی جلسہ ہوگا✌️
اردو
13
38
165
2.5K
Sadiq Ullah Warraich retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan1·
May Allah help you achieve your goals. Ameen 🤲 Good Morning 🌄
Yamaan Shahid 𝕩 tweet media
English
156
61
1.2K
7.8K