Qaidi #804 ❤

151.5K posts

Qaidi #804 ❤ banner
Qaidi #804 ❤

Qaidi #804 ❤

@SafwanAzizkhan

international space center.... Katılım Ocak 2023
1K Takip Edilen566 Takipçiler
Qaidi #804 ❤ retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
Our family has appealed to all party office holders, senior leadership, MNAs, MPAs, and Senators to come to Adiala Jail this Tuesday to build pressure on the government to: 1. Allow immediate access for Imran Khan’s lawyers and family. 2. Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital for proper medical examination and treatment, in the presence of specialists, his personal doctor, and family. 3. Ensure Chief Justice Dogar takes up the bail applications of Imran Khan and Bushra Bibi so they can be released from this illegal imprisonment without delay. Imran Khan and Bushra Bibi are being held in solitary confinement, one of the harshest forms of treatment in violation of Pakistani law and international human rights standards.
English
363
8K
15.1K
298.5K
Qaidi #804 ❤ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
9 مئی فالس فلیگ آپریشن جھوٹا عسکری بیانیہ بمقابلہ حقائق پر مبنی حقیقت #May9th_FalseFlag
اردو
34
1.9K
3.4K
23K
Qaidi #804 ❤ retweetledi
Azhar Mashwani (official)
Azhar Mashwani (official)@AzharMashwaniPk·
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن 9 مئی فالس فلیگ آپریشن تھا اور اس کا سب سے بڑا ثبوت ملک کے سابق وزیراعظم عمران خان کو عدالت کے شیشے توڑ کر عدالت کے اندر سے رینجرز اغواء کرکے لے گئی۔اور پھر اس اغواء کی سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کرادی گئی آج تک ذمہ داران کو کسی عدالت نے نہیں بلایا ، آخر کیوں؟
اردو
3
175
288
1.5K
Qaidi #804 ❤ retweetledi
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
شہباز شریف پانچ شادیاں حمزہ شہباز دو شادیاں حسن نواز دو شادیاں حسین نواز دو شادیاں اسماء نواز شریف دو شادیاں جنید صفدر دو شادیاں خواجہ آصف دو شادیاں خواجہ سعد رفیق دو شادیاں اسحاق ڈار دو شادیاں عظمیٰ بخاری دو شادیاں حنا پرویز بٹ دو شادیاں بینش سلیم دو شادیاں اقرار الحسن تین شادیاں ریحام خان تین شادیاں مریم صفدر قانونی شادی کی تعداد ایک وہ بھی چار مہینے کے قصے کے ساتھ اور غیر قانونی شادیاں کا تو حساب ہی نہیں کیپٹن صفدر شادی شدہ ہوکر بھی غیر شادی شدہ لیکن پٹواری ناچ ناچ کر گھنگھرو توڑ رہے ہیں کہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان دوسری شادی کیوں کررہی ہے؟ 😆🖐️🤦
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa

قومِ یوتھ کی مادرِ ملت دوسری شادی کرنے کو تیار ہے

اردو
123
919
2.7K
92.3K
Qaidi #804 ❤ retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
اس نے اس تصویر کو دیکھ کر ایک زوردار قہقہہ لگایا...🤣
Saif AFridi tweet media
اردو
90
1.3K
5.2K
26.5K
Qaidi #804 ❤ retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
اگر مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کی عوام آپ نے مجھے انصاف دلوانا ہے۔ آپ مجھے انصاف دلوائیں گے۔ عمران خان ۔۔۔۔۔۔ کیا ہم نے عمران خان کو انصاف دلوایا؟ ہمیں ہمیں بتا بتا کر اندھا کیا جا رہا ہے۔ بدتریج ختم کیا جا رہا ہے، کیا ہم نے انہيں بچانے کی بھرپور کوشش کی؟ کیا بحیثیت قوم یہ ہمارا فرض نہيں بنتا تھا کہ ہم اس کے لئے لڑیں جو ہمارے بچوں کے مستقبل کے لئے لڑا؟
اردو
51
1.1K
2.1K
11K
Qaidi #804 ❤ retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
ہماری فیملی نے تمام پارٹی عہدیداران، سینئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس منگل کو اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ: 1. عمران خان کے وکلاء اور اہلِ خانہ کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔ 2. عمران خان کو مکمل طبی معائنہ اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹروں، ان کے ذاتی معالج اور اہلِ خانہ کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔ 3. چیف جسٹس ڈوگر اس بات کو یقینی بنائیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں کو فوری سماعت کے لیے مقرر کیا جائے تاکہ انہیں اس غیر قانونی قید سے بلا تاخیر رہا کیا جا سکے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں قید رکھا گیا ہے، جو کہ بہت بڑا ظلم ہے اور پاکستانی قوانین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے
اردو
344
6.7K
13.2K
158.4K
Qaidi #804 ❤ retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
انکے شر سے کوئی محفوظ نہیں ۔ نہ اپنا، نہ پرایا۔ انکا زوال طے ہے ۔
Rodium-A tweet media
اردو
23
487
1K
10.4K
Qaidi #804 ❤ retweetledi
Azhar Mashwani (official)
Azhar Mashwani (official)@AzharMashwaniPk·
“میں نے سوچا تھا دبئی اس کے لیے محفوظ جگہ ہوگی“ یہ ایک مجبور ماں کے الفاظ ہیں جس کا بیٹا، جنید جہانگیر، بغیر کسی جرم کے UAE میں اٹھا لیا گیا۔ جنید اور سلمان رضا کو محض اس لیے نشانہ بنایا گیا کیونکہ وہ عمران خان کو سپورٹ کرتے تھے۔ 580 دن سے زائد کا عرصہ گزر گیاان کے گھر والے تڑپ رہے لیکن انصاف کہیں نظر نہیں آتا۔ یہ قید نہیں، یہ اغواء ہے، یہ قانون کی حکمرانی نہیں، یہ انتقام کی بدترین مثال ہے۔
Azhar Mashwani (official) tweet media
اردو
8
275
454
5.4K
Qaidi #804 ❤ retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨نورین خان نیازی کا خوفناک انکشاف 🔥🔥 سلمان صفدر نے ہمیں بتایا تھا کہ عمران خان اپنی آنکھ اور قید تنہائی کی وجہ سے بہت تکلیف میں ہیں، پی ٹی آئی کو ساری سیاست چھوڑ کر عمران خان کے لئے کھڑے ہونا چاہیے
اردو
28
1.5K
3.2K
28.5K
Qaidi #804 ❤ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
رجیم چینج کے ذریعے عمران خان کو ہٹایا گیا تو مقاصد پورے ہوتے نظر نہ آئے کیونکہ پاکستانی قوم عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہو گئی۔ اس کے بعد عمران خان کو سیاست سے باہر کرنے، اس کی پارٹی کو کرش کرنے کے لیے بدترین پولیس گردی اور عدالتوں کا استعمال کیا گیا۔ امریکہ کی جانب سے اس پنجاب پولیس کی تعریف کی گئی جس کا ٹارگٹ جرائم کا خاتمہ نہیں پی ٹی آئی کا خاتمہ تھا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
8
279
549
7K
Qaidi #804 ❤ retweetledi
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
میں غریدہ فاروقی کا مذاق اڑاتا رہا، اس پر میمز بناتا رہا، اور کبھی کبھار کچھ زیادہ بھی بول گیا۔ اس کے مشہور جملے “عمران خان ختم شد” کو ہمیشہ جھوٹ سمجھتا رہا، لیکن آج اقرار الحسن کا خالی کرسیوں سے خطاب دیکھ کر میں بھی مان گیا کہ میں ٹھیک ہی سمجھتا اور کہتا رہا کیونکہ عمران خان نہیں فوج “ختم شُد” ہوچکی ہے۔ عوام کو فوج اور اس سے جڑے ایک ایک نام سے نفرت ہے نفرت ہے نفرت ہے۔ اور الحمد اللہ عمران آج بھی مقبول ہے اور کتنا مقبول ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت سے متنفر ہونے کے باوجود عوام جلسوں میں جاتی ہے ہزاروں لاکھوں کی تعداد ہے میں کیونکہ کیونکہ ان کے ساتھ عمران خان کا نام جڑا ہے۔ وتعز من تشا وتزل من تشا
اردو
62
747
4K
106.3K
Qaidi #804 ❤ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
#May9th_FalseFlag was a conspiracy to get dictator Asim Munir more power to crush PTI, have more control over judiciary and other institutions. This false flag operation was used to justify fascism. Now that everyone knows it was false flag, will anyone question Asim Munir?
English
97
1.7K
3.9K
23.4K
Qaidi #804 ❤ retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
جسے چاہا گھر سے اُٹھا لیا جسے چاہا لمبا پوا لیا یہ ویگو والوں کے ہیں فیصلے یہ بڑی کمینگی کی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔ تیسرا سالانہ عُرس کورکمانڈر شریف
AI creator شرارتی tweet media
اردو
35
505
1.2K
8.6K
Qaidi #804 ❤ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
1,000 days on, the moment demands not silence but renewed resolve. Imran Khan, once lifted high by the cricketing world and defended by its strongest voices, remains in arbitrary detention despite clear calls for dignity, medical care, and justice. Those who spoke before were right then, and they are needed now more than ever. This is the time to step forward again, to stand firmer and louder, because the principles at stake do not fade with time, and neither should the voices that defend them. #SpeakUpForKhan
PTI tweet media
English
44
2.7K
4.9K
29.5K
Qaidi #804 ❤ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اگر مسئلہ 9 مئی ہے تو!!! یہ دہرا معیار کیوں؟ جو عمران خان کے ساتھ ڈٹ گیا اس پر ظلم کے پہاڑ ٹوٹے جس نے عمران خان کو چھوڑ دیا اس پر انعام و اکرام کی برسات، وہ آزاد ، آخر کیوں؟ #May9th_FalseFlag
اردو
30
1.2K
2.9K
17.5K
Qaidi #804 ❤ retweetledi
Digital update
Digital update@ZafarItaly·
مالک کو سلوٹ 👍
Digital update tweet media
اردو
8
125
485
3.4K
Qaidi #804 ❤ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
عمران خان 1002 دن سے جیل میں ہارنے کے لیے نہیں ہے ڈیل کرنے کے لیے نہیں ہے اور عمران خان جیل میں بھٹو کی طرح مرنے کے لیے بھی نہیں ہے عمران خان جیل میں حقیقی آزادی کے حصول کے لیے ہے عمران خان جیل میں قائد اعظم کے خواب کی تعبیر کے لیے ہے عمران خان جیل فاتح ہو کر نکلے گا تاریخ رقم ہو رہی ہے انشاء اللہ
اردو
7
142
419
6.4K
Qaidi #804 ❤ retweetledi
Faiza Murad
Faiza Murad@fayezasays·
نعمان آج بھی انصاف کا منتظر سپریم کورٹ کا واضح حکم تھا کہ 45 دن کے اندر تمام ملٹری قیدیوں کو اپیل کا حق فراہم کیا جائے۔ مگر آج 9 ماہ گزر جانے کے باوجود نہ کوئی قانونی ترمیم سامنے آئی، نہ آرڈر کی کاپی اور نہ ہی قیدیوں کو اپیل کا بنیادی حق دیا گیا۔ #ہمیں_اپیل_کا_حق_دو #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
Faiza Murad tweet media
Faiza Murad@fayezasays

خاموش صدا نمبر 12: نعمان شاہ نعمان کی کہانی ہے وفا اور قربانی کی۔اس نے سچ بولنے اور حق کے ساتھ کھڑے ہونے کی قیمت ایک نا جائز ملٹری ٹرائل کے بعد 4 سال سزا کی صورت میں ادا کی ہے۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen

اردو
4
167
320
8.1K
Qaidi #804 ❤ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
فسطائیت کے اس بدترین دور میں نہ خواتین محفوظ ہیں نہ بچے اور نہ بزرگ۔ فردوس رائے، فلک جاوید ، صنم جاویداور عالیہ حمزہ کوئی دہشتگرد نہیں پی ٹی آئی کی پڑھی لکھی سیاسی ورکرز ہیں لیکن ان کو دہشتگردی کی عدالتوں میں سزائیں سنا کر زندان میں محض اس لیے ڈالا گیا کہ انہوں نے عمران خان کے نظریے کو چھوڑنے سے انکار کردیا۔ چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی اور ان بیٹیوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزی کر کے ظلم کا جو باب رقم کیا جا رہا ہے، وہ تاریخ کا سیاہ ترین حصہ ہے۔ یہ خواتین بے جرم و خطا سلاخوں کے پیچھے ہیں، لیکن ان کا عزم یہ ثابت کر رہا ہے کہ جبر کتنا ہی شدید کیوں نہ ہو، حق کی آواز کو دبا نہیں سکتا۔
PTI tweet media
اردو
9
363
846
7.2K